اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
جسم مٹی میں سو گیا، مگر سچ آج بھی زندہ اور بیدار ہے! ارشد شریف شہید کی آواز کو دبانے والے شاید یہ بھول گئے تھے کہ کچھ لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں #شہید_حق_ارشدشریف @RizwanSafd33385 @IKRush_804 @ghouri8387 @qurat198 @Alphaspiral17 @WarisKhakii
11
15
7
126
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
وَتَبْقَى أَنْتَ كُلَّ عَالَمِي ❤️ "And you remain all my world" ❤️
جب میں رحمت خداوندی سے مایوس ہونے لگا تھا تو مجھے تم سے نوازا گیا تاکہ قدرت یہ مجھے دکھا سکے کہ بہتر لے کر بہترین سے نوازا جاتا ہے
1
1
2
688
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ چائے کی طرح ہوتے ہیں... ایک بار دل کو لگ جائیں، پھر عمر بھر کسی اور ذائقے میں سکون نہیں ملتا۔ ☕ #قومی_زبان
وہ جب خوش ہوتی ہے تو اسکی آنکھیں مسکراتی ہیں اس پل وہ دنیا کی حسین ترین عورت ہوتی ہے خود سے بھی بڑھ کر خوبصورت۔۔۔ اس پل وہ آئینہ دیکھ لے تو اسے خود سے ہی عشق ہو جائے
2
11
13
248
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
-أنت نور عيني وسلام قلبي..!! -You’re "Noor" of my eyes, & "peace" of my heart 🫂❤️
دلچسپ و دل نشین محبت ہے آپ سے ناقابلِ یقین محبت ہے آپ سے میں خوب رو ہوں یا نہیں مجھ کو نہیں پتا لیکن بہت حسین محبت ہے آپ سے
2
1
3
184
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
مشکل وقت ہے گزر جائے گے ، کیا ہوا اگر آج ہم اپنے گھروں سے دربدر ہے😭😭 انشااللہ ایک بار پھر سے ہمارا راج ائے گا جتنی مرضی ہے مشکلیں ہو مگر ہم ثابت قدم رہے گے اپنے لیڈر کی طرح ✌✌ @ImranKhanPTI
1
2
3
76
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
پیارے کاکے 🫀 @lostinnovel آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا کامنی لڑیاں، نازک سہرے جلتی شمعیں، روشن چہرے نرگس، بیلا، موتیہ، لالہ ہر کوئی یارو! شاد ہے نا آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا..... ہم تو بس دُعا گو لوگ خاک و مہر کا کیا سنجوگ پاس رہيں یا دُور رہیں محفل تو آباد ہے نا آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا
17
13
1
73
1,313
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
ہم جو دنیا کی نہ سنیں، تیری ہر بات پر "جی" کہتے ہیں ... #قومی_زبان
تو وہ جس کا ذکر صحیفوں کی نعمتوں میں ہوا اور ہم والعصر کے بعد پکارے ہوئے لوگ۔🥀
7
1
4
501
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
اے روح من مجھے تم بلا مفاد بے شرط، تمھاری تمام خامیوں اور خوبیوں سمیت قبول ہو کیونکہ تمہارے رنگ میں رنگ کر جینا ہی میرے لیے محبت ہے ❤🖤 #قومی_زبان
1
12
1
10
527
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
کستُوری کی مہک تھا وہ - جِسے ڈُھونڈتے ڈُھونڈتے، میں نے اَپنے اَندر اِیک اَجنبی جَنگل پَال لیا۔!🙂 #قومی_زبان
اس زمانے میں لوگوں کے بدل جانے پر حیران ہونے کی بجائے ان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا کیا کریں ...🖤
1
7
3
103
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
تم اکیلے رہ جانے کے خوف سے، بے قدروں کے ساتھ نہ رہ جانا. #قومی_زبان
یہ جو میں خاموش رہتا ہوں ، کوئی کچھ بھی کہے یہ میری خامی نہیں ہے ، احترام اپنوں کا ہے
2
8
1
6
509
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
Good afternoon✨️ 🌸🌸 “جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے صبح ہونے والی ہے!”✌🏻🤍 "عمران خان" ,انشاءاللہ وہ وقت جلد آئے گا مرشـــــــــــد۔۔۔۔ ہمیں اپنے اللہ پر مکمل یقـــــــین ہے،، #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_کی_جیت_ہو_گی
4
8
18
200
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
عوام کو ہر لمحہ باخبر رکھنے والا انسان آج خود ظالموں کی قید میں ہے ،، ہر پاکستانی کا فرض ہے اپنے لوگوں کے لیے آواز اُٹھائے ،،کل کو اس جگہ ہم بھی ہو سکتے ہے @Husnainrafique_
1
4
4
96
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
مجھے تو اب اپنے آپ سے ڈر لگتا ہے اپنے ہی سوالوں سے ڈر لگتا جو میں خود سے پوچھتی رہتی پر کوئی جواب نہیں میرے پاس 💔 #امبر_ہاشمی
مجھے بوجھ بن جانے سے ڈر لگتا خاص طور پر ان دلوں میں جو کہہ نہیں پاتے کہ اب تم بوجھ لگنے لگے ہو
3
4
1
13
159
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
اے مِیرے اِلہام سے جُڑے حسیں شخص تُمہارا خیال شَافی ہے تُمہارا تَصوُر لازوال ہے اے محبتی_____ اے مَسیحائے مَن تُم میرا اَوَّلين تَعارُف ہو اور میں تُمہارا آخری حَوالہ ہُوں #قومی_زبان
مجھے بوجھ بن جانے سے ڈر لگتا خاص طور پر ان دلوں میں جو کہہ نہیں پاتے کہ اب تم بوجھ لگنے لگے ہو
2
9
16
280
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
I am jawaria khan I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
I am Zia Chaudhary I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
1
3
46
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
I am "𝑷𝑻𝑰 𝑺𝒑𝒐𝒕𝒕𝒆𝒓" I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
I am Zia Chaudhary I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
1
6
14
1,514
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
سُکونِ قلب❤️ یاد ہے پہلی ملاقات کی رات؟؟ جب میں اپنی بے قابو ہوتی دھڑکنوں کو سنبھالے آپ کے روبرو تھی، مدھم سی روشنی میں موتیوں کی طرح چمکتی ہوئی آپ کی آنکھیں ، ہمارا ملن اسی لمحے امر ہو گیا تھا جب آپ نے میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لے کر اپنی آنکھوں سے لگایا تھا !!!!
2
1
1
3
578
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
I'm Alveerah I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
I am Zia Chaudhary I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
2
6
79
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
I am Sonia I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
I am Zia Chaudhary I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
2
3
1
13
702
ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 retweeted
I am ARSHIA I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
I am Adan Sagar I belong to PTI and I own @ImranKhanPTI official account.
2
1
3
388