Secret Markhor retweeted
پاکستان میں جیت کس کی ہوگی چلتی ہوئی ہائبرڈ وار میں کون جیتے گا! اپنی قیمتی راء کا اظھار کریں.
1%کرپٹ سیاسی جماعتیں
3%سیاسی جماعتیں+مافیاز
1%سیاسی جماعتیں+لفافہ صحافی
94%عوام+عمران خان
163 votes • Final results Secret Markhor retweeted
افسوس کرپشن کے عادی نواز شریف نے آج مودی سے پیسے لے کے خود کو ہروادیا! اے مودی نواز تیرے سے بھی کرپشن کر گیا!
مودی تیرا سکہ نا چل سکا اب تیری بھی خیر نہیں
Secret Markhor retweeted
امید کی کرن اور حقیقت کا نظر آنا کی امید پے لوگ عمران خان کو پسند کرنے لگے ہیں! افسوس 40 سال سے ن لیگ اور پ پ پ سے عوام ناامید ہوگئی ہے ہاں اگر غضب کرپشن میں یہ لوگ ملوث نا ہوتے تب بھی عوام ان کو چاہتی لیکن کشمیر الیکشن عوام نے ان کرپٹ سیاسی ٹولوں کو مکمل رد کردیا!
Secret Markhor retweeted
آج تاریخ 25 جولائی ہے آزاد کشمیر میں صبح الیکشن ہونے ہیں آپ کی رائے کیا ہے کہ کونسی پارٹی جیتے گی؟
میری رائے کے مطابق پی ٹی آء اور آپ کی قیمتی راء؟
13%نوازلیگ
2%پیپلز پارٹی
82%پی ٹی آء
2%یا کوئی دوسری جماعت
202 votes • Final results Secret Markhor retweeted
دنیا کے حسین شہروں علائقوں میں ہمارے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد جیسا خوبصورت شہر کوئی نہیں! جیسا خوبصورت ہے انشاء اللہ ویسا ہی عالم اسلام کا جلد مرکز بھی بنے گا.
@bisma_adv
Secret Markhor retweeted
دنیا میں لالچ کی ایسی ہواچلی کہ پاکستان کے بڑے بڑے خاندانی لوگ جن کے خاندانوں کے اصول ہواکرتے تھے ان کے چھوٹوں نے سیاست میں آکے اپنا ایمان ہی بھیج دیا!زرداری اور نواز شریف کے پارٹیز میں رہ کراپنا ایمان پئسا کردیا پورا پاکستان لوٹ لیااور آج وہ نیب کے در در کی ٹھوکریں کھارہے ہیں.
Secret Markhor retweeted
عمران خان صاحب میری کی گئی شکایت کو یہ کہہ کے ختم کیا گیا کہ ایپلیکینٹ انٹریسٹیڈ نہیں ہے اور کوئی ریسپونس نہیں دے رہا جب کے مجھے کال تک نہیں آئی اور ایس پی جو مخالف کینڈیڈیٹ (جرنلسٹ) کے سیاسی اثر کے نیچے تھا اس کو بلاکے کمپلین ہی ختم کردی!
@ImranKhanPTI @SHABAZGIL @PTIofficial
جناب عمران خان صاحب سٹیزن پورٹل پےکی گئی شکایات کاکوئی ازالہ نہیں ہورہا الٹہ ادارے یہ کہہ کراپلیکیشن ڈسپوز آف کردیتے ہیں کہ فریادی کال نہیں اٹھاتایاتعاون نہیں کرتا!اب بتائیں کیا کریں اس ملک میں کسکو شکایت کریں براہ مھربانی ملک میں شکایات کےلیئے اچھاسا میکنزم بنائیں
@ImranKhanPTI
Secret Markhor retweeted
جناب عمران خان صاحب سٹیزن پورٹل پےکی گئی شکایات کاکوئی ازالہ نہیں ہورہا الٹہ ادارے یہ کہہ کراپلیکیشن ڈسپوز آف کردیتے ہیں کہ فریادی کال نہیں اٹھاتایاتعاون نہیں کرتا!اب بتائیں کیا کریں اس ملک میں کسکو شکایت کریں براہ مھربانی ملک میں شکایات کےلیئے اچھاسا میکنزم بنائیں
@ImranKhanPTI
Secret Markhor retweeted
ہماری آسائشوں نے نکمہ بنادیا ورنہ کون کہتا ہے کہ زندگی پرسکون ہے
ہاں زندگی پرسکون ہے تو پھر کون ہے اس میں برداشت اور صبر کرنے والہ
اگر کوئی صبر اور برداشت کر بھی لے تو کون ہے جو ایسی آزمائشوں پے اترے
اب زندگی تو بتا آسائش میں آزمائش ہے یا آزمائش
میں آسائش ہے!
Secret Markhor retweeted
پاکستان کا قانون قبضہ مافیا کے آگے بے بس!
پولیس کہتی ہے کورٹ جائیں اور کورٹ کہتی ہے پولیس معاملہ سنبھالے تو پھر پریشان عوام کس کے پاس جائے جن کی مکانوں اور زمینوں پے مافیا قابض ہورہی ہے! عوام دربدر اور پریشان!
@ImranKhanPTI @OfficialDGISPR @SHABAZGIL @SMQureshiPTI
کیا عمران خان صاحب کو اپنی سیکیورٹی سخت کرنی چاہیے؟
ریٹوئیٹ کریں اور اپنے راء کا اظھار کریں
81%ہاں
19%نہیں
129 votes • Final results Secret Markhor retweeted
سب ٹوئیٹر کے دوستوں سے گذارش ہے کہ کیا مجھے ٹوئیٹر چھورنا چاہیے؟
اپنی قیمتی راء دیں🙏🙏🙏
39%ہاں
61%نہیں
87 votes • Final results Secret Markhor retweeted
#ن_لیگ_الیکشن_چور
انتخابی دھاندلی یا انتخابی دھوکا دہی انتخابات کے عمل کے میں غیر قانونی مداخلت ہے، دھوکا دہی، طاقت یا لالچ سے رائے دہندگی کے نتائج پر یا رائے دہندہ پر اثر انداز ہوتا ہے.
@OfficialTeamMAJ
@ZQ_1115 @S_K518
#ن_لیگ_الیکشن_چور
انتخابی دھاندلی یا انتخابی دھوکا دہی انتخابات کے عمل کے میں غیر قانونی مداخلت ہے، دھوکا دہی، طاقت یا لالچ سے رائے دہندگی کے نتائج پر یا رائے دہندہ پر اثر انداز ہوتا ہے.
@OfficialTeamMAJ
@ZQ_1115 @S_K518
Secret Markhor retweeted
#ن_لیگ_الیکشن_چور
@OfficialTeamMAJ
سابقہ وزیز اعظم شاہد خاقان عباسی بڑی ڈھٹائ سے میڈیا پر اعتراف کرتے ہو کہتا ہے ہاں ہم نے الیکشن چوری کیا جو کرنا ہے کر لو.
@OfficialTeamMAJ
@ZQ_1115 @S_K518













