M.UsmanButt (@UsmanbuttJr) header
M.UsmanButt (@UsmanbuttJr) profile picture

Journalist @gnnhdofficial || views Personal || Interested in Social & Political issues

Islamabad, Pakistan
Joined June 2020
Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)Photo by M.UsmanButt (@UsmanbuttJr)
سپریم کورٹ میں عمران خان صاحب کے شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقلی کی ڈاکٹر عظمی خان اور عمران خان صاحب کی طرف سے دائر میڈیکل پٹیشنز اور حکم 18 اگست 2026 ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست کی بھی جلد سماعت کی بھی درخواست دائر کی گئی ہیں۔
8
199
6
662
22,872
70 سالہ نورین نیازی کو جیل میں غیر قانونی قید رکھنے، طبیعت خراب ہونے پر انتہائی رازداری سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کی اطلاعات ہیں جو کہ فسطائیت اور سیاسی انتقام کی انتہا ہے۔ علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین نیازی اور قاسم زمان خان تک فوری رسائی دی جائے، بصورتِ دیگر نورین نیازی کی صحت کو لاحق کسی بھی خطرے کی تمام تر ذمہ داری اس ظالم حکومتی ٹولے اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
8
124
10
256
17,128
M.UsmanButt retweeted
اب پتہ نہیں یہ فکس میچ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے چل رہا ہے یا وہ اپنے وزیراعلی سرفراز بگٹی اور جے یو آئی کے رومانس سے لاعلم ہیں، وفاق میں ایک طرف مولانا فضل الرحمان کے بیانیے پر تنقید ہو رہی ہے، دوسری طرف بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا JUI کو اربوں کے فنڈز، ٹھیکے اور دیگر نوازشات کررہے ہیں، سرفراز بگٹی کی کارکردگی پر اسلام آباد میں مولانا سوال اٹھا رہے ہیں جبکہ انکے اپنے اپوزیشن لیڈر یونس زہری اس معاملے پر صوبہ میں خاموش کیوں ہیں ؟؟
1
12
69
5,840
M.UsmanButt retweeted
گجرات کی مقامی قیادت میں وزیراعلی سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے صرف سابق ایم پی اے @jaura_saleem موجود تھے جن کو متعدد بار گرفتار کیا گیا، کاروبار تباہ کردیا گیا، جب ان کو دوران حراست ہارٹ اٹیک ہوا تو فسطائیت کا یہ عالم تھا کہ پولیس نے ہتھکڑی لگائے ہسپتال میں ایڈمٹ کرایا، عمران خان نے آفیشل اکاؤنٹ سے انکی ویڈیو شئیر کرکے خراج تحسین پیش کیا، فروری 2024 کے الیکشن میں کاغذات نامزدگی جمع نا کرانے دیے گئے اور رہی سہی کسر پی ٹی آئی کی بدتنظیمی نے پوری کردی کہ ایسے شخص کو گجرات کی ضلعی صدارت سے ہٹا دیا گیا، آج انکے علاوہ اپنے کپتان کے اوپننگ بیٹسمین کے استقبال کے لیے اور کوئی مقامی رہنما میں موجود نا تھا !!
گجرات میں سٹریٹ موومنٹ کے موقع پر مقامی قیادت کہاں ہے ؟ کون کون سی اہم شخصیات ہیں ویسے مقامی قیادت میں ؟؟؟
4
118
1
360
11,192
M.UsmanButt retweeted
یہ کیسی سپریم کورٹ ہے کہ عمران خان کی انتہائی قابل تشویش میڈیکل رپورٹ کے بعد بھی کیس کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کررہی ہے ؟؟؟؟؟ انتہا ہے بے حسی کی !!
5
8
86
4,503
M.UsmanButt retweeted
یہ وقت وزیراعلی سہیل آفریدی کی مکمل سپورٹ کا ہے، وہ عمران خان ہی کی چوائس ہیں، جس بہترین انداز میں انھوں نے انٹرویوز دیے ہیں وہ قابل تعریف ہیں، علیمہ خان کو راضی کرنے، علی امین گنڈاپور کو 27 ستمبر کا احتجاج لیڈ کرنے سے لیکر محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہمیشہ اس لیے خود چل کر جانا کہ وہ ان سے عمر میں اور سیاسی طور پر بڑے ہیں، یہ ظرف کی بات ہے، اس لیے اپنی سہیل آفریدی پر تنقید سیٹ بیلٹ سے باندھے رکھیں، دوسری طرف سہیل آفریدی کی بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے کابینہ ارکان کو پارٹی کے سینئرز کی عزت کرنا سکھائیں اور غیر ضروری بیان بازی سے روکیں !!
2
18
1
70
2,989
M.UsmanButt retweeted
Replying to @gnnhdofficial
@gnnhdofficial reporter @YasirAyazKhan3 is missing since Friday,from G-7 sector where GNN Islamabad bureau is located.Police & intelligence agencies r requested to immediately launch search for his recovery. @UsmanbuttJr @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @MarkhorTweets
1
3
225
🔴 سینٹ ملازم حمزہ خان قتل کیس. ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نےقتل کے ملزم اسلام آباد پولیس کے سابق ایس پی عارف حسین شاہ کو سزائے موت کی سزا سنا دی، دس لاکھ جرمانہ کی سزا کا بھی حکم، شریک ملزمان صابر شاہ، اور ثقلین کو عمر قید اور بیس لاکھ جرمانہ کی سزا.
🔴 ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت سے ایک اور بڑا فیصلہ آج آنے کو ہے....
6
23
1,416
M.UsmanButt retweeted
ابھی بھی بہت سارے لوگوں کو وہ سازش نظر نہیں آرہی جو عمران خان کیخلاف 4 سال پہلے ہوئی، الٹا انکو سازش اس بات میں نظر آرہی ہے کہ یہ سائفر ابھی کیوں منظر عام پر آیا، حد ہے ویسے انکی صحافت پر !! #سائفر_ایک_حقیقت
10
34
1,154
M.UsmanButt retweeted
جو عمران خان کے ساتھ جڑ جاتا ہے عروج پا جاتا ہے اور جو علیحدہ ہوتا ہے ذلیل و رسوا ہوجاتا، سیاست و صحافت میں ایسی کئی مثالیں ہیں، آج انمول پنکی نے عمران خان کا تعویز پہنا تو دیکھیں سسٹم کیسے ننگا ہوا !!
اپریل دوہزار بائیس کا سیاست دان اور آج کا پیر عمران خان ایک ایسا پیر بن چکا ہے جو اب پاکستانی معاشرے میں اچھائی و برائی کی اتھارٹی ہے۔ انمول عرف پنکی ہو یا کوئی دین کی تبلیغ کرنیوالا مولانا سب اس پیر کے اعلامیہ کے محتاج ہیں۔اے عقل والو اب بھی وقت ہے دو ہزار بائیس اپریل کے سیاست دان عمران خان اور آج کے پیر کامل عمران خان کی مقبولیت کا فرق ضرور سمجھنے کی کوشش کیجئے گا یقین مانیں اس میں ذمہ دار آپ لوگ خود ہی نکلیں گے۔
5
1
20
1,129
M.UsmanButt retweeted
میں یہی سوچ رہا تھا کہ @TararAttaullah کی ٹیم کتنی نااہل ہے کہ ایسی ویڈیو جاری کردی جس میں وزیر صاحب سنو نیوز کے آگے اپنے اعلان پر دفاعی پوزیشن میں نظر آرہے ہیں، کل جس پی آر اے کی بنیاد پر طے شدہ منصوبہ کے مطابق اشتہار بند کرکے ہیرو بنے تھے انکو ہی بلا لیتے، آج اشتہار بھی کھل گئے اور ایڈیٹوریل سٹاف کا بندہ بھی ایک بحال نہیں ہوا !!
سنو نیوز سے 170 ملازمین کو نوکری سے کھڑے کھڑے فارغ کرنے کیبعد وفاقی وزیر اطلاعات اور انکی ٹیم کے سامنے سی ای او سنو نیوز کا انداز اور فرعونیت ملاحظہ فرمائیں۔وزارات اطلاعات کی جانب سے چند گھنٹوں کے لئے اشتہارات روکے جانے پر اس مافیا پر کتنا اثر ہوا ہے اسکا اندازہ ان صاحب کے باڈی لینگویج سے لگا لیں۔
10
1
27
5,698
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی کنفرمیشن پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 جنوری کو طلب ہے اجلاس کی کمپوزشین کچھ اس طرح ہے کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ساتھ جسٹس محسن اختر کیانی بھی جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شامل ہیں کرینگے.
اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی کنفرمیشن پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 جنوری کو طلب، جسٹس راجہ انعام اور جسٹس اعظم خان تو مستقل ہو جائینگے البتہ جسٹس محمد آصف سے متعلق کچھ کہا نہیں جا سکتا. dawn.com/news/1964234/jcp-li…
1
15
1
82
12,257
عثمان بٹ کہتے ہے کہ “وقت ہے مختصر میرے پاس تم رہو کچھ دیر اور میرے پاس” @UsmanbuttJr
2
7
592
سوال یہ ہے کہ وزیر اعظم ابھی تک خیبر پختون خوا کیوں نہیں گئے؟ ثاقب ورک @SaqibVirkPK
7
17
990
اسلام آباد کی بیٹی کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم سے سوال کی سزا نورالامین دانش یہ ہیں نئے نویلے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم اسسٹنٹ کمشنر یاسر نذیر جنہوں نے دو روز قبل کئی اسلام آباد کے سیکٹر D12 میں کئی گاڑیوں میں سے آلٹو گاڑی کا انتخاب کر کے روکا جس میں ایک خاتون کو ہسپتال لے کر جایا جا رہا تھا۔صاحب بہادر بارش میں احتیاط کا لیکچرر دے ہی رہے تھے کہ محکوم رعایا کی ایک بیٹی جسے شاید آزاد شہری ہونے کا گمان تھا۔ سوال اٹھایا کہ ایمرجنسی میں ہماری گاڑی ہی کیوں روکی؟ بڑی بڑی لینڈ کروزر گزر رہی ہیں انہیں کیوں نہیں روک رہے۔ یہ بات ایسٹ انڈیا کمپنی کے ملازم کو کہاں ہضم ہونا تھی بس پھر تھانہ گولڑہ پولیس کو بلایا گیا جہاں کے پولیس اہلکار اس بیمار ماں ، نوجوان بیٹی اور انکے باپ کو تھانہ گولڑہ لے گئی۔ مردوں کے تھانے میں تین سے چار گھنٹے تک انہیں باتیں سنائیں گئیں اور سمجھایا گیا کہ افسران کے سامنے ایسے بولنے کی سزا بہت بھاری ہوتی ہے انکا قلم آپ کی زندگی برباد کر سکتا ہے۔ خیر ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم ضد پر اڑا ہوا تھا کسی کی اتنی مجال کہ اس کے علاقے میں اس سے کوئی سوال کرے۔ اگلے دن مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا جہاں ان سے معافی نامہ لکھوا کر انکی جان بخشی کی گئی اور ساتھ نکلتے ہوئے عملہ کہتا رہا شکر کرو صاحب نے رحم دلی دکھا دی ورنہ تم لوگوں کا کیا حشر ہوتا۔۔۔
766
2,984
178
5,102
232,340
گزشتہ رات تھانہ سنگجانی کی حدود میں ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر متعدد شہریوں کو لوٹا۔خود کو (پی ایس پی)ایس ایچ او کہنے والا شاپر ایس ایچ او اپنی شاندار کارکردگی چھپانے کے لیے سارا واقعہ ہی بدل ڈالا چھ ملزمان سے چار ملزمان کر دئیے اور ڈکیتی کی واردات کو راہزنی کی کاروائی بنا ڈالا۔ چار روز قبل ایس ایچ او سنگجانی کو تبدیل بھی کیا جا رہا تھا مگر ن لیگ کی شخصیت نے آئی جی اسلام آباد کو کہا جب تک ہم ہیں تب تک اس کو کوئی نہیں ہٹا سکتا۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @ICT_Police @dcislamabad
4
21
1
63
2,773
تقریباً پچھلے دو گھنٹے سے پورا اسلام آباد جیم پیک ہوا ہے ،کوئی احساس نہیں انتظامیہ کو کہ عوام دفاتر سے نکلی ہونی ہے کیسی کو کوئی ایمرجنسی ہو سکتی ہے کرکٹ کے نام پر روڈ بند کر دو بھائی کو اسلام آباد ٹریفک پولیس کے پیج پر بتا ہی دو کہ اسلام آباد کو بند کرنے لگے لوگ اپنا انا جانا محدود کر لیں نہیں بس عوام کی قسمت میں زلیل ہونا رہ گیا !!! @ICT_Police @ITP_Offical #Islamabad – at Islamabad, Pakistan
2
6
27
1,997
رہا ہونے والے ملزمان کی دوبارہ گرفتاری کا خطرہ۔۔جج طاہر عباس سپرا ملزمان کو چھوڑنے اور پولیس کو گرفتاری سے روکنے خود کمرہ عدالت سے باہر نکل آئے
3
6
328
بڑوں کی روایت پر چلنے کی کوشش؟ ایم ڈی پولیس فاونڈیشن صابر احمد بھی ریٹائرمنٹ کی بجائے مبینہ طور پر مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کے لئے کوشاں ۔پولیس فاونڈیشن سے متعدد پلاٹس انتہائی کم قیمت پر اعلی افسران کو کس مقصد کے لیے دیئے گئے اس معاملے کی کڑیاں کدھر ملتی ہیں؟؟۔
1
35
1
126
7,886
تیری یاد آئی ڈونٹ کھانے کے ساتھ،،، قاضی ماضی- @UsmanbuttJr @AbubakarAbbasii @zainAbbasipti
13
40
1
458
11,517