Pinned Tweet
﷽° السلام علیکم!
ﻋﺎﺟﺰﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ،
ﺗﮑﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ،
ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ،
ﺟﮭﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ،
ﺻﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ،
ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﺼﺎﻥ،
ﮔﻨﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ
ﺍﻭﺭ
"ﺍﺳﺘﻐﻔﺎﺭ" ﻣﯿﮟ ﺷﻔﺎ ﮬﮯ۔
استغفر اللّٰہ
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
ٹرمپ نے ایران پر حملہ کردیا، جیسے کہ آج میٹنگ میں فیصلہ ہوا تھا یہ حملہ کرنا تھا لازمی، ٹرمپ زخمی ہے اور بدلہ لے گا اور اس نے وہی کیا ہے۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
کوئٹہ کی ایک نکاح کی تقریب میں مہر کے طور پر پانچ سے آٹھ لاکھ روپے اور پانچ تولے سونے کی بات ہو رہی تھی۔ اسی دوران سسر نے داماد کو پاس بلایا اور دھیمے لہجے میں پوچھا،
“بیٹا، تم کتنی رقم آسانی سے ادا کر سکتے ہو؟”
داماد نے سچائی سے جواب دیا،
“آپ جو مناسب سمجھیں، مجھے منظور ہے، لیکن زیادہ سے زیادہ دو لاکھ روپے دے سکوں گا۔”
سسر نے نکاح خواں سے کہا، “مہر ایک لاکھ روپے لکھیں۔” پھر سونے کے بارے میں پوچھا تو داماد نے بتایا کہ وہ دو تولے بنوا چکا ہے اور مزید تین تولے بنوا سکتا ہے۔ سسر نے سب کے سامنے اعلان کیا، “سونا دو تولے ہی ہوگا۔”
یہ سن کر کچھ رشتے دار ناراض ہوئے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر بات کیوں ختم کر دی گئی۔ سسر نے جواب دیا،
“آج داماد مجبوری میں قرض لے کر میری ہر بات مان لے گا، مگر بعد میں اس قرض کا بوجھ میری بیٹی کے گھر پر پڑے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ سکون اور خوشی سے زندگی گزارے۔”
کہتے ہیں اس نکاح کو پندرہ سال گزر چکے ہیں۔ داماد آج بھی اپنی بیوی کا بہت خیال رکھتا ہے اور اپنے سسر کی بے حد عزت کرتا ہے۔
**رشتوں میں اصل امیری بھاری مطالبوں میں نہیں، ایک دوسرے کی خوشی اور آسانی کا خیال رکھنے میں ہے۔**
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
🚨🚨میں کوئی سیاست دان نہیں ہوں، نہ ہی بننا چاہتا ہوں۔ میں صرف ایک بیٹا ہوں جس نے دو ساڑھے دو سال سے اپنے باپ کو نہیں دیکھا۔ میں بس انہیں دوبارہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ قاتلانہ حملے کے بعد، انہیں قید کر دیا گیا۔ میری واحد توجہ (مقصد) صرف انہیں باہر نکالنا ہے۔
قاسم خان
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
36 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو:
جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ♥️
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں !
جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا،
تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ
آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!!
#قومی_زبان
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
تم قرآن پڑھنے والے بچوں کومارتےہو
تمھیں شرم نہیں آتی
بچوں کو مدرسوں میں مارنے والے اساتذہ کے لیے
عطاءالمؤمن شاہ بخاری کا ایک بہت ہی اہم ویڈیو کلپ
#آفاق_سومرو
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
آئیے! قرآن کے نور سے اپنے دن کا آغاز کریں۔ 🤲 درسُ القرآن کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں اور اپنے اہلِ خانہ کو بھی دعوت دیں
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
Share for awareness
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو غلط چالان کیا گیا ہے تو ای چالان کو کیسے ختم کیا جائے؟
ویڈیو غور سے دیکھیں۔
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
سورت الملک کے بارے میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
شادی کی تاریخ طے ہونے کے بعد لڑکے کی ماں نے چائے کا کپ رکھتے ہوئے کہا، ’’ہمیں تو کچھ نہیں چاہیے، بس بچوں کے کمرے کا سامان اچھا ہونا چاہیے۔ رشتے دار آتے ہیں، باتیں بناتے ہیں۔‘‘ لڑکی کا باپ مسکرایا، ’’جی، کوشش کروں گا۔‘‘
اُس رات بیٹی پانی دینے آئی تو باپ کے سامنے گھر کے کاغذات اور ایک پرانی کاپی کھلی پڑی تھی۔ کاپی میں فریج، فرنیچر اور دوسرے سامان کی قیمتیں لکھی تھیں۔ اُس نے پوچھا، ’’ابو، یہ گھر کے کاغذ کیوں نکالے ہیں؟
‘‘ باپ نے جلدی سے کاپی بند کردی، ’’کچھ نہیں بیٹا، تم شادی کی تیاری کرو۔‘‘
اگلی صبح وہ دفتر جانے لگا تو بیٹی دروازے پر آکر کھڑی ہوگئی، ’’ابو، پہلے میرے ساتھ ایک جگہ چلیں گے؟‘‘
باپ اُسے بازار لے جانے کے لیے تیار ہوگیا، مگر اُس نے لڑکے والوں کا پتا بتایا۔ وہاں پہنچ کر اُس نے اپنے منگیتر کے سامنے وہی کاپی رکھ دی،
’’اس میں میری شادی کا سامان لکھا ہے۔ ذرا بتائیے، اس میں سے کون سی چیز کم ہوئی تو آپ کے گھر میں میری عزت کم ہوجائے گی؟
‘‘ لڑکا بے آرام ہوکر بولا، ’’تم بات کو بڑھا رہی ہو، امّی نے بس عام سی بات کی تھی۔
‘‘ لڑکی نے باپ کے کانپتے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ دیا، ’’آپ کے لیے عام سی بات تھی، میرے ابو کل سے اپنا گھر بیچنے کا حساب لگا رہے ہیں۔‘‘ کمرے میں خاموشی چھا گئی۔
اُس نے انگلی سے انگوٹھی اتاری اور میز پر رکھ دی، ’’میں ایسا گھر نہیں بسا سکتی جس کے لیے میرے ماں باپ کو بے گھر ہونا پڑے۔
‘‘ واپسی پر باپ کی آنکھیں نم تھیں، ’’لوگ پوچھیں گے تو کیا کہیں گے، بیٹا؟‘‘ اُس نے باپ کا بازو تھام لیا، ’’یہی کہیے گا، میری بیٹی کو سامان کے ساتھ نہیں، عزت کے ساتھ رخصت ہونا تھا۔
‘‘ کچھ مطالبے زبان پر ’’ہمیں کچھ نہیں چاہیے‘‘ بن کر آتے ہیں، مگر کسی باپ کی پوری عمر کی کمائی لے جاتے ہیں۔
جہیز کو رسم کہہ دینے سے اُس کا بوجھ ہلکا نہیں ہوجاتا؛ رشتہ قبول کیجیے، کسی کی استطاعت کا امتحان نہیں۔❣️
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
یہ دیکھو ایک طرف وطن سےمحبت کرنے والے کےلندن میں فلیٹ اور ایک ایسا
غدار جس نےماں کےنام پے3 ہسپتال بنادیئے 🔥
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
تبھی تو لوگ اس شخص کے لئیے گولی بھی کھا گئے
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
کراچی شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہو جائے گا، اور عمران خان ہمارے بیچ میں ہوں گے، ان شاءاللہ
اداکارہ ماہرہ خان
🌹مــحــــمد اکـــــــمل🌷 retweeted
خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع کے بارے میں بنائی گئی مشاورتی کونسل کے پانچ ارکان نے کونسل کا رکن بننے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ایک ایسے رکن کا نام بھی کونسل میں شامل ہے جو دو سال قبل انتقال کر چکا ہے





















