*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
په آخرت دې له خدائي غواړم
چې نه پښتو وي نه د خلکو پیغورونه
#ټپه
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
اے میرے رب
میرے توکل کی لاج رکھ لے، میں نے تجھ پر اندھا توکل کیا ہے۔
میری آنکھوں کو توکل کی روشنی بخش دے مانا کہ میرا توکل موسیٰ جیسا نہیں مگر میرا اور موسیٰ کا اللہ تو تو ہی ہے نہ،
اے اللہ۔ تو مجھے سرخرو کر دے ایسے اسباب پیدا کر دے کہ میں رشک کروں،
میں حیران ہو جاؤں ایسے راستے بنا دے کہ میرا چلنا آسان ہو جائے۔
آمین ثم آمین۔
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
سورۃ البقرہ ( آیت 255 )
اللہ لا الہ الا ہو الحی القیوم لا تاخذہ سنۃ ولا نوم لہ ما فی السماوات وما فی الارض من ذا الذی یشفع عندہ الا باذنہ یعلم ما بین ایدیہم وما خلفہم ولا یحیطون بشیء من علمہ الا بما شاء وسع کرسیہ السماوات والارض ولا یؤودہ حفظہما وھو العلی العظیم۔
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
عمران خان کے حامی اپنے قائد کے نظریے کو اہم سمجھتے ہیں۔
انصاف، خودداری اور عوامی اختیار ان کی سیاسی وابستگی کے اہم موضوعات ہیں۔
اپنے نظریے کو اخلاق اور ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھائیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
"کچھ لوگوں کے اتنے چہرے ہوتے ہیں کہ
سمجھ نہیں آتا پہلے کون سے والے پر
طمانچہ ماریں"
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
میدان کربلا میں تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کچھ جھک بھی گئے اور بک بھی گئے تھے۔یزید کے سامنے جھکنے کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ لوگ جھکتے بھی ہیں نکتے بھی ہیں اور کچھ قائم بھی رہتے ہیں " حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے انکار کی طرح"
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
؛٫ کیا خاک ترقی کی ـــــــــــــــــــ دنیا نے ....!!!
مریضِ عشق ـــــــــــــــــ آج بھی لاعلاج ہیں ...!!!
#متاعِ_دل
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
✦ 2019 ✦
سب کچھ اپنا تھا...
✦ 2020 ✦
زندگی بدل گئی
✦ 2021 ✦
پھر وہ ٹوٹ گیا
✦ 2022 ✦
رشتے بکھر گئے
✦ 2023 ✦
خاموشی میری عادت بن گئی
✦ 2024 ✦
درد نے بہت کچھ سیکھا دیا
✦ 2025 ✦
خود کو پھر سے جوڑنا شروع کیا
✦ 2026 ✦
اب کسی سے نہیں... صرف خود سے امید ہے🖤
#قافلہ_ادب
#BlackLovers🖤
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
السلام علیکم
شب بخیر پیارے لوگو
لوگ تعریف کریں تو شکریہ،
نہ کریں تو آئینہ موجود ہے۔
کچھ لوگ تعریف کے محتاج نہیں ہوتے، ان کا انداز ہی خود تعریف بن جاتا ہے۔
#نگاہ_الفت #متاعِ_دل
#قافلہ_ادب #قلم_کدہ
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
وہ مرے ہوتے کسی اور کو چاہیں حد ہے
مجھ کو دانستہ سر بزم جلایں حد ہے
توڑ دیں عہد وفا وہ تو کوئی جرم نہیں
ہم پہ لازم ہے بہرحال نبھائیں حد ہے
جب بھی جی چاہے وہ بس جائیں مری آنکھوں میں
پھیر لیں پھر دل مضطر سے نگاہیں حد ہے
#متاعِ_دل
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
رسول اللہ نے فرمایا :
میری حشر میں اپنی بیٹی سے ملاقات اس حال میں ہوگی کہ وہ مظلوم و مقتول ہوگی شکستہ حالت ہوگی ، میں اُسے دیکھ کر کہونگا، خدا یا لعنت کر اس پر جس نے میری بیٹی پر ظلم کیا،
میری اس دعا پر فرشتے آمین کہے گے!!
بحار،انوار جلد 3 ص 184
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
🥀سجدہ انسان کی عاجزی اور بندگی کا عروج ہے۔ جب بندہ اپنی پیشانی خاک پر رکھتا ہے تو وہ اپنے خالق کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔ پیشانی کا سجدوں سے محروم ہو جانا دراصل دل کے زنگ آلود ہونے اور بارگاہِ الٰہی کی حاضری سے روکے جانے کی علامت ہے
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
کبھی کبھی تو مجھے ایسا لگتا ہے
کہ اس دنیا میں جتنے خوبصورت جذبے ہیں
چند بنیادی ضروریات کی کٹھ پتلیاں ہیں
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
فَمَا أُوتِيتُمْ مِّنْ شَيْءٍ فَمَتَاعُ الْحَيُوةِ الدُّنْيَا
غرض تمہیں جو کوئی چیز دی گئی ہے وہ دنیوی زندگی کا چند روزہ فائدہ ہے،
So, whatever thing has been given to you is an enjoyment of the worldly life.
Replying to @TeamInqilab_
عمران خان قید میں ہوں اور ہم آپس میں دست و گریباں؟ ہمارا لیڈر مشکلات برداشت کرے اور کارکن ایک دوسرے کو غدار کہیں؟ خدارا! اپنی صفوں کو مضبوط کریں، اپنی توانائیاں رہائی کی تحریک پر لگائیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
پھر یہی رت ہو عین ممکن ہے
پر ترا انتظار ہو کہ نہ ہو
غالب آیاز
#قافلہ_ادب


































