Azeem Bhat (@_AzeemButt) header
Azeem Bhat (@_AzeemButt) profile picture

There is No Tomorrow ~ OSHO افکارساز | Expertise on #IndoPak Diplomatic Relations ~ पत्रकार,लेखक || Author @nayadaurpk_urdu @Indyurdu

Lahore, Pakistan
Joined January 2019
Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)Photo by Azeem Bhat (@_AzeemButt)
اسے کہتے ہیں نہلے پر دہلہ اخے امریکی سفیر نے کہا ہے جموں کشمیر بھارت کا اہم حصہ ہے لے جواب : امریکی سفیر کی بات مان رہے ہو تو امریکی صدر کی بھی مان لو کہ آپریشن سندور میں پاکستان نے بھارت کے 11 جہاز گرائے۔ بس پھر چراغوں میں روشنی نا رہی
6
345
3
1,351
49,125
خبر غلط ہے۔ خواجہ سعد رفیق کوئی سیاسی جماعت نہیں بنا رہے نا ہی ن لیگ سے علیحدہ ہو رہے ہیں۔ ‼️‼️‼️ اہم وضاحت کاروان بیداری نامی تحریک ایک بیداری کی تحریک بن رہی ہے جو سیاسی جمہوری اصولوں کی ترویج کرے گی جس میں مختلف جماعتوں کے لوگ اپنی جماعتوں میں رہ کر شامل ہونگے۔ اس تحریک میں ادیب شاعر استاتذہ صحافی وغیرہ بھی شامل ہونگے۔ البتہ اتنا ضرور ہو گا کہ یہ تحریک ہائبرڈ نظام کی بجائے جمہوری نظام کی ترویج کا کام کرے گی آگاہی دے گی اس زمرے میں اپنی جماعتوں کی حکومت کے مخالف بھی رائے دی جا سکے گی مگر واضح بات یہ ہو گی کہ نا خواجہ سعد رفیق نواز شریف کو چھوڑ رہے نا ہی مسلم لیگ کو، البتہ ایسا موقع اگر کبھی آیا بھی تو وہ کوئی جماعت بنانے یا کسی جماعت میں جانے کی بجائے چوہدری نثار کی طرح طرح خاموش ہونا مناسب سمجھیں گے۔
بریکنگ نیوز! خواجہ سعد رفیق نے مبینہ طور پر اپنی نئی سیاسی جماعت بنا لی جس میں 100 بڑے نام شامل ، پارٹی کا جھنڈا بھی تیار ہو چکا! خواجہ سعد رفیق کے کاروان بیداری میں مسلم لیگ ن کے بڑے نام شامل ہیں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ اس میں شامل ہیں اسد عمر وزیر خزانہ کے طور پر سعد رفیق کے ساتھ موجود ہیں دو سنیئر صحافی ، ایک اینکر پرسن ، ایک مشہور ڈاکٹر ، صرف فواد حسن فواد کا نام سامنے آیا باقی سب کے نام فی الحال سامنے نہیں آئے سعد رفیق کے اس کاروان بیداری کے متعلق مسلم لیگ ن کی قیادت کو پتہ چل چکا ہے صحافی منصور علی خان کی خبر
2
4
22
3,458
ہاہاہاہاہا آپ کو تو آگ لگنا بنتی ہے وی لاگز سے لے کر ٹویٹس کر کر کے جو بیانیہ بنایا مریم نواز کی ایک ایموجی نے (بقول مروت صاحب) واڑ دیا یا (بقول چن صاحب) وڑ گیا
Level of Mentality 😂😂😂
14
66
1,040
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خلا میں موجود پہلے پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی سے براہِ راست بات چیت کی۔ واقعی، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
1
1
8
297
صوبے کس لیے بنانے ہیں؟ عوام کیلیے نہیں گامے مسلی کیلیے؟ چیف سیکرٹریز پانچ پانچ پلاٹ اور ججز دو دو پلاٹ لے رہے ہیں۔ ندیم افضل چن بس بس رُک جائیں آگے نہیں جانا۔ اجمل جامی ہاں ہاں میں اتنا بھی پاگل نہیں۔ ندیم افضل چن
1
1
9
613
ریاست کا پلان واضح ہے۔ کوئی بھی پریشر گروپ چاہے وہ مذہبی ہو یا لسانی کسی طور پر باقی نہیں رہے گا۔ وہ گروپس جو دہائیوں ریاستی سائیڈ پر رہے یا ریاست مخالف، لیکن پریشر گروپ کے طور پر کام کرتے رہے محسوس ہوتا ہے سب کا قلع قمع ہو گا۔
7
7
4
52
8,523
مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات ‼️
5
323
لیں جی مکمل ویڈیو اس میں ایسا کیا سوال پوچھ لیا موصوف سے جو تتے توے پر بیٹھ گئے؟
2
2
1
10
884
پنجاب میں ن لیگ کی سیاست مریم نواز کی صورت میں دوبارہ واپس آچکی ہے۔ پنجاب کے ہر ضلعے، ہر شہر میں ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں لوگ نکل رہے ہیں۔ سلمان درانی
75
86
8
276
12,477
فہد بھائی! اتنے اہم موقع پر مولانا سے یہ پوچھنا تو بنتا تھا کہ وہ تو نظر بند تھے، تو وہ باہر کیسے نکل آئے؟ کہاں گئی نظربندی؟
آئین کا رستہ لئے ہوئے ہیں،کارکنان پرتشدد نہیں ہیں،مولانا فضل الرحمان youtu.be/rhq5dXuWLJE?si=-98d…
16
5
65
8,011
مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطاء الرحمان نے اپنے ساتھیوں سمیت بھیرہ کے مقام پر موٹر وے بند کر دی۔
2
1
1
4
561
بھارتی تجزیہ کار کہتا ہے یو این کی لسٹ میں آپ کے اتنے بندے بین ہیں جو ٹیرر ازم ایکٹیویٹی کرتے ہیں۔ ہمارا جواب سنیں: ہمارے تو عام بندے ہیں آپ کا تو موجودہ وزیر اعظم 2014 سے پہلے امریکہ اور یورپی یونین میں مذہبی انتہاء پسندیوں اور فسادات کی وجہ سے بین تھا۔ ہمارے تو عام لوگ ہیں جن کا ریاست سے تعلق نہیں ہے آپ لوگ تو ایسے لوگوں کو وزیر اعظم بناتے ہو۔
2
27
86
2,285
آپ (بھارتی) ہماری فوج اور حکومت سے کا خاک لڑو گے جب تم لوگ ماہرہ خان ہانیہ عامر اور فواد خان کی سکریننگ سے ڈر گئے ہو۔ نیٹ فلیکس پر فواد خان کیا آیا پورا بھارت ڈر گیا ہے۔ یہ لیول ہے آپ لوگوں گا۔ بھارتی تجزیہ کار امیت رائنا کو ڈیبیٹ میں جواب #DareNijaaat #Netflix
8
74
232
7,896
بھارتی تجزیہ کار امیت رائنا نے الزام لگایا کہ پاکستان کی جانب سے سٹیٹ سپانسر ٹیرر ازم ہوتا ہے۔ ہم نے عرض کی جناب پاکستان کا ایک بندہ آفیشلی موجود نہیں جو پکڑا گیا ہو ثبوت کے طور پر جبکہ ہم نے جو بھارتی فورسز کے آئی کارڈ والا پکڑا ہے اس کیلیے آپ چھاتی پیٹ کر انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں رو رہے ہمارا بندہ ہے۔
8
79
1
225
5,618
کوئٹہ سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے متعلق ٹوئٹ پر درج این سی سی آئی اے کے مقدمے میں سینئر صحافی شاہد میتلا کی درخواست ضمانت منظور کر لی
4
28
225
3,628
یہی وہ اقدامات ہیں جن سے مستقبل روشن ہو گا۔ بس ایک گزارش ہے سی ایم صاحبہ کے نصاب میں تو مشکل ہے مگر اس طرح کے آزادانہ پلیٹ فارمز پر تاریخی ہیروز کی کُتب ضرور رکھیں، آپ نے فیصل آباد میں بھگت سنگھ کا مجسمہ بنوایا جو کمال کام تھا اب بھگت سنگھ کو پنجاب میں پڑھانے کا بھی انتظام کرا دیجئے اسی طرح رائے احمد کھرل سمیت پنجاب کے ہیرو جو آزادی کے بھی ہیرو ہیں ان کو نصاب میں شامل کرنے کا بھی انتظام کرا دیجیے۔ @RanaSikandarH @MaryamNSharif
Open Library, Dharampura, Lahore 💚
8
22
369
میری فیملی سے ایک مریض جناح ہسپتال گیا،وزیر صحت کے دفتر سے فون بھی کرایا،اُس کے باوجود اتنا گھٹیا رویہ اختیار کیا گیا کہ مجھے خاتون کا روتے ہوئے فون آیا،ایک اسٹاف ممبر غالباً جس کا نام رمیز بتایا،اُسے خواتین سے بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہے۔ بچے کے پیٹ میں پتھری ہے،گزشتہ ایک ماہ سے انتہائی کرب میں گزر رہا ہے،بچہ اسٹاف کے سامنے خون کی اُلٹیاں کررہا ہے لیکن ایک دوسری خاتون کہتی ہے کہ وزیر کے دفتر سے فون آیا تو کیا،مفت ٹیسٹ چاہیے تھے وہ ہم نے کرادیے۔ کل ہی مریم نواز صاحبہ نے دعویٰ کیا کہ اگر مجھے پتہ چل جائے کسی ہسپتال میں مریض کا علاج نہیں ہوا تو یقین کرو اتنا سخت ایکشن لیتی ہوں آپکو سن کر خوف آجائے۔ آپ اندازہ کریں کہ وزیر صحت کے دفتر سے تین،تین فون جانے کے بعد عملہ مریضوں کیساتھ ایسا رویہ اختیار کرتا ہے تو دیگر عام مریضوں پر کیا گزرتی ہوگی؟ مریم نواز صاحبہ سے گزارش ہے عملے کی تربیت کرائیں،ورنہ یہ آپ کے تمام انقلابی اقدام بھی سمندر بُرد کردے گا۔ @MaryamNSharif
20
83
10
254
13,331
ڈان (اخبار وچینل) کے دفتر میں بم کی اطلاع، نیوز روم کلیئر، چیکنگ جاری علی عمران جونیئر
1
4
339
اور چوہدری شجاعت حسین پاکستان کے طاقتور ترین اور با اختیار ترین وزیراعظم تھے۔۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہیٰ تھے، 1122 جیسے منصوبے گواہ ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پنجاب کی تاریخ کا دوسرا بہترین وزیراعلیٰ عثمان بزدار تھا
4
7
2
67
4,253
محمد مالک کا ایک سیٹ پیٹرن ہے اس کے پروگرام میں لگاتار جب اس کی دو چار دن کوئی قوالی کرتا ہے تو یہ ایسی جھوٹی خبریں گڑھ کر اپنا سینیئر صحافی والا ٹیگ بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ بھی ہلکا سا منظور وسان ہی ہے۔ یاد رکھیں نواز شریف جب تک زندہ ہے ن لیگ کی قیادت اسی کے پاس رہے گی۔
1
10
44
604