youto/تم بھی (@YouTo720) header
youto/تم بھی (@YouTo720) profile picture

self employed pmln only.

Punjab, Pakistan
Joined November 2011
Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)Photo by youto/تم بھی (@YouTo720)
youto/تم بھی retweeted
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باپ کی اس سے بہتر Description آپ نے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی۔ محض 58 سیکنڈز کا یہ کلپ آپ کو جذباتی کر دے گا ، خواہ آپ خود باپ ہیں یا پھر بیٹا یا بیٹی ۔ ذرا رک کر ضرور سنئیے۔
28
136
4
317
13,391
youto/تم بھی retweeted
Best foods for your body…
1
59
3
172
13,917
youto/تم بھی retweeted
ایکس پر اکثر بہت اچھی شاعری پڑھنے سننے کو ملتی ہے، لیکن ان چھوٹے بچوں کے بیت بازی کے اس مقابلے میں انتہائی اعلی کوالٹی کے اشعار سن کر دل عشق عشق کر اٹھا ۔ باذوق دوستوں کے لئیے ایک نادر وڈیو کلپ 👇
54
135
3
412
11,961
youto/تم بھی retweeted
بے دردی بالما تجھ کو میرا من یاد کرتا ہے !! دل چاہتا ہے کہ دوبارہ سے شادی کروں اور اس بینڈ کو بلاؤں 🙈🙈- کیا زبردست بینڈ ہے 😘 باؤ جاوید بینڈ لاہور ♥️
10
27
1
177
20,691
youto/تم بھی retweeted
لوگ جھگڑے میں نوالے بھی گِنا دیتے ہیں
2
118
4
452
17,016
youto/تم بھی retweeted
درود شریف پڑھنے کے فائدے! اس وڈیو کو ضرور دیکھیں، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔
356
4
1,141
17,898
youto/تم بھی retweeted
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے! یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔ میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں! پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
108
1,081
30
1,978
36,279
youto/تم بھی retweeted
جسم فروش عورتوں کو تو گندے القابات دیئے جاتے ہیں پیسوں کیلئے جسم فروش مرد کو کیا کہیں گے؟
3
99
3
202
3,916
youto/تم بھی retweeted
صوبائی وزیر صاحب تعلیم کے میدان میں تو اچھا کام کر رہے ہیں لیکن تھوڑی توجہ اس انتہائی اہم معاملے کی طرف بھی دیں۔ ایسی ہی ایک خبر (KIPS School) لاہور سے بھی سنی تھی میں نے اپنی فیملی کے ایک بچے سے. وہاں بھی ایک استاد نویں کلاس میں بچوں کو عمران کی کی بہادری اور ڈٹ کر کھڑے رہنے کی کہانیاں اکثر سناتے رہتے تھے۔
90
474
32
888
23,585
youto/تم بھی retweeted
🚨فخر زمان عدل صاحب نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا💯👍 بڑا ہی بد قسمت انسان ہوگا جنہوں نے یہ نہیں سنا دیکھا زبردست حقائق سے اگاہ کر دیا ہے ماشاءﷲ 💯❤️
32
506
8
1,576
28,131
youto/تم بھی retweeted
A must watch video for every Pakistani 🇵🇰
18
341
11
1,307
25,668
youto/تم بھی retweeted
منصور علی جیتے رہو تم نے حق اپنا ادا کر دیا پاکستان ہمیشہ زندہ باد
10
130
1
460
4,153
youto/تم بھی retweeted
عمران ریاض افتاب اقبال صابر شاپر اور یوتھیے یوتھیوبرز کے نام 😁
8
458
16
1,343
20,295
youto/تم بھی retweeted
♥️محبت کی انتہا یہ ھے کہ تمہارے محبوب کی تم پر نظر ھے اور وہ تم کو دیکھ رھا ھے۔ ♥️
8
72
3
242
5,005
آپ کے خیال میں کیا واقعی میں ایسا ہوتا ہے؟؟👇🤔
20
131
4
368
23,817
youto/تم بھی retweeted
"سرحدیں صرف نقشوں پر ہوتی ہیں… رشتوں پر نہیں 💛 انسانیت کا رشتہ ہر نفرت سے بڑا ہوتا ہے
15
354
7
1,182
13,913
youto/تم بھی retweeted
44
515
14
1,740
32,564
youto/تم بھی retweeted
*"چپل سے کرسی تک" - غریب لڑکی کے کمشنر بننے کی کہانی* *1. تھر کی جھونپڑی اور ٹوٹی چپل* تھرپارکر، سندھ۔ ریت اڑاتی دوپہر۔ 14 سال کی *نور بانو*۔ باپ اونٹ چراتا تھا، ماں لوگوں کے گھر کام کرتی۔ جھونپڑی میں بجلی نہیں، پانی 3 کلومیٹر دور سے لانا پڑتا۔ نور کی چپل ٹوٹ گئی تھی۔ ننگے پاؤں ریت پر چل کر اسکول جاتی۔ استانی نے پوچھا: "بڑی ہو کر کیا بنو گی؟" نور نے دھول سے اٹے ہاتھ اٹھائے: "باجی، کمشنر۔ جو حکم چلائے، لوگوں کی سنے۔" پوری کلاس ہنس پڑی۔ استانی بھی۔ "غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے بیٹا۔" *2. کتابیں، مٹی کا چولہا اور رات کی پڑھائی* میٹرک میں ضلع ٹاپ کیا۔ انٹر میں پورے سندھ میں دوسری پوزیشن۔ لیکن کالج کی فیس؟ باپ نے اونٹ بیچ دیا۔ ماں نے اپنی چاندی کی چوڑیاں۔ جامعہ کراچی میں داخلہ ملا۔ ہاسٹل کی فیس نہیں تھی۔ نور نے دن میں 3 جگہ ٹیوشن پڑھائی۔ رات کو مٹی کے چولہے کی روشنی میں *CSS* کی تیاری۔ سردیوں میں ہاتھ سن ہو جاتے، گرمیوں میں پنکھا نہیں تھا۔ دوست کہتیں: "نور، CSS امیروں کا کھیل ہے۔ اکیڈمی، نوٹس، انگلش میڈیم۔ تو چھوڑ دے۔" نور جواب دیتی: "غریبی میری مجبوری ہے، میری پہچان نہیں۔" *3. 3 بار فیل، طعنے اور ضدی لڑکی* CSS میں 3 بار فیل ہوئی۔ پہلی بار انگلش ایسے میں۔ دوسری بار کرنٹ افیئرز میں۔ تیسری بار انٹرویو میں۔ گاؤں والے طعنے مارتے: "اوئے کمشنر کی بچی، چائے بنا۔" رشتہ دار کہتے: "عمر نکل رہی ہے۔ شادی کر لے۔ یہ افسری وہسری تیرے بس کی نہیں۔" ماں روتی: "بیٹا بس کر۔ لوگ کیا کہیں گے۔" نور ماں کے پاؤں دباتی: "امّاں، لوگ تب بھی بولیں گے جب میں کمشنر بن جاؤں گی۔ کہیں گے 'دیکھو غریب کی بیٹی افسر بن گئی'۔ بس تھوڑا صبر۔" *4. چوتھی بار اور تاریخ* چوتھی بار میں نور نے دن رات ایک کر دیا۔ 18-18 گھنٹے پڑھائی۔ پرانے اخبار مانگ کر لاتی۔ یوٹیوب پر فری لیکچر۔ سڑک کنارے لگی اسٹریٹ لائٹ کے نیچے نوٹس بناتی۔ رزلٹ آیا۔ *نور بانو - CSS 2025 - پاکستان میں 7ویں پوزیشن۔ PAS گروپ الاٹ۔* جس دن جوائننگ لیٹر آیا، نور نے وہی ٹوٹی چپل اٹھائی جس میں اسکول جاتی تھی۔ افسر کی میز پر شیشے کے کیس میں رکھوا دی۔ نیچے پلیٹ لگوائی: *"یہ یاد دلاتی ہے میں کہاں سے آئی ہوں۔"* *5. کمشنر نور بانو* آج *کمشنر نور بانو* لاڑکانہ ڈویژن کی انچارج ہیں۔ دفتر کے باہر لائن لگی ہوتی ہے۔ امیر، غریب، سب کی ایک جیسی سنتی ہے۔ پہلا حکم کیا جاری کیا؟ *"تھر کے ہر اسکول میں پنکھے اور پانی۔ کوئی بچی ننگے پاؤں نہ آئے۔"* جب کوئی غریب لڑکی فائل لے کر آتی ہے، نور اسے کرسی پر بٹھاتی ہے۔ چائے خود بنوا کر پلاتی ہے۔ "بیٹا ڈرو مت۔ یہ کرسی تمہاری بھی ہو سکتی ہے۔ بس چپل ٹوٹے تو رکنا نہیں۔" استانی جو ہنسی تھی، اب ریٹائر ہو چکی۔ نور نے اسے اپنے ہاتھ سے ایوارڈ دیا۔ استانی رو پڑی۔ نور نے کہا: "باجی، آپ ٹھیک کہتی تھیں۔ غریبوں کے خواب بڑے نہیں ہوتے۔۔۔ *وہ بہت بڑے ہوتے ہیں۔
158
511
25
1,666
58,130
youto/تم بھی retweeted
اسے کہتے ہیں کونٹینٹ ٹک ٹاک پر ڈانس یا مجرا کرنے کی بجائے ایسے کام کیا کریں تاکہ اسی بہانے کسی کا بھلا ہو جائے
81
1,163
23
4,394
112,382
youto/تم بھی retweeted
سب سے بڑا پالشیا مالشیا خود عمران خان تھا۔
44
1,144
17
3,631
71,154