مینگو 🥭 (@The__Mango) header
مینگو 🥭 (@The__Mango) profile picture

Leader only #Imran_Khan, Otherwise I am The Leader.

Tree
Joined April 2022
Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)Photo by مینگو 🥭 (@The__Mango)
تم نے غلط جنریشن سے لڑای شروع کی ہے اگلے چالیس سال تمہیں اس نسل سے لڑنا پڑے گا #جاو_میں_نہیں_کھیلتا
32
249
4
473
36,989
اسٹیبلشمنٹ کو آئین قانون عوام یا تنقیدکی کوی پرواہ نہیں ہوتی اگر کسی چیز کی پرواہ ہوتی ہے تو وہ ہے عالمی دباو جہاں سے ساری منظوریاں ہوتی ہیں عالمی منظر نامے پر مولانا کا قد کاٹھ ایک صوبے کی مذھبی سیاسی جماعت سے زیادہ نہیں اسلیئے مولانا صرف چاے کی پیالی میں طوفان ہیں اور کچھ نہیں
"حکومت عمران خان سمیت مولانا کا معاملہ آؤٹ سورس کیے ہوئے ہے۔ عمران خان کے معاملات سے ن لیگ کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔ پنجاب میں اہم شخصیت سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ریاست کا حکم ہے، من و عن عمل ہوگا، کہیں پولیس کو Deploy کرنا ہے یا کسی کی نقل و حمل روکنی ہے، ہارڈ اسٹیٹ میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ ریاست سمجھتی ہے کہ کسی ایک جلسے، اجتماع یا تقریر سے ریاست کے خلاف بات ہوگی تو اسے روکا جائے گا"۔ منیب فاروق سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
25
مینگو 🥭 retweeted
بزدل ہے تو بزدل۔ ایک قیدی سے ڈرتا ہوا بزدل۔ لعنت ہے تجھ پر۔ یہ ہی تیرا ماضی تھا کتے، یہ ہی تیرا حال۔ تجھے جانا ہے ایک دن بہت جلد۔ دنیا میں کوئی جگہ تجھے امان نہ دے پائے گی۔ سات پردوں میں چھپی دلہن بن کر بیٹھا ہے۔ بزدل ڈر اور ڈر۔ جوتے تیرا مقدر۔ پیشاب تیری قبر پر۔
554
76
2,654
75,084
مینگو 🥭 retweeted
جب بھی 26 نومبر کے قتل عام کا حساب ہوگا تو سب سے پہلے محسن نقوی کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جائے گا، کیونکہ اسی نے گولیاں چلانے کی دھمکیاں بھی دی تھیں اور پھر گولیاں چلائی بھی گئیں- #IslamabadMassacre
46
1,914
20
4,445
42,643
اس ملک میں آیئن معطل ہے انسانی حقوق معطل ہیں سینکڑوں افراد بغیر کسی جرم کے جیلوں میں قید ہیں سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ قید میں اپنے علاج کے لیئے عدالتوں کو خط لکھ رہے CCD ایک ہزار سے زاید افراد کو ماواراے عدالت پار کر چکی جج صاب کا چیونگم کھانے سے عدالتی وقار مجروح ہو رہا
وکیل کو روسٹرم پر " چیونگم" کھانا مہنگا پر گیا ..!! خاتون وکیل چیونگم کھاتے ہوئے روسٹرم پر آکر کھڑی ہو گئیں، جسٹس خادم حسین سومرو نے پوچھا میڈم آپکے پاس لائسنس ہے ہائیکورٹ کا؟ خاتون وکیل روسٹرم سے ایک قدم پیچھے ہوگئیں سینئر وکیل آگے آگئے جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا " میڈم یہ ادارہ آپکا ہے اسکو اوون کریں، نہ میں چیونگم کھا رہا ہوں نہ کبھی اس طرح کھائی تھی،روسٹرم پر کھڑے ہوکر چیونگم نہیں کھاتے، کچھ تو خیال کیا کریں پتہ نہیں کیا کرتے ہیں آپ لوگ خاتون وکیل نے عدالت سے معزرت کرلی
40
مینگو 🥭 retweeted
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…
101
1,409
43
2,536
44,584
علاقے کا کوی بدمعاش جب دوکانداروں سے بھتہ وصولی شروع کرتا تھا تو 1 روپیہ فی دوکاندار ٹیکس مانگتا جو دوکاندار بخوشی دے دیتا تھا کہہ 1 روپیہ کے لیئے کیا جھگڑا کرنا دوکانداری خراب ہو گی وہ 1 روپیہ رفتہ رفتہ دس دس سے سو اور ہزار ہو جاتا ہے تحریک انصاف ، TLP کے بعد اب JUI پر ظلم
پشاور ٹول پلازہ میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا پولیس کی جانب سے جمعیت کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے بدترین شیلنگ
1
53
صوبوں کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی انقلابی سیاست صرف سیاسی نورا کشتی ہے اصل خبر یہ ہے کہہ کئی دنوں سے الیکشن کمیشن کے ممبران سکولوں کا وزٹ کر رہے قور ریفرنڈم کے لیئے پولنگ سٹیشنز اور پولنگ کے عمل کے بارے فیصلے ہو رہے جسکا مطلب یہی ہے کہہ پردے کے پیچھے سب راضی ہیں
47
مینگو 🥭 retweeted
ہماری پوسٹ پر ایکشن لیتے ہوئے یونیورسٹی کی مرکزی ایڈمیشن کمیٹی وقاص ہراج نامی اس غنڈے کا داخلہ منسوخ کردیا شکریہ زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کہ آپ نے یونیورسٹی کاماحول بہتر بنانے کیلئے بروقت فیصلہ کیا 1/2
یہ وقاص ہراج صاحب ہیں اگر یہ آپکو کوئی بدمعاش یا غنڈہ لگ رہیں ہیں تو آپ غلط ہیں یہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے MSF کے صدر اور بس طالبعلم ہیں غنڈہ گردی اور مسلح گارڈز کے ساتھ گھومنا تو انکا سائیڈ بزنس ہے
5
5
81
8,210
اکثر لوگوں کے زہن میں سوال آتا ہے کہہ پولیس ، DC اور سیکرٹری وغیرہ ریاست کی بجاے شریف و زرداری خاندان کے اتنے وفادار کیوں ہوتے ہیں جبکہ عمران خان نے بھی 3 سال حکومت کی اسکا سادہ جواب یہ ہے کہہ شریف خاندان بیوروکریسی ، صحافی اور عدلیہ پر انویسٹمنٹ کرتے ہیں انکو نوازتے ہیں
پہلے جہلم والی ڈی سی باجی اور اب یہ پولیس والے بابو! آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سارے کارکن لگ گئے ہیں ن لیگ کے۔۔
1
45
مینگو 🥭 retweeted
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned. Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention 🔗 telegraph.co.uk/news/2026/11…
225
7,462
130
14,522
192,281
مینگو 🥭 retweeted
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push. 📑 FULL STORY ➠ ow.ly/tYRf510882c #Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
310
2,741
132
6,269
126,654
مینگو 🥭 retweeted
Replying to @UmarCheema1
تم جیسا بھڑوا دلا خود جیسے مرضی بیہودہ الزامات لگاتا پھرے تم سے کوئی کچھ نہیں پوچھ سکتا کیونکہ طاقتوروں کے پالتو کتے ہو تم ورنہ ایسے الزامات پر تو تمہیں صبح شام مرچوں والا ڈنڈا دینا چاہیے پنجابی مسلی ۔
5
9
114
5,255
مینگو 🥭 retweeted
دنیا اب اقدام کرے، اس سے پہلے کہ وہ میرے والد کو قتل کر دیں۔ منیر اور ان کی حکومت دلیل نہیں سنیں گے۔ — قاسم خان، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے بیان پر ردِعمل #KasimKhan #ImranKhan #Pakistan
16
1,919
9
4,557
24,390
مینگو 🥭 retweeted
پہلے وہ عمران خان کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ وہ عمران خان نہیں تھے۔ پھر وہ ججوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ انصاف اس کی ترجیح نہیں تھا۔ پھر وہ صحافیوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ سچ اس کے لیے ناقابلِ قبول تھا۔ پھر وہ آئین کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ اقتدار اس کے لیے اصولوں سے زیادہ قیمتی تھا۔ پھر وہ جمہوریت کے لیے آئے، اور بلاول نے تالیاں بجائیں، کیونکہ اسے اقتدار کی میز پر ایک نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ اور آخرکار وہ اس کے حلقۂ انتخاب کے لیے آئے، تو بلاول نے احتجاج میں آواز بلند کی۔ لیکن اس وقت تک کوئی جج باقی نہیں بچا تھا جو اس کی فریاد سنتا، کوئی آزاد صحافت باقی نہیں بچی تھی جو اس کے حق میں آواز اٹھاتی، کوئی آئین باقی نہیں بچا تھا جو اس کا تحفظ کرتا، اور کوئی جمہوریت باقی نہیں بچی تھی جو اس کا دفاع کرتی۔ سارہ تاثیر سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @sarataseer
31
1,046
13
3,252
54,210
مینگو 🥭 retweeted
اربوں روپے کی جھوٹی اشتہاری مہم، تمام طاقت، سارے ادارے، بھونکتے کتوں کی بارات، ایک جسم دو جان تک کرڈالا۔ دوسری طرف ایک خط، صرف ایک خط، صرف ایک خط۔
799
30
3,150
21,372
چند دن پہلے مجیب الرحمن شامی @mujibshami1 بے شرمی سے تجزیہ کرتے ہوے فرما رہے تھے چیف صاب کا سیاست سے کوی تعلق نہیں نا وہ سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں کاسہ لیس تجزیہ نگار سے کہنا تھا یہ ن لیگ کے گھر کا ادمی ہے جو بتا رہا کہہ میڈم ڈایریکٹ چیف صاب کو رپورٹ کرتی ہیں
"میں ان کی وائٹ کروزر میں بیٹھا ہوا تھا، میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا، میڈم آگے والی سیٹ پر بیٹھی ہوئی تھیں۔ میں اس طرح کی باتیں کر رہا تھا کہ پارٹی آپ کی خالی ہاتھ ہے، لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہیں۔ میڈم کو یہ سن کر غصہ آیا اور انہوں نے پیچھے مڑ کر میری طرف دیکھا اور کہا کہ دیکھیں، چیف کے ساتھ میرا ڈائریکٹ رابطہ ہے اور میں ان کو ڈائریکٹ رپورٹ دیتی ہوں۔ میڈم سے پوچھنے کا وقت ہے کہ آپ اب بھی ڈائریکٹ رابطے میں ہیں یا آواز آتی ہے کہ آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پر مصروف ہے؟"۔ انیق ناجی سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
35
مینگو 🥭 retweeted
پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود سابق صوبائی وزیراء تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور ضلع پشاور صدر عرفان سلیم کو ہائیکورٹ سے پشاور پولیس نے گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں گورنر راج بظاہر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نافذ کیا گیا تھا، لیکن اس کے بعد سے انہوں نے صرف عمران خان کی جماعت کو نشانہ بنایا ہے۔ #AsimLaw
20
1,494
18
3,886
86,421
مینگو 🥭 retweeted
عمران خان والا سلوک شریفوں/زرداریوں سے کرنا اتنا آسان نہیں ہے کسی کو یاد بھی نہ ہوگا 2014میں نواز کی حکومت گرانے پر امریکی دھمکی ملی تھی جبکہ2022میں عمران خان کی حکومت نہ گرانے پر امریکی دھمکی ملی یہ دونوں سکرین شاٹ غور سے پڑھیں ۔۔ عمران خان عالمی اسٹیبلشمنٹ قیدی ہے
8
186
7
439
23,530
مینگو 🥭 retweeted
انیق ناجی کا زندگی کا پچھتاوا 🔥🔥 @aniqnaji خان صاحب 98 میں ہمارے گھر تشریف لائے والد صاحب سے ملاقات کے لیے اور ایک موقع پر مجھ سے مخاطب ہوئے اور کہا یہ تحریک انصاف میں نے تم جیسے نوجوانوں کے لیے بنائی ہے آپ کو میرا ساتھ دینا چاہیے میرے ذہن میں 17 مارچ 1993 والی تقریر تھی نوازشریف کی کہ "میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اور خان صاحب کو بتایا کہ نوازشریف تو اتنا بہادر ہے۔ خان صاحب نے فرمایا یہ تقریر بھی آپکے والد صاحب نے ہی لکھ کر فی تھی آپ پوچھ لو سامنے ہی بیٹھے ہیں میں بات ٹال گیا۔۔ "خان صاحب نے فرمایا "انیق آج تم کو اس بات کی سمجھ نہیں ارہی لیکن ایک وقت آئے گا تم کو پتہ چلے گا کہ یہ آدمی کتنا بڑا فراڈ ہے پھر تم میری طرف آو گے مجھے یہ بات سمجھنے میں 29 سال لگ گئے اور اپنی زندگی کے قیمتی 29 سال فراڈ شخص کو لیڈر سمجھتا رہا آج بالآخر عمران خان کی طرف چلا گیا ہوں اگر آپ لوگ آج عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں اور آپ کے وہ خیالات ہیں جو میرے اب ہیں تو آپکو مبارک ہو آپ لوگوں کو 29 سال ضائع نہی کرنے پڑے میری طرح۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
157
2,743
46
8,595
173,155