hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu) header
hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu) profile picture

میرے اجداد محبت والے تھے، میں محبت میں خاندانی ہوں 💞

Rose Garden at Dusk
Joined May 2026
Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)Photo by hijr 🫠 عنایہ (@_8Anu)
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اِلٰہی ترکِ مُحبت بھی کیا مُحبت ہے بُھلاتے ہیں اُنہیں، وہ یاد آئے جاتے ہیں #اردو_زبان
6
14
32
309
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ایسا کوئی بھی شخص تو دل کا مکیں نہ ہو جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم بندہ وفا پرست ہو، چاہے حسیں نہ ہو #اردو_زبان
2
14
27
263
کہاں مرزا ، رانجھا ، قیس گۓ کیوں عشق کا پڑ گیا کال سائیں۔۔۔ کبھی عالمِ ہوش میں دید کرا۔۔۔ نہ دل میں رہ کے ٹال سائیں۔۔۔ اس مرض محبت میں کام آۓ۔۔۔ نہ دم ، تعویز ،،، نہ فال سائیں۔۔!!! #اردو_زبان
#اردو_زبان ہجر ہوں پورا ہجر ہوں ۔۔۔ عشق وصال کرے دل کی دھڑکن تال ہو جسم دھمال کرے !
10
13
2
27
484
Replying to @urdu_zuban
ایسا طوفاں ہے کہ ساحل کا نظارہ بھی نہیں ڈوبنے والے کو تنکے کا سہارا بھی نہیں #اردو_زبان
5
4
7
تصویر کا پیغام بالکل واضح ہے: اپنے بچے کو اپنے جیسا بننے پر مجبور نہ کریں۔ ہر بچے کی فطرت، رجحان اور صلاحیت (تین پنوں والے پلگ کی طرح) مختلف ہو سکتی ہے۔ والدین کا کام انہیں دباؤ میں لانا نہیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کے مطابق صحیح ماحول اور ساکٹ فراہم کرنا ہے۔
3
4
90
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
آج کوئی بات ہو گئی وہ نہ آئے رات ہو گئی #اردو_زبان
6
5
24
Replying to @urdu_zuban
رکھتے ہیں دشمنی بھی جتاتے ہیں پیار بھی ہیں کیسے غم گسار مرے غم گسار بھی #اردو_زبان
6
3
14
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
مرے درد کی تجھے کیا خبر ہے جسے خبر کوئی اور ہے تو علاج رہنے دے چارہ گر مرا چارہ گر کوئی اور ہے #اردو_زبان
7
4
28
دنیا میں شاید انتظار سے بڑھ تھکا دینے والی کوئی کیفیت نہیں #اردو_زبان
6
10
70
hijr 🫠 عنایہ retweeted
جنید بھائی @SJS0SH! 🎉 الحمدللہ 7K فالوورز پورے ہو گئے! ❤️ شروع سے دیکھ رہی ہوں تم کتنی محنت اور لگن سے کرتے ہو۔ یہ کامیابی تمہارے بالکل حق دار ہو۔ اللہ تمہیں مزید ترقی دے، فالوورز بڑھائے اور تمہاری ہر بات لوگوں کے دلوں تک پہنچے، آمین! ❤️🚀 #اردو_زبان #7kMilestone #CongratsSJS0SH #ProudFriend
4
19
29
378
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا #نصیب تھا وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا #اردو_زبان
9
6
26
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
#نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں قریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں #اردو_زبان
8
5
32
hijr 🫠 عنایہ retweeted
تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات #اردو_زبان
10
7
38
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے ورنہ کہیں #تقدیر تماشہ نہ بنا دے #اردو_زبان
9
7
29
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو میں ہوں تیرا تو #نصیب اپنا بنا لے مجھ کو #اردو_زبان
7
5
33
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر #تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے #اردو_زبان
9
7
30
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #اردو_زبان
7
4
36
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی #تقدیر سنور جائے تو اچھا #اردو_زبان
9
7
31
hijr 🫠 عنایہ retweeted
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب... اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم ― احمد فراز #اردو_زبان
9
6
34
hijr 🫠 عنایہ retweeted
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب عُمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا #اردو_زبان
9
7
27