Dr tanveer (@_drt3) profile picture
Pakistan
Joined June 2023
Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)Photo by Dr tanveer (@_drt3)
Dr tanveer retweeted
3,957
7,577
1,033
107,247
25,250,832
خان صاحب کی اس سپیچ نے تو دل ہی جیت لیا ❤️😍 #وکٹیں_گرنا_شروع "NA-121" #ElectionResults "Malik Riaz" #Rafah
18
11
49
5,163
10
9
21
398
Dr tanveer retweeted
#T_promo السلام وعليكم 🍂 صبح بخير🍁 دعا ہے کہ اللّٰہ آپ کو اور اہل خانہ کو ارض و سماء کی تمام آفات سے محفوظ رکھے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔🍂 🍁آمین🍁
12
3
10
126
السلام علیکم پیارے پاکستانیوں، سوشل میڈیا اور سارے کام چھوڑ کر گھروں سےنکلیں، خان صاحب اور قوم کو ان ظالم حکمرانوں سےنجات دلانا ہے تو PTI کو ووٹ دیں، اگر آج آپ لوگ گھروں سے نہیں نکلے تو ساری عمر ان لٹیروں,چوروں کو برداشت کرنا پڑے گا، پھر الله سے کوئی گلہ شکوہ بھی نہیں کر سکتے
17
19
44
392
مسلم لیگ ن الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا ۔ بہت سے واٹس ایپ گروپس میں مریم نواز شریف سے منسوب بیان چل رہا ہے
432
3,681
138
11,503
350,794
Breaking news
433
4,144
119
10,792
439,659
When you lose your money. You lose nothing. When you lose your health. You lose something. When you lose your Characters. You lose everything . ......... Remember That ...........
5
1
7
1,001,094
تو یہی ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
15
15
1
53
1,206
Dr tanveer retweeted
یہ اکاؤنٹس 💯فیصد فالو بیک دیں گے آزمائش شرط ہے۔. #T_promo @__Asif1 @afzl_11 @_drt0 @x_pro55 @s_ah786 @_drs2 @__Mr786 @_drt3 @__afzal1 @T_promo1 @_Nisar1 Follow for follow back 💯
1
2
4
30
4
3
4
54
سائفر ایک حقیقت ہے۔امریکی پریشر میں عمران خان کی حکومت گرائی گئی۔ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
32
951
9
3,464
40,123
انتشار پھیلانے کا پورا پلان ہے،جعلی پی ٹی آئی ورکرز بنا کر بھی کچھ نا کچھ کروا سکتے ہیں۔ جو کوئی بھی انتشار والی پوسٹ کرے اسے فوری شٹ اپ کال دو۔ پرامن رہنا ہے سب نے۔
133
2,935
34
9,160
106,885
Dr tanveer retweeted
آج تو صحافت چھوڑ دو بھائی!
980
7,207
382
18,448
341,789
8 فروری سے پہلے عوام کو اشتعال دلانے اور الیکشن میں ووٹر ٹرن آوٹ کم رکھنے کے لئے کمپنی متعدد چالیں چل رہی ہے، جن میں عمران خان کا فیک ٹرائل بھی شامل ہے۔ پرامن رہیں اور 8 فروری کو ہر حال میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔ #نشانہ_سیدھا_رکھو
204
2,929
30
10,793
171,410
سائفر کیس پر عمران خان کا پیغام: میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔ یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔ اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔ میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔ میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ
5,145
32,140
1,072
72,218
2,037,739