True Pakistani (@TruePak2) header
True Pakistani (@TruePak2) profile picture

اے اللہ! میری زندگی کو ہر بھلائی کے لئے وسعت کا ذریعہ بنا اور میری موت کو میرے لئے راحت کا ذریعہ بنا۔ امین ❤❤

Joined October 2020
Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)Photo by True Pakistani (@TruePak2)
Pir Ghaib is one of the most beautiful tourist attraction of Pakistan, it is situated at a drive of 2 - 3 hours from Quetta, Balochistan.It Is The Most Visited Tourist Attraction Of Balochistan. 1/2 #Balochistan youtube.com/watch?v=krpE_Qid… youtube.com/watch?v=TNTUEN2s…
1
14
23
1,359
اسلام و علیکم اس ٹویٹ کو 🔁کریں 🔁کرنے والے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اپنا ہینڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں میرا نوٹیفکیشن 🔔ان کریں تاکہ میرا ہر پرموشن ٹویٹ آپ تک پینچ سکے جن کو فالو بیک نہیں ملا کمنٹس میں NO لکھیں فالو بیک دیا جاے گا ٹیم افتابیاں پرموشن @AftabIqbal00
27
30
1
35
3,074
پروموٹ وہی ہوگا جو فالو اور ریٹویٹ کرے گا کیونکہ فالو اور ریٹویٹ کرنا محبت ھے سب کو فالو کریں اورفالو بیک دیں #BBN @IMShahabb @1Aw55 @aftabiqball1 @Azix103 @WA_PK01 @Nysar8 @Tcs_12 @S_BJ90 @_jan00 @N_5QI @26Mn4 @Q_261 @_ch75 @baw_26 @ZBU_10 @1fzall @1bhii @786H1 @78kh6 @i1k__
5
25
14
بہنوں آپ پڑھو اسکول جاؤ کالج جاؤ یونیورسٹی جاؤ مدرسے جاؤ جدید تعلیم حاصل کرو موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھاؤ مگر ایسا قدم نہ اٹھاؤ کہ آپ کا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے
3
8
1
40
True Pakistani retweeted
منظور پشتین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے ملاقات کر رہا ہے۔ وہ ٹی ٹی پی اور سہولت کاروں کا ساتھی ہے اور جتنی بھی دہشت گردانہ سرگرمیاں ہو رہی ہیں اس کے زریعے ہو رہی ہیں۔ #PTMExposed
6
14
بدلتے ہوئے موسم اور ہوا کے ساتھ پھیلنے والی ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم 2022 کے خطرناک دھرنوں پر بروقت قابو پانے کے لیے محکمہ صحت حکومت بلوچستان کی ٹیم نے پیر کے روز ایف سی پبلک ہائی سکول ہرنائی میں ویکسینیشن سروس فراہم کیں۔ bit.ly/3yvkAzo
1
2
وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی نے کوئٹہ میں ورکرز ویلفیئر بورڈ گرلز ہائی سکول کا دورہ کیا۔ ٹویٹ کیا کہ وزارت سمندر پار پاکستانیز اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ورکرز کےتحت بچے معیاری تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ #بلوچستان میں جلد مزید سکولوں کا افتتاح کیا جائےگا۔
2
6
اسلام و علیکم اس ٹویٹ کو🔁 کریں 🔁کرنے والے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں اپنا ہینڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں میرا نوٹیفکیشن🔔 ان کریں تاکہ میرا ہر پرموشن ٹویٹ آپ تک پینچ سکے @aftabiqbal00
13
11
1
15
True Pakistani retweeted
ڈی سی گوادر نے گرلز انٹرمیڈیٹ کالج جیوانی کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے کالج میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے 6 اعلی کوالٹی لیکچررز کی منظوری دی۔ تعلیم کی بہتری حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے۔
بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام (BRSP) نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے مالی تعاون سے ضلع جھل مگسی کی یونین کونسل صفرانی میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں خوراک کے پیکجز، حفظان صحت کی کٹس اور جیری کین تقسیم کیے۔ #Balochistan
5
15
True Pakistani retweeted
عمران خان کے ٹائیگرز جو سو فیصد فالو بیک دیتے ہیں آئی ڈی کمنٹ کریں..!!
19
20
2
45
True Pakistani retweeted
کل بھی فوج محافظ تھی آج بھی فوج محافظ ہے #NationSatndsWithArmy
1
4
10
True Pakistani retweeted
جو سو فیصد فالو بیک دیتے ہیں اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹ میں لکھتے جائیں
25
13
44
True Pakistani retweeted
پی ٹی آئی کے ٹائیگرز جو سو فیصد فولو بیک دیتے ہیں آئی ڈی کمنٹ کریں..
35
29
2
84
یہ بد تمیز عورتیں لندن میں پاکستان کا روز تماشہ لگاتی ہیں لیکن جو لوگ پاکستان میں رہتے ہیں وہ اتنے بد تہذیب نہیں ہیں آپ عمران خان سے اختلاف ضرور کریں لیکن انکے تمام پاکستانی سپورٹر ایسے نہیں ہیں عدم برداشت صرف ایک پارٹی تک محدود نہیں ہے بلکہ کئی پارٹیوں کا مسلئہ ہے
This quoted post is unavailable.
723
498
63
2,128
True Pakistani retweeted
جو سو فیصد فالو بیک دیتے ہیں اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹ میں لکھتے جائیں
41
27
63
Lady health personnel administering anti-typhoid vaccine during anti-typhoid campaign at Children Hospital Quetta #BalochistanIsPakistan #PAKvsBAN #PakistanCricket bit.ly/3CFtXPC
1
5
دالبندین ریلوے سیکشن سے پاک ایران ریلوے ٹریک پر ٹرینیں چلنا شروع ہوگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق امدادی سامان کی ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی ہے، مال بردار ٹرین ترکی سے زاہدان کے راستے امدادی سامان لے کر کوئٹہ پہنچ گئی ہے۔ #BalochistanIsPakistan #PAKvsBAN
1
3
#بلوچستان حکومت صوبے کے عوام کو باعزت #روزگار کی فراہمی کے لئے کو شاں ہے ،بارڈر ٹریڈ کی بحالی ہو یاپھر اساتذہ اور محکمہ مواصلات کے ملازمین کی مستقلی حکومت نے اپنے تمام وعدے پورے کئے ہیں۔ CM بلوچستان کہا کہ عوام کے روزگار کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے #PakistanCricket #PAKvBAN
1
3
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن: پی ٹی سی ایل گروپ، اخوت بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ کمیونٹیز کو فوڈ پیکج فراہم کر رہا ہے #Balochistan #PAKvBAN bit.ly/3fMH8Fh
1
3