hijr 🫠 عنایہ retweeted
اِلٰہی ترکِ مُحبت بھی کیا مُحبت ہے
بُھلاتے ہیں اُنہیں، وہ یاد آئے جاتے ہیں
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
ایسا کوئی بھی شخص تو دل کا مکیں نہ ہو
جو ہر جگہ پہ ہوتے ہوئے بھی کہیں نہ ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو، چاہے حسیں نہ ہو
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
کہاں مرزا ، رانجھا ، قیس گۓ
کیوں عشق کا پڑ گیا کال سائیں۔۔۔
کبھی عالمِ ہوش میں دید کرا۔۔۔
نہ دل میں رہ کے ٹال سائیں۔۔۔
اس مرض محبت میں کام آۓ۔۔۔
نہ دم ، تعویز ،،، نہ فال سائیں۔۔!!!
#اردو_زبان
#اردو_زبان
ہجر ہوں پورا ہجر ہوں ۔۔۔ عشق وصال کرے
دل کی دھڑکن تال ہو جسم دھمال کرے !
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
ایسا طوفاں ہے کہ ساحل کا نظارہ بھی نہیں
ڈوبنے والے کو تنکے کا سہارا بھی نہیں
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
تصویر کا پیغام بالکل واضح ہے: اپنے بچے کو اپنے جیسا بننے پر مجبور نہ کریں۔ ہر بچے کی فطرت، رجحان اور صلاحیت (تین پنوں والے پلگ کی طرح) مختلف ہو سکتی ہے۔ والدین کا کام انہیں دباؤ میں لانا نہیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کے مطابق صحیح ماحول اور ساکٹ فراہم کرنا ہے۔
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
رکھتے ہیں دشمنی بھی جتاتے ہیں پیار بھی
ہیں کیسے غم گسار مرے غم گسار بھی
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
مرے درد کی تجھے کیا خبر ہے جسے خبر کوئی اور ہے
تو علاج رہنے دے چارہ گر مرا چارہ گر کوئی اور ہے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
جنید بھائی @SJS0SH! 🎉
الحمدللہ 7K فالوورز پورے ہو گئے! ❤️
شروع سے دیکھ رہی ہوں تم کتنی محنت اور لگن سے کرتے ہو۔ یہ کامیابی تمہارے بالکل حق دار ہو۔
اللہ تمہیں مزید ترقی دے، فالوورز بڑھائے اور تمہاری ہر بات لوگوں کے دلوں تک پہنچے، آمین! ❤️🚀
#اردو_زبان
#7kMilestone #CongratsSJS0SH #ProudFriend
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا #نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
#نصیب آزمانے کے دن آ رہے ہیں
قریب ان کے آنے کے دن آ رہے ہیں
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban @ismailkSY313
تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے
ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے
ورنہ کہیں #تقدیر تماشہ نہ بنا دے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو
میں ہوں تیرا تو #نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر #تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا
اس رات کی #تقدیر سنور جائے تو اچھا
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban @ismailkSY313
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب...
اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم
― احمد فراز
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban @ismailkSY313
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عُمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
#اردو_زبان
hijr 🫠 عنایہ retweeted
Replying to @urdu_zuban
وہ آنکھ میرے لیے نم ہے کیا کیا جائے
اسے بھی آج مرا غم ہے کیا کیا جائے
#اردو_زبان













