True Pakistani (@TruePak2) header
True Pakistani (@TruePak2) profile picture

اے اللہ! میری زندگی کو ہر بھلائی کے لئے وسعت کا ذریعہ بنا اور میری موت کو میرے لئے راحت کا ذریعہ بنا۔ امین ❤❤

Joined October 2020
کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جزل آصف غفور کی صوبائی سیکرٹری خوراک سے ملاقات صوبہ میں آٹے کی قلت پر بات چیت کمانڈر کا نیشنل فوڈ سیکورٹی اور پاسکو سے رابطہ
1
13
557
اب گیس پریشر سے بلوچستان ہی نہیں پنجاب بھی پریشان بلوچستان سے پنجاب جانیوالی گیس پائپ لائن تباہ ڈیرہ غازی خان: غازی گھاٹ میں بلوچستان سے پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
1
10
663
جب تک عوام اپنے حقوق کے لیئے نہیں اوٹھے گی یہ غیر ملکی کے پالتو ہم پر مسلط رہے گے، اپنی بچوں کے مستقبل کا سوچوں #Karachi
2
4
13
565
Replying to @AftabIqbal00
@TruePak2 سو فیصد فالو بیک ملے گا فالو کریں
1
10
چمن میں آٹے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، ڈیلرز اور مل مالکان کی جانب سے پیدا کردہ آٹے کی مصنوعی قلت سے نرخوں میں بےپناہ اضافہ ہورہا ہے، شہریوں نے حکومت سے پنجاب سے آٹے کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
2
11
424
روس پاکستان کو 30 فیصد رعایت پر خام تیل دینے پر رضا مند، ایل این جی درآمد پر بھی پیشرفت @Pakistan
2
12
502
Replying to @RajaSha29148811
ملک کے ساتھ مخلص کوئی بھی نہیں ہے بلکہ اپنا فائد دیکھا جاتا ہے
1
8
جناب یہ برازیل میں ہے
1
1
15
Replying to @DeCrypto_Lad
@TruePak2 فالو کریں سو فیصد یقیناً فالو بیک ملے گا
3
39
کور کمانڈر کانفرنس میں پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی اور اس لعنت کو ختم کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ جس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کی۔
1
4
1
27
579