Voice of Islam (@V_islam313) header
Voice of Islam (@V_islam313) profile picture

The teachings of Islam are a guarantee for the welfare of humanity.

ارض الله واسعة
Joined February 2023
Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)Photo by Voice of Islam (@V_islam313)
فیصلہ ہوچکا ہے مسلمان وہ ہے جو ختم نبوت کا قائل ہے اور جو اس کا قائل نہیں وہ مسلمان نہیں ۔۔۔۔!! شہید ذوالفقار علی بھٹو رحمہ اللہ
5
120
8
333
22,396
Voice of Islam retweeted
فکر محبوس ہے، گفتار پہ تعزیریں ہیں ۔💔
23
64
652
سفید ریش میں سربلند حریتِ فکر، عزمِ مزاحمت کا نام مولانا۔ جبر کی دیواروں کو ہلا کر رکھ دینے والا مولانا، مولانا ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ظالموں اور جبر کے دور میں آواز بلند کرنے کا نام ہے۔ مجھےدیکھ قبضہ تیغ پر ابھی میرے کف کی گرفت ھے بڑا منتقم ھےمرا لہو یہ مرے نسب کی سرشت ھے
9
14
137
خدارا، اپنے والدین، بہن بھائیوں، دوستوں اور اپنے آس پاس کے لوگوں کا خیال رکھا کریں۔ کبھی کسی کے پاس بیٹھ کر اس کا حال پوچھ لیا کریں، اس کے دکھ بانٹ لیا کریں۔ محبت اور توجہ دینے میں دیر نہ کیا کریں، کیونکہ بعض اوقات احساس ہونے تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ خدا کے لئے محبت بانٹئیے
3
4
146
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل سے نوازے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمٰن صاحب انتقال فرما گئے ۔
1
1
27
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمٰن صاحب انتقال فرما گئے ۔
7
2
30
498
There is nothing wrong with working hard to earn more and live better. But true happiness is also about enjoying what you already have. Sometimes, a simple meal, a cup of tea, and a contented heart are enough to make life beautiful.
2
4
219
Voice of Islam retweeted
🔴 Thousands of tents were flooded in Gaza after Israel refused to allow containers to enter despite the agreement.
1
9
1
10
389
Voice of Islam retweeted
A rare footage of Michigan Senator-elect #AbdulElSayed leading prayers during the COVID-19 pandemic.
2
4
128
Voice of Islam retweeted
غزہ کا یہ بوڑھا صرف بھوکا نہیں دنیا کی بے حسی سے بھی زخمی ہے #غزة
6
10
168
Voice of Islam retweeted
لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ — کوئی قوم دوسری قوم کا مذاق نہ اڑائے۔ اسلام کسی انسان کو اس کی شکل، زبان، رنگ، غربت یا کمزوری کی بنیاد پر حقیر سمجھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ قرآن یاد دلاتا ہے کہ ممکن ہے جن کا مذاق اڑایا جا رہا ہے، وہ اللہ کے نزدیک مذاق اڑانے والوں سے بہتر ہوں۔
2
5
184
Voice of Islam retweeted
پچھلے مہینے میری سب سے چھوٹی بیٹی کا نکاح تھا ، میں نے کہا مولانا صاحب، دولہے سے کہیں کہ کہو کہ ختم نبوت پر ایمان رکھتا ہوں،زور سے کہنا کہ میں مرزا قادیانی کو کافر اور اس کے فالورز کو کافر سمجھتا ہوں، میں نے کہا خطبہ صرف یہی ہے ، کیپٹن صفدر
130
479
39
4,208
294,936
کسی کو غم،بیماری یا مصیبت میں دیکھ کر اسے فوراً اس کے گناہوں کا نتیجہ قرار دینا غلط ہے۔ اسلامی تعلیمات بدگمانی اور الزام تراشی نہیں، بلکہ حسنِ ظن، خیرخواہی اور ہمدردی کا درس دیتی ہیں۔ ہمیں کیا معلوم کہ وہ کس آزمائش سے گزر رہا ہے؟ کسی کی تکلیف کو اس کے کردار پر فردِ جرم نہ بنائیں
3
5
113
مدرسہ آزاد تھا ،آزاد ہے اور آزاد رہے گا۔ ان شاء اللہ
33
103
15
377
5,003
مذہب کو تشدد سے جوڑنے سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ تشدد کرنے والا مذہب کی تعلیمات پر عمل کر رہا ہے یا مذہب کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ مذہب کے ماننے والوں کے جرائم کو مذہب کی تعلیمات قرار دینا اتنی ہی بڑی ناانصافی ہے جتنی مذہب کے نام پر ظلم کرنا۔
3
11
379
رسول الله ﷺ نے فرمایا: ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے، مگر: (1) ظلم و سرکشی، (2) والدین کی نافرمانی، اور (3) قطع رحمی، کی سزا الله تعالیٰ موت سے پہلے دنیا ہی میں دے دیتا ہے. الادب المفرد للبخاری 591
3
6
120
Voice of Islam retweeted
وَأَقْسِطُوا ۖ انصاف کرو، (الحجرات: 9) اسلام کا عدل یہ ہے کہ اختلاف میں بھی انصاف نہ چھوٹے، دشمنی میں بھی کسی کا حق نہ مارا جائے اور فیصلہ کرتے وقت اپنوں اور غیروں میں فرق نہ کیا جائے۔ انصاف صرف دوسروں سے ہمارا مطالبہ نہیں، بلکہ دوسروں کے حق میں ہماری ذمہ داری بھی ہے۔
1
3
5
148
Voice of Islam retweeted
وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ایک دوسرے کو برے القاب سے نہ پکارو۔ یہ فسق اور گناہ ہے ۔ کسی کا مذاق اڑانا، اسے تحقیر آمیز نام دینا یا ایسا لقب دینا جو اسے ناگوار گزرے، دل آزاری کا سبب بنتا ہے۔ زبان سے عزت بانٹیں، زخم نہیں۔ سورۃ الحجرات: 11
3
1
5
166
Voice of Islam retweeted
کیا کمال فصاحت و بلاغت کا مالک تھا یہ شخص اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
اکثر لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ مفتی محمودؒ پاکستان بننے کے مخالف تھے۔ تو اب یہ حقیقت بھی اُنہی کی زبان سے سن لیجیے۔ #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
3
1
24