Salar Sultanzai (@WhySalar) header
Salar Sultanzai (@WhySalar) profile picture

Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)
Salar Sultanzai retweeted
🚨 Urgent Statement from Rubina Khan on Imran Khan: 03-11-2026 -After 7 months , his lawyer was finally allowed a brief meeting.  -He has been in isolation for over a year.  -Imran Khan’s blood pressure recently spiked to 192, and he has accused authorities of failing to provide proper medical treatment.  Despite a Supreme Court order, he remains denied adequate medical care.  -The family demands his immediate transfer to an independent medical institution in Islamabad before it is too late.  #ImranKhan #Pakistan #ruleoflaw #HumanRights
2
142
3
242
8,611
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کو کبھی بھی قسمیں کھا کر لوگوں کو بتانا نہیں پڑا کہ لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں، مجھے دیکھ کر ہجوم چیر دیتے ہیں ، مجھے دیکھ کر تڑپ تڑپ کر رونے لگتے ہیں ۔
23
156
4
665
12,456
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کی یہ 5 جولائی 2023 کی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے 2022-23 میں کئی مواقع پر انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی • 8 اکتوبر 2022 کو خراب فیول کے ذریعے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی کوشش • 2022 میں ہی ایک دہشتگرد پکڑا گیا جس کا ٹارگٹ عمران خان تھے • 3 نومبر 2022: وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ • 18 مارچ 2023: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد • 22 مارچ 2023: زمان پارک فالس فلیگ منصوبہ
6
332
3
639
6,746
Salar Sultanzai retweeted
کیا ہماری قیادت ہمیں وہ گیدڑ سنگھی دے سکتی ہے جس کی بدولت ہم بھی اپنے گھروں کو واپس جا سکیں؟ ہمارے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہ ہو، ہم بھی اپنے رشتہ داروں کی خوشیوں میں شریک ہو سکیں اور اپنے بچوں کے ساتھ اپنا قیمتی وقت گزار سکیں؟ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ خاموش رہا جائے اور پارٹی میں پھیلی گھٹن، مایوسی اور بدا عتمادی میں مذید اضافہ نہ کیا جائے ، لیکن نیچے موجود کارکنوں کو کیا جواب دوں؟ ان کا حوصلہ کیسے بڑھاؤں ؟ اور انہیں کیسے کہوں کہ وہ باہر آئین مخالف اور جمہور مخالف قوتوں کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں، جب کہ وہ خود بھی ان حالات سے گزر رہے ہیں؟ فقط ایک شعر آپ کی نظر میں عرض ہے۔ "بقول وزیر علی صبا لکھنوئ" آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
29
313
18
914
27,109
Salar Sultanzai retweeted
نیوٹن اور شہباز شریف میں بس اتنا ہی فرق ہے کہ ایک کے سر پر سیب گرا تھا، دوسرے کے سر پر بوٹ۔ باقی حزیفہ رحمان نے کچھ زیادہ غلط نسبت بیان نہیں کی۔ سالار سلطان زئی #pakistan @WhySalar خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
55
184
3,228
Salar Sultanzai retweeted
پشاور- انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے رہنما عامر خان چمکنی @Amir_Chamkani و اعجاز وزیر صدر وزیرستان سٹوڈنٹ فیڈریشن کو اقراء نیشنل یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔ #PakistanUnderFascism
2
122
3
357
2,806
Salar Sultanzai retweeted
Both daughters of Noreen Niazi Sahiba were finally allowed to meet their mother at Kot Lakhpat Jail today, in compliance with the HC orders. The meeting lasted an hour. However, Noreen Niazi Sahiba has still not recovered and she looked visibly weak. Her health remains a serious concern for her family who must be given full access to her medical records, including details of her diagnosis, treatment and medication. A jail is no place to manage her ailing health as she needs access to medical specialists, proper medical facilities and the care her health demands.
10
458
13
1,048
17,475
Salar Sultanzai retweeted
🔥💰 Rich vs Poor — The Harsh Reality of Society! 😢👑 Why Does Money Change the Way People Treat You? 💔⚡ In today’s world, money often influences how people are treated. 💸 The rich may receive respect, attention, and opportunities, while the poor sometimes struggle to get even basic recognition. 😔 But does wealth really define a person’s worth? 🤔 True greatness comes from character, kindness, honesty, and humanity—not the balance in a bank account! ❤️🔥 Remember, money can buy luxury, but it cannot buy genuine love, loyalty, or peace of mind. 👑✨ Never judge someone by their financial status because circumstances can change, but a good heart is always priceless! 💯🌍
13
71
2
261
27,495
Salar Sultanzai retweeted
دو ہزار پولنگ اسٹیشن تو انڈیا کے شاید کسی بڑے سے بڑے حلقے میں بھی نہیں ہوتے ہوں گے ووٹوں کے اعتبار سے حافظ آباد کا ایک حلقہ پاکستان کا سب سے بڑا حلقہ ہے وہاں بھی 234 پولنگ اسٹیشنز تھے ۔۔
کہہ رہا ہے 2 ہزار پولنگ اسٹیشن تھے میں کیسے حلف اٹھاوں کہ میں جیتا ہوں۔ اسکو پولنگ اسٹیشنز کی تعداد تک نہیں پتہ جو کہ 382 تھی۔ یہ مقابلے میں ہی نہیں تھا۔ نا اس نے کیمپئین کی۔ بقول مولانا فضل الرحمن یہ گھر پر سورہا تھا اسکو جگا کر سیٹ دی گئی😀
5
32
1,371
Salar Sultanzai retweeted
بلوچستان سے ن لیگی ایم این اے میاں نواز شریف کی تصویر کے آگے بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ میں حلف نہیں اٹھا سکتا کہ میں پی ٹی آئی کے سالار کاکڑ سے جیتا ہوا ہوں
7
323
4
1,006
37,947
Salar Sultanzai retweeted
جنید عارف عباسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ کو ان کے ساتھیوں سمیت 11 اکتوبر 2026 کو اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیا گیا ان کو اج تک کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا_ آج ان کے والد عارف عباسی جو راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے رہے ہیں ان کو بیٹے کی پریشانی کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا ہے وہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں _ آج 20 دن گزرنے کے بعد بھی نوجوانوں کو اب تک عدالتوں میں کیوں نہیں پیش کیا جا رہا
6
124
3
194
3,512
Salar Sultanzai retweeted
ممبر قومی اسمبلی اور صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا جنید اکبر خان گزشتہ 21 دن سے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے ساتھ وزیراعلی ہاؤس پشاور سے لاپتا ہیں قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق صاحب بھی اپنے ہاؤس ممبر کے بارے میں کچھ بھی بتانے میں ناکام ہے عوامی نمائندوں کو جبری گمشدہ کرنا بند کیا جائے۔۔۔ @PTIKPOfficial
2
67
198
1,571
Salar Sultanzai retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
878
13,356
380
29,267
445,342
Salar Sultanzai retweeted
One day, the same people who tested his resilience will witness his rise. The one and only, Imran Ahmed Khan Niazi! #FreeImranKhan
19
126
3
435
4,201
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو رہا ہے اس سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، ان کی کوئی نوکری تو ہے نہیں کہ جو ختم ہو جائے گی، کوئی کیرئیر تو ہے نہیں کہ تباہ ہو جائے گا، اصل سوال تو یہ ہے کہ جن 40 ہزار بے گناہوں کو پچھلے تین سال میں جھوٹے کیسز میں گرفتار کیا گیا، ان کا کیا بنا ہوگا؟ ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر احد خان صاحب کی گفتگو
1
403
1
1,376
15,961
Salar Sultanzai retweeted
Shameful indeed... You wanted all of this and you got it. The only reason you are talking against it now is because you need a stamp of legitimacy in your journalism career.
What a shame. Family access is a fundamental right and must be respected. The detention of Imran Khan’s sisters is wrong and must end. Everyone should call for their immediate and unconditional release.
22
202
9
627
76,276
Salar Sultanzai retweeted
Free Political Prisoners Free Women Prisoners
Free Political Prisoners Free Women Prisoners
27
1
64
1,117
Is ko kehtay hain ultay haath ky thappar. Woh bhi baar baar
6
225
3
600
25,646