Sadia Mirza (@_SadiaAli_) header
Sadia Mirza (@_SadiaAli_) profile picture

مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ

Islamabad, Pakistan
Joined August 2014
Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)Photo by Sadia Mirza (@_SadiaAli_)
ذرہ ام مہر منیر ن من است صد سحر اندر گریبان من است گو میں ایک ذرّہ ہوں لیکن سورج کی ساری روشنی میرے ایک لحظہ کے برابر ہے میرے گریبان میں سینکڑوں صبحیں مستور ہیں (میں ہر روز ایک نئی صبح طلوع کر سکتی ہوں)۔ #اقبالؒ
2
5
225
تنگیر کے ستیل پائی نالہ کے جنگلات میں 15 سے 20 ٹریکٹر لوڈ تازہ اور خشک لکڑی کی مبینہ غیر قانونی کٹائی، جبکہ محکمہ جنگلات کے افسران کی خاموشی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے۔ دیامر میں جنگلات کی تباہی میں مافیا کے ساتھ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کے مبینہ کردار کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں۔
22
ایک قیدی دوا لینے نکلا تو اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی، خبر اسپتال تک پہنچی تو گھبرائے چہروں کی رنگت بدل گئی۔ یہ کیسا قیدی ہے جس کے قدموں کی آہٹ سے پورا نظام جاگ اٹھتا ہے؟ وہ دوا لینے گیا تھا، مگر جاتے جاتے اپنی مقبولیت کی ایک بار پھر پوری داستان لکھ گیا۔ ❤️‍🔥
عمران خان عمران خان عمران خان اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
1
3
6
136
آزادی کا جشن، شجرکاری کے ساتھ! 🇵🇰🌱 خیبرپختونخوا میں ایک دن میں 17 لاکھ سے زائد پودے لگا کر شجرکاری کا نیا سنگِ میل عبور کیا گیا۔ سرسبز خیبرپختونخوا، محفوظ مستقبل کی ضمانت! 🌳 #KPForest #KPGreenDrive #Plant4Pakistan #KPGreenIndependence @YarMKNiazi
2
70
تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنُور عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور میری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور جاں فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن #PakistanZindabad
5
3
19
497
خیبر پختونخوا کے قدرتی حسن، جنگلات اور سیاحت سے متعلق میرے مشاہدات پر مبنی رپورٹ اب ویب سائٹ پر موجود ہے۔ hrcpofficial.org/media
2
1
4
110
رائے بنانے سے پہلے حقائق کو دیکھنا اور ہر فریق کو سنا جانا چاہیےاس دورے نے بہت سی غلط فہمیاں دور کیں کئی نئے حقائق سامنے آئےاور ایسے پہلوؤں سے آگاہ کیا جن کا اندازہ صرف سوشل میڈیا پوسٹس سے نہیں لگایاجا سکتا جن صحافیوں نے اس دورے میں شرکت نہیں کی،وہ ایک اہم موقع سے محروم رہ گئے۔
1
60
یہ دورہ محض ایک رسمی سرگرمی نہیں ہے بلکہ زمینی حقائق کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے مختلف آراء سننے اور ایک حساس معاملے کو ہر پہلو سے سمجھنے کا بہترین موقع تھاسرکاری حکام کا مؤقف بھی سنامانیٹرنگ کے نظام کو بھی دیکھااور مقامی لوگوں کے تحفظات اور مشکلات کو بھی براہ راست جاننے کاموقع ملا
آج بشام میں سینئر صحافیوں کے ایک مطالعاتی دورے میں شرکت کا موقع ملا، جہاں خیبر پختونخوا حکومت کے شجرکاری منصوبوں، خصوصاً بلین ٹری پروگرام کے مختلف مقامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس دورے کے دوران متعلقہ سرکاری افسران سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ماضی میں یہ تاثر عام رہا کہ شجرکاری اور لکڑی کی کٹائی کے نظام میں مؤثر چیک اینڈ بیلنس اور مانیٹرنگ کا فقدان ہے۔ اس حوالے سے افسران نے بتایا کہ ہر درخت کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جاتا ہے، اسے منفرد نمبر دیا جاتا ہے، جبکہ کٹائی، لوڈنگ اور ترسیل تک ہر مرحلے کی نگرانی کی جاتی ہے تاکہ نظام شفاف رہے اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام ممکن ہو۔ دورے کا اہم پہلو یہ بھی تھا کہ صرف سرکاری بریفنگ پر اکتفا نہیں کیا گیا، بلکہ مقامی آبادی سے بھی تفصیلی ملاقاتیں کی گئیں اور ان کے مسائل براہِ راست سنے گئے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ نجی زمینوں سے لکڑی کی کٹائی کے بعد کئی کئی ماہ تک اسے آگے منتقل نہیں کیا جاتا، جس سے انہیں مالی نقصان اور غیر ضروری پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کے مطابق مختلف سرکاری مراحل میں تاخیر کی وجہ سے پورا عمل سست روی کا شکار رہتا ہے۔ اس دورے میں ایک طرف سرکاری حکام نے نظام، مانیٹرنگ اور طریقۂ کار سے آگاہ کیا، جبکہ دوسری طرف مقامی لوگوں نے اپنے تحفظات، مشکلات اور مطالبات کھل کر بیان کیے۔ اس طرح زمینی حقائق کے دونوں پہلوؤں کو قریب سے دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملا، جو کسی بھی صحافتی دورے کا اصل مقصد ہوتا ہے۔
3
10
1,216
آزاد کی ایک آن ہے محشر پہ بھاری اس قوم کے فکر و عمل میں ہے خدا داری ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
1
3
40
بلوچ یکجھتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ جو ملکی سیکیورٹی اداروں کے خلاف عوام کو اکسا رہی تھی۔۔اج دہشت گردی عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔۔۔ قانون سے کوئ بھی بالاتر نہیں ہے۔۔۔سزا ثبوت کے بنیاد پر ہی دی گئ۔۔۔
42
اسلام آباد… امن کا شہر، وقار کا مرکز 🇵🇰 یہاں لفظوں سے جنگیں ختم ہوتی ہیں اور میز پر بیٹھ کر مستقبل لکھا جاتا ہے۔ یہ ہے وہ پاکستان جہاں مستقبل نفرت نہیں… امن سے لکھا جا رہا ہے 🇵🇰✨ #IslamabadTalks
1
3
92
میر عرب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ھے ، میرا وطن وہی ہے 🇵🇰 #Islamabadtalks
3
64
When the world stood on the edge of #WorldWar3,Pakistan’s leadership stepped up. With Field Marshal Asim Munir and PM Shehbaz Sharif leading from the front,a crucial #Ceasefire between Iran & US was secured,proving even #Nuclear tensions can be turned into peace. #IslamabadTalks
2
3
285
🚨Pakistan saves the Middle East from a major war. 🇵🇰
1
1
40
Thanks Javeria , ur support means so much
Sadia Mirza is a dynamic social activist, hiker, and artist, actively working in the fields of human rights, environmental conservation, and community development. She holds a Master’s degree in Urdu Literature, reflecting her strong intellectual and creative background. She serves as Joint Secretary (Central) of the Human Rights Council of Pakistan and is also the Outreach Head at Friends of Margalla Hills National Park, where she plays an active role in awareness and conservation initiatives. @HRCPakistan @_SadiaAli_
1
8
104
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، سکردو میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے #آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید
1
173
اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_ کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں
2
30
A beautiful good morning and a blessed day to my beloved and much appreciated fellow inhabitants of planet Earth with the hope of wonderful experiences and encounters. May Allah bless you.
2
23