اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے 🥀🔥

🖤
Joined July 2022
Include

Only show posts containing:

Exclude

Hide posts containing:

Time range
-
Minimum likes
کچھ لوگ رشتے صرف لفظوں سے نبھاتے ہیں اور کچھ خاموشی سے دلوں کو سنبھال لیتے ہیں۔ جو واقعی اپنے ہوتے ہیں وہ انا سے بڑا رشتہ سمجھتے ہیں وہ چھوڑنے کے بہانے نہیں منانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ زندگی میں محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں بلکہ ہر ناراضی کے بعد پھر سے ایک دوسرے کو چن لینے کا نام ہے۔ کیونکہ سچے لوگ وقتی غصے میں دور تو ہو سکتے ہیں مگر ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر نہیں جاتے۔ سیانے واقعی ٹھیک کہندے نے نبھانے والے تھک سکتے ہیں مگر بدلتے نہیں۔ وه تعلق بچانے کے لیے جھک جاتے ہیں کیونکہ ان کے لیے محبت جیت سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے
3
4
14
632
مجھے زندگی کی کوئی تفصیل نہیں ملی سوائے اسکے کہ تجربات ہیں اگر آپ نے پہلی ضرب سے نہ سیکھا ، تو آپ دوسری کے مستحق ہیں
5
5
29
1,014
بعض لوگوں کے غرور کے ذمہ دار ہم خود ہیں کیونکہ ہم بے مول لوگوں کو انمول بنا دیتے ہیں
5
7
29
1,230
نیکی کا سب سے خوبصورت انداز وہ ہے جس میں دینے والا ہاتھ عاجز ہو اور لینے والے کی عزتِ نفس محفوظ رہے
1
5
24
916
Replying to @AHashmi_190
کون سے والی ؟
1
1
60
Replying to @pagli__dewanii
اچھا تو یہ بات ہے
25
Replying to @NadeemNasir0
ہوگیا شروع
1
1
27
Replying to @Tani__Syed
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
1
21
Replying to @7nStar_
سیدھی بات
1
1
32
Replying to @panadollxtra
بلیک والا اچھا ہے
1
1
50
Replying to @aMuslima_
ثم آمین یارب العالمین
1
14
Replying to @NIK_563
ثم آمین یارب العالمین
1
15
Replying to @Shining3_1_3
اللّٰہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے
1
37
Replying to @_chaudharaani_
ثم آمین یارب العالمین
1
13