میں تو کہتی ہوں غلط
لیکن یہ معاشرہ انتہاء پسند ہو چکا ہے
Replying to @Zari094
یہ صرف اس لیے کہ معاشرے نے چھوٹ دے رکھی۔
غلط کو غلط کہیں ہر حال میں کوئی بھی کیوں نہ ہو۔ اس کے زہن میں آنے تو دیں کہ جناب آپ قصور وار ہیں۔ تبھی وہ سدھار کو جائیگا جب معاشرہ یہ کہتا پھرے گا مرد ایسے ہی ہوتے عورت کو صبر کرنا چاہیے پھر کیسے اور کیوں کوئی سدھرنے کی کوشش کرئیگا
یہ بس کہاوت ہی ہے کہ اچھے کے ساتھ اچھا ہوتا ہے، حقیقت میں اس معاشرے میں اچھے کے ساتھ بہت برا ہوتا ہے
مردوں میں انتہاء پسندی اور تشدد اتنا زیادہ بڑھ چکا ہے کہ یہ عورتوں کے ساتھ رہنے کے قابل نہیں رہے، انکو جنگلوں میں جانوروں کے ساتھ چھوڑ دینا چاہیے 😂🤣😂🤣😂
کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ دل دہلا دینے والا جرم نا ہو ۔۔۔
اب یہ “غلطی سے گولی چل گئی” کیا ہے بھئی۔۔۔
یہ کیسا معاشرہ بن گیا ہے جہاں عورتوں کو ان کے شوہر قتل کرتے ہیں اور پھر سزا بھی نہیں ملتی ۔۔۔
لڑکیوں کے شادی میں بہت جلدی رہتی ہے اس معاشرے کو۔ کیا قتل ہونے کے لیے شادی کرنی ہے؟ اپنے گھر میں محفوظ نہیں ۔۔۔
اچھے کے ساتھ اچھا اور بُرے کے ساتھ بُرا کب ہونا شروع ہو گا ؟؟؟؟؟
آمین
آمین
#ShiftImranKhantoHospital
نا اتنی صاف صاف باتیں کرو بہن
یہاں مرد ذات ہر قصور اور گناہ سےپاک ہے
عورت بےوفائی کرئے تو بھی عورت غلط
مرد بےوفائی کرئےتو بھی عورت کاقصور
دھوکا دینا بہت غلط بات ہے
جب ایک مرد اپنی سوچ بتا رہا ہے اور تم وہ نہیں ہو،پھر بھی جھوٹ بول کر وہ بن رہی ہو تو عورت بہت غلط کر رہی ہے یہاں
پھر واقعی شادی کے بعد اگر اس مرد نے مار دیا اسے تو وہ حق پر ہو گا، لیکن عورت کے جھوٹ کی وجہ سے اس شخص کی زندگی تباہ و برباد ہو گی بس
اپ سب لوگ ادھر ادھر کی باتوں کو چھوڑ کر یہ سوال کیوں نہیں اٹھا رہے کہ خان صاحب کا بلڈ پریشر دوائی لینے کے باوجود اتنا زیادہ ہائی کیسے ہو رہا ہے ان کو کھانے میں یا دوائی میں ایسا کیا دیا جا رہا ہے کہ بلڈ پریشر سیٹل ہونے کی بجائے زیادہ ہو رہا ہے ؟؟؟
#ShiftImranKhantoHospital
سارے مردوں کی بات ہو ہی نہیں رہی میرے بھائی
جو غلط ہیں انھی کی بات ہو رہی ہے
بس جب غلط کی بات ہو رہی ہے تو اچھے مردوں کو ایسی بحث سے دور رہنا چاہیے تا کہ وہ نشانہ نا بنیں
Replying to @Zari094
انسان کون بناتا ہے یا کیسے بنتا ہے انسان یہ بھی سمجھا دیں مجھے اگر کوئی اک خبیث غلط کام کرے تو مطلب سارے مردوں کو رگڑا لگا دیں معاشرے میں عورتیں بھی اچھی اور بری تو مطلب ساری ہی بری ہیں؟
کاش قوم کو اسکا احساس ہو جائے کہ وہ شخص انکے حقوق کی آواز اٹھانے کی سزا کاٹ رہا ہے
کیسی بےحس قوم سے توقعات لگا لی تھی خان صاحب نے
یہ اپنے حق کے لیے نہیں لڑ سکتے، خان صاحب کے لیے کیا لڑیں گے
اللّہ پاک تیرا ہی آسرا ہے
ہمارے خان صاحب کی حفاظت فرما
آمین
عمران خان پر ہونے والے اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں پاکستانیوں جاگووووو
#StopRiskingKhansLife
درست بات
تبھی تو ہمارے معاشرے میں گناہ یا برائی کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا مشکل گناہ یا برائی کے راستے سے پلٹ کر، توبہ کر کے، خدا کی راہ پر چلنا اور لوگوں کو اسکا یقین دلانا مشکل ہے کہ جی ہم شرمندہ ہیں، بدل چکے ہیں، درست راستہ اپنا چکے ہیں
زریاب سلیولیس ماڈرن کپڑے پہنتی تھی کسی کو اعتراض نہیں ہوا
ایک سین میں اسے شادی کے بعد وہی کپڑے ان کمفراتیبل لگنے لگ گئے تو سب کو اعتراض ہوگیا۔
بھئی تب بھی اسکی مرضی تھی
اب بھی اسکی مرضی ہے
اگر وہ اپنے شوہر کی پسند کو پریفر کرتی ہے تو یہ بھی اسکی مرضی ہے نہیں کرے گی تو بھی اسکی مرضی ہوگی
ایویں دے رولے
بلکل


















