Pinned Tweet
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
پیارےآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام
یااللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرما
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
Zafar khan retweeted
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے ۔۔
کُتے لڑا دیے گئے “جنگل کے شیر سے ۔۔
#November26BlackDay
#ActNowSaveImranKhan
#KhanDemandsJusticeNotFavour
@ImranKhanPTI
Zafar khan retweeted
There are wounds a nation cannot afford to forget, no matter how uncomfortable the truth becomes.
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
محبت بھی ایک رزق ہے، اور تم نہیں جانتے کہ تمہارا رزق کس دل میں رکھا گیا ہے۔
کبھی تقدیر وہاں سے نوازتی ہے جہاں تم نے کبھی دستک بھی نہیں دی ہوتی۔
#verytamz
@IamTexans
Zafar khan retweeted
Even this bird feels the same attachment we do, unwilling to leave Imran Khan behind♥️
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
تاریخ میں تمہارا نام ظالموں کی فہرست میں لکھا جائے گا۔
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
1,208 days, and still waiting for our Khan.
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
جو رے تو کوہ گراں تھے ہم
جو چلے تو جاں سے گزر گئے
راہ یار ہم نے قدم قدم پہ
تجھے یادگار بنا دیا
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
Release Khan and save Pakistan
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
ہے جرم اگر مٹی سے محبت
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
چہرے یاد ہیں، نام یاد ہیں، اور وہ ظلم بھی یاد ہے جو نہتے اور پرامن شہریوں پر ڈھایا گیا۔ انصاف کی طلب کل بھی تھی، آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
#IslamabadMassacre
Zafar khan retweeted
Never Forget!!!
#IslamabadMassacre




























