World News Pakistan retweeted
Saudi Defense Forces - always vigilant, committed to protecting the safety of the Guests of the Most Merciful.
رب اجعل هذا البلد آمنا 🕋
World News Pakistan retweeted
Makkah and Madinah are sacred to every Muslim. There can be no justification for targeting civilians or threatening the safety of these holy places. 🕋 🇸🇦
World News Pakistan retweeted
📌 6 ستمبر 2010
جنوبی صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ میں سعودی فیلڈ ہسپتال کا افتتاح۔
سیلاب کے باعث سندھ کا علاقہ متاثر ہونے کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل ہی سعودی ریسکیو ٹیم پاکستان پہنچی تھی۔
#پاک_سعودی_تعلقات
#آج_کے_دن
World News Pakistan retweeted
📌 2 ستمبر 1975
شاہ خالد نے طائف میں پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے لیے اپنے محل میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔
#پاک_سعودی_تعلقات
#آج_کے_دن
World News Pakistan retweeted
Is the Taliban-friendly Imran Khan really the best choice as Oxford’s next chancellor? | Catherine Bennett theguardian.com/commentisfre…
World News Pakistan retweeted
⚪️ مدینہ منورہ
وہ شہر جہاں اگر آپ پوری زندگی بھی گزار دیں تو کبھی یہ احساس نہیں ہوگا کہ آپ یہاں سے نکلنا چاہتے ہیں ❤️
علامہ محمد اقبال کہتے ہیں:
مدینہ منورہ کی مٹی مجھے ساری دنیا سے زیادہ عزیز ہے۔
#المدينة_المنورة
#Madinah
World News Pakistan retweeted
وكالة الأنباء الباكستانية تنشر تقريراً عن زيارة الملك خالد التاريخية إلى باكستان في أكتوبر 1976
@KKFoundation
app.com.pk/national/saudi-ki…
World News Pakistan retweeted
یہ ہے انسانیت کی مملکت۔۔۔اٸیر ایمبولینس سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کو ایمرجنسی علاج کے لیے ہسپتال لے جارہی ہے۔ اللہ مملکت سعودی عرب کو ہر شر سے محفوظ رکھے۔
❤️🇸🇦🇵🇰❤️
World News Pakistan retweeted
منافقت اور جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے کی تازہ اور مدلل مثال سائفر پروپیگنڈا کی صورت میں دیکھیے۔۔۔ 👇👇👇
امریکی سازش قرار دے کر خط لہرانے سے لے کر، سازش کا الزام کبھی جنرل باجوہ پر، تو کبھی محسن نقوی اور آصف زرداری پر، جھوٹ در جھوٹ بولا گیا۔ اس ویڈیو کو آخر تک دیکھ کر فیصلہ خود کریں کے یہ آدمی جس انجام کو پہنچا ہے اُس کے لئے اس نے خود بہت محنت کی ہے اور اِس بات میں کوئی شک نہیں چھوڑا کہ یہ آدمی اپنا سب سے بڑا دشمن خود ہے- جو اپنی خود نمائی میں کسی بھی حد تک جا کر ملک کو نقصان پہنچا سکتا ہے-
- یہ پوری ویڈیو دیکھیے اور خود فیصلہ کیجئے 👇👇👇
World News Pakistan retweeted
سینئراینکرثناءبچہ کےپروگرام میں اعزازسید نےبڑاانکشاف کردیا!
امریکی اخبارکےجس رپورٹرنےسائفرپہ سٹوری کی ہےاورسائفرشائع کیاہےاس صحافی نےہی8 جون2023کوعمران خان کاانٹرویوکیا ہواہے اس رپورٹرکاپاکستان فوج سےتوکوئ لنک نہیں نکل رہامگراسکالنک عمران خان سےضرورنکل رہاہےاورسائفرکی کاپی بھی صرف ایک ڈیکوڈ ہوئ تھی اب وہ اس صحافی تک کیسے پہنچی یی سمجھنابڑاہی آسان ہے۔
@AzazSyed
World News Pakistan retweeted
منافقت اور کسے کہتے ہیں ؟
ایک امریکی تھرڈ کلاس ویب کی پیڈڈ اسٹوری پر یوتھیوں کو پکا یقین ہے جسکو عادل راجہ نے ایک فیک لیٹر فروخت کر کے شائع کردیا ۔
لیکن امریکی عدالتی فیصلے پر یوتھیے بالکل گونگے بہرے ہوجاتے ہیں کہ نیازی کی ناجائز اولاد بھی ہے ۔۔۔۔ویڈو ٹیریان اپنے سوتیلے بھائیوں کے ساتھ نظر آرہی ہے ۔۔ ایک زندہ ثبوت تسلیم کرو یہ بھی تمہاری بہن ہی ہے
ویڈو اور لیٹر دیکھیں ۔ آگے شئیر کریں تاکہ بچی کو حق مل جائے
World News Pakistan retweeted
بشری بی بی کی ڈائری کے انکشافات:
جسٹس بندیال کا ذکر ایسے لکھا ہوا ہے جیسے کوئی گھر کا ملازم ہو۔
سلمان اکرم راجہ بارے ایسے الفاظ لکھے ہوئے ہیں جو بیان نہیں کیے جاسکتے۔
لکھا گیا ہے کہ اگر گورنر راج لگا تو پورا پنجاب بند کردینا ہے۔
World News Pakistan retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جب وزرات خارجہ کا منصب سنبھالا تو سفارتی تعلقات شدید دباؤ کا شکار تھے مگر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی دوراندیشی کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کو ایک نئی پہنچان دلوائی۔
@BBhuttoZardari
World News Pakistan retweeted
1:مجھے لگتا امریکہ نے میرے خلاف سازش کی
2:نئیں نئیں نواز شریف نے سازش کی
3: نئیں نئیں جنرل باجوہ نے سازش کی
4: نئیں نئیں حسین حقانی نے سازش کی
5: نئیں نئیں محسن نقوی نے سازش کی
یوتھیو چھیتی چھیتی فیصلہ کر لو تہاڈے پیو دی کیہڑی گل سچی اے
فیر اسی تے چھتر پھیرن والے بنئیے🙄
World News Pakistan retweeted
📌 11 اگست 1919
شاہ فیصل کا اپنے والد شاہ عبدالعزیز کی جانب سے کنگ جارج پنجم کی دعوت پر برطانیہ کا تاریخی دورہ۔
باوجود اس کے کہ ان کی عمر اس وقت 13 سال تھی بادشاہوں کا وقار ان پر نمایاں ہے(ویڈیو میں وہ پہلی بار اپنی تصویر دیکھ رہے ہیں)
#آج_کے_دن
World News Pakistan retweeted
#WATCH: “A new era is going to start in Pakistan,” Saudi Vice Minister for Mining Affairs Engineer Khalid bin Saleh Al-Mudaifer tells Arab News during the first-ever mineral summit in Islamabad as the Kingdom aims to tap Pakistan’s natural deposits.
-
arab.news/zb9wt
World News Pakistan retweeted
اس بہادر اور دلیر خاتون کیلئے تالیاں جس نے بھری محفل میں اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نامی ٹاوٹس کو انکی اوقات بتلا دی
محترمہ آپکی راتی کوئی نہیں جمیا

























