🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786) header
🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786) profile picture

🐅نائب صدر مسلم لیگ سوشل میڈیا لاہور سٹی ا❤️YMT ❤️لاہور 🐅 صرف مسلم لیگ کے شیر فالو کریں

Lahore, Pakistan
Joined July 2019
Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)Photo by 🌴Mehmood A Qureshi🌴 (@_me786)
الحمد للہ ! میں محمود احمد قریشی حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں مسلم لیگ ن کا ایک والنٹیئر ورکر ہوں اور میں آج تک یوتھیوں اور یوتھیے صحافیوں کی فری آف کاسٹ لتر پریڈ کرتا ہوں کیونکہ جھوٹ اور فریب کے معاشرے میں حق بات کہنا ہم اپنا اہم فریضہ سمجھتے ہیں – at Dubai, United Arab Emirates
96
216
17
943
20,469
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Heartbreaking. 💔 The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
767
927
416
4,124
993,524
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا بیٹی کا گوجرانوالہ این اے 77 میں استقبال انشاء اللہ شیر کی کامیابی کی یقین دہانی۔ عوام شہباز شریف و مریم نوازشریف کی کارکردگی سے مطمئن ❤️
22
78
4
193
3,289
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Hahaha 😝 Non stop worker 🫶
نان سٹاپ ورکر نون لیگ کی فرنٹ لائن سولجر @Shamylaroy
15
47
1
123
1,983
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ہمیں انسانی حقوق کی بات نہ سمجھائیں ، ہم سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت کرنے والا کوئی نہیں غریب کی بیٹی کو تحفظ مریم نواز شریف دے تو اس پہ تنقید بنتی ھے یا داد عوام کا جواب سنیں ضمنی انتخابات NA77 گوجرانوالہ میں رکن قومی اسمبلی شمائلہ رانا کا اظہار خیال @Shamylaroy
25
44
597
قانون تو ان بلیک میلروں کے گھر کی لونڈی ہے ۔🙌 پاکستان کی تباہی پھیرنے والے ان ناجائز غنڈوں کو جب تک آہنی ہاتھوں سے نہی روکیں گے یہ اسی طرح بلیک میل کرتے رہیں یلغاری ملّا
زمین دستیاب نہیں تھی تو سڑک پر مرکز بنا لیا؟ فضلو ڈیزل کا یہ اعتراف قانون کی دھجیاں اڑانے کا کھلا ثبوت ہے! پھر دھمکی آمیز لہجہ بھی دیکھیں، جیسے قانون ان کے گھر کی لونڈی ہو۔ عوام پوچھتے ہیں، کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو #شیطان_کا_چیلا_فضلو
1
2
57
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
زمین دستیاب نہیں تھی تو سڑک پر مرکز بنا لیا؟ فضلو ڈیزل کا یہ اعتراف قانون کی دھجیاں اڑانے کا کھلا ثبوت ہے! پھر دھمکی آمیز لہجہ بھی دیکھیں، جیسے قانون ان کے گھر کی لونڈی ہو۔ عوام پوچھتے ہیں، کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟ #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو #شیطان_کا_چیلا_فضلو
7
83
1
82
791
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ریاست سےسوال کرنےسےپہلےاپنے سیاسی عہدوں،سرکاری پروٹوکول،خاندان کی جائیدادوں کا حساب بھی دیں۔کشمیر کمیٹی کی سربراہی سےاقتدار کےایوانوں تک مراعات لیتےرہے،اب احسان فراموشی کےسوالات کیوں؟عوام کو نعروں سےنہیں، حقائق،شفاف حساب سےمطمئن کریں #ڈیزل_حرامی_معافی_مانگو #شیطان_کا_چیلا_فضلو
🤖 Made with AI
17
97
92
3,735
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Replying to @_me786
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین
1
1
1
16
بلا عنوان خبر حاضر ہے 😜
2
6
191
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
تنخواہ ملنے کے پہلے ہی دن ملازمین کی مہینے بھر کی کمائی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں چھن جاتی تھی۔ امن و امان کی صورتحال بھی کاروباری طبقے کے لیے بڑا مسئلہ تھی۔ دو سال پہلے صنعت کار شکایت کرتے تھے کہ ان کی فیکٹریوں اور پلانٹس سے ملازمین کو اغوا کر لیا جاتا ہے اور پھر تاوان دے کر انہیں رہا کروانا پڑتا ہے
1
23
34
544
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
الحمدللہ! وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں اپنے قائد، مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ (ن) جناب علی خان یوسفزئی صاحب اور کپٹن (ر) صفدر اعوان صاحب کی خصوصی آمد۔ ملاقات میں نوجوانوں کو متحرک کرنے، یوتھ میڈیا ٹیم کی تنظیم سازی، ملک بھر میں تنظیمی نیٹ ورک کو مزید مضبوط بنانے، نوجوان قیادت کی مؤثر شمولیت اور آئندہ کے لائحہ عمل سمیت متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی ترقی اور پارٹی کے مضبوط تنظیمی ڈھانچے کے لیے بروئے کار لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوجوان متحد، تنظیم مضبوط، پاکستان مسلم لیگ (ن) سربلند!
1
11
1
21
413
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
محترمہ ایم این اے شمائلہ رانا صاحبہ مسلم لیگ (ن) کی ایک توانا، بے باک اور مؤثر آواز ہیں، جو ہر سیاسی محاذ پر پارٹی اور قیادت کے مؤقف کا بھرپور دفاع کرتی ہیں۔ مخالفین کے سخت سوالات ہوں یا تنقید کے تیر، وہ شائستگی، دلیل، اعتماد اور مکمل تیاری کے ساتھ جواب دیتی ہیں۔ اس ٹاک شو میں بھی جس اعتماد، برجستگی اور سیاسی شعور کے ساتھ انہوں نے پارٹی کا بیانیہ پیش کیا، وہ قابلِ ذکر ہے۔ ان کی گفتگو جماعت سے وابستگی اور قیادت کے ساتھ مضبوط فکری ہم آہنگی کی عکاس ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید عزت، کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔ رانا محمد زبیر خان صدر سرگودھا ڈویژن یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب پاکستان مسلم لیگ ن @Shamylaroy
4
5
54
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
محترمہ ایم این اے شمائلہ رانا نے سیاسی مباحثوں میں ہمیشہ پارٹی کی مؤثر اور توانا آواز بن کر نمائندگی کی۔ مخالفین کے سخت سوالات ہوں یا تنقید، جواب شائستگی، دلیل اور مکمل تیاری کے ساتھ دیا۔ ان کا اندازِ گفتگو سیاسی پختگی اور جماعت سے مضبوط وابستگی کا عکاس ہے۔ @Shamylaroy
4
16
30
460
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
وہ کون ہے جو کہتا تھا جب یہ جیل جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں 😜
1
4
157
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Can’t imagine 🤔🧐 Is this Pakistan 🩷🩷🩷 But I can imagine Alhamdulillah this is Punjab @MaryamNSharif Is serving the nation And role model for Pakistan 🌹
خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال! پاکپتن میں گرین بس سروس کے عملے کا بزرگ شہری کے ساتھ یہ روایہ اور پیار دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ اس مخلصانہ خدمت پر عملے کو سلام۔ 💚🙌
3
7
165
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man. TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies. We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
92
477
16
864
56,470
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
ماں تے آخر ماں ہو ندی اے تیری میری کی ہوندی اے
سیاست کا اصل امتحان صرف بلند دعووں میں نہیں، بلکہ اُس وقت سامنے آتا ہے جب اختلاف کے ماحول میں بھی انسانیت اور احترام کا دامن نہ چھوڑا جائے۔ میڈم شمائلہ رانا نے پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی تک عوامی نمائندگی کا سفر طے کیا اور ایک مؤثر سیاسی آواز کے طور پر اپنا کردار ادا کیا۔ جب ماؤں کے احترام کا معاملہ آیا تو اُن کا دوٹوک پیغام تھا: ’’مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں، اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔‘‘ یہ محض ایک جملہ نہیں تھا؛ یہ یاد دہانی تھی کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ماں کا احترام ہر بحث سے بلند ہے۔ ایوان میں مضبوط مؤقف، عوامی معاملات پر گفتگو اور حساس موقع پر شائستگی یہی وہ اوصاف ہیں جو ایک نمائندے کے کردار کو نمایاں کرتے ہیں۔ میڈم شمائلہ رانا کا یہ انداز سیاست میں وقار، برداشت اور انسانیت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ 🇵🇰
13
46
1
99
1,284
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
"مفاد پرستی کا سلطان" "فضل الرحمٰن" تحریر ✒️ شیخ اعجاز انور پاکستان کی بساطِ سیاست پر اگر ضمیر فروشی، نظریاتی غلاظت اور تقدس کے نام پر دنیا کمانے والے کسی کردار کا چہرہ پوری طرح بے نقاب کیا جائے، تو مولانا فضل الرحمٰن کا نام اس گھناؤنے کھیل کے سب سے بڑے کھلاڑی کے طور پر سامنے آتا ہے۔ ان کی سیاست کا اگر بنظرِ غائر جائزہ لیا جائے، تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا خدا، دین اور ایمان صرف اور صرف "اقتدار کی ہوس" اور "ریاستی مالِ مفت" پر پلنا ہے حکومت کسی کی بھی ہو مولانا کی وزارتیں، مراعات اور حلوے کی دیگیں ہمیشہ پکی رہتی ہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ایسے سدا بہار ٹاؤٹ اور مہرے رہے ہیں جو اقتدار کے ٹکڑوں کے بدلے اپنے ہر مالک کے تلوے چاٹنے کو تیار رہتے ہیں، لیکن جیسے ہی ان کے منہ سے اقتدار کا نوالہ چھینا جاتا ہے، وہ پاگلوں کی طرح اپنے ہی پالنے والوں پر کاٹنے کو دوڑتے ہیں۔ ان کا حالیہ غصیلا بیانیہ، افواجِ پاکستان کے شہدا کی توہین، اور ریاست کو "ماں" کہنے کے بجائے اس پر تھوکنے کی نجس کوششیں کسی اصول پسندی کا نتیجہ نہیں، بلکہ اقتدار کے حجروں سے دھتکارے جانے کی وہ تڑپ ہے جو ان کی مصلحت پسند اور مفاد پرست روح کو تڑپا رہی ہے۔ وہ صرف اس لیے مقتدر اداروں پر بھونک رہے ہیں تاکہ اپنی مردہ سیاسی اوقات کا دوبارہ سودا کر سکیں اور اقتدار کے بازار میں اپنی قیمت لگوا سکیں۔ اسلام کے اس خود ساختہ محافظ کے لبادے میں ایک ایسا مذہبی بھیڑیا چھپا ہے جس نے فلسفی ابن رشد کے اس قول کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیا کہ "اگر جاہلوں پر حکمرانی کرنی ہو تو مذہب کا لبادہ اوڑھ لو"۔ مولانا نے عام، معصوم اور سادہ لوح مسلمانوں کے جذبات کو اپنے مفادات کے تندور میں جھونک کر جس تیز رفتاری سے اربوں/کھربوں کے کالے دھن سے جائیدادیں، محلات اور اثاثے بنائے کاغذات پر خود کو چند لاکھ روپے کا مالک ظاہر کرنے والے مولانا کے اسلام آباد کے پوش علاقے (F-8) میں عالی شان بنگلہ، چک شہزاد میں اربوں روپے مالیت کی اراضی کی مبینہ خریدو فروخت، اور شورکوٹ سے لے کر ڈیرہ اسماعیل خان تک پھیلے ہوئے سیکڑوں کنال زرعی اور تجارتی باغات ان کی مادی ہوس کی گواہی دیتے ہیں۔ یہی نہیں، بلکہ روف ماما، دین محمد، عبداللہ وزیر اور گل ظریف جیسے مبینہ فرنٹ مینوں اور بے نامی داروں کے نام پر ڈی آئی خان/ٹانک روڈ، اور اسلام آباد میں جائیدادوں، قیمتی پلاٹس، پیٹرول پمپس اور پلازوں کا ایک پورا جال بچھایا گیا تاکہ احتساب کی آنکھ میں دھول جھونکی جا سکے۔ دبئی اور قطر جیسے خلیجی ممالک میں مبینہ خفیہ سرمایہ کاری اور اپارٹمنٹس کی شکل میں پھیلی یہ سلطنت اس امر کی گواہ ہے کہ جب بھی نیب نے ان سے ان جائیدادوں پر سوال کیا تو جواب دینے کے بجائے انہوں نے ہمیشہ ریاستی اداروں کو بلیک میل کرنے کے لیے مذہب اور اپنے مریدوں کا کارڈ کھیلا کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ کے نام پر دہائیوں تک ملکی خزانے کو دیمک کی طرح چاٹنے والے اس شخص نے ہمیشہ مدارس کی رجسٹریشن اور فنڈنگ کے آڈٹ کی اس لیے مخالفت کی تاکہ ان کی بلیک میلنگ اور مالی سلطنت کا کچا چٹھا سامنے نہ آ سکے تحریکِ طالبان افغانستان کے کم از کم تین امراء کا انہی کے مدارس سے فارغ التحصیل ہونا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ اور دہشت گردی کی نرسریوں کے اصل سرپرست ہیں۔ مشرف کے سائے میں MMA کا ڈھونگ رچا کر نائٹ واچ مین بننا ہو، زرداری کے دور میں وفاقی مراعات سمیٹنا ہو، یا نواز شریف کے دور میں کشمیر کے نام پر عیاشیاں کرنا—مولانا نے ہر دور میں صرف اپنے پیٹ کا دوزخ بھرا ہے۔ دوسری طرف، پاکستان تحریک انصاف کی حالت اس وقت ایک ایسی لاچار اور مجبوری کی ماری طوائف جیسی ہے جو اپنے وجود کو بچانے کے لیے بازار میں داخل ہونے والے ہر گاہک کے آگے اپنا سب کچھ ننگا کرنے پر تیار بیٹھی ہے۔ کل تک جو عمران خان برسرِ عام کہتے تھے کہ "مولانا کو مولانا کہنا اس مقدس لفظ کی توہین ہے" اور انہیں "ڈیزل" کہہ کر ان کی کرپشن کے کھرے نکالتے تھے، اور جو مولانا عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہہ کر ان کے کفر کے فتوے صادر کرتے تھے، آج وہ دونوں اقتدار کی ہوس میں ایک دوسرے کی گود میں جا بیٹھے ہیں PTI نے اپنی سیاسی تنہائی دور کرنے اور محمود اچکزئی جیسے مہروں سے بہتر اپوزیشن کا ٹائٹل پانے کے لیے اس مذہبی بھیڑیے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ راجہ ناصر عباس اور اچکزئی کے علاوہ PTI کی پوری قیادت اب ان مفاد پرستوں کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکی ہے جن کا پارٹی کے نظریے سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔ یہ موجودہ مکروہ گٹھ جوڑ اور سیاسی قلابازیاں اس بات کا حتمی اعلان ہیں کہ ان لیڈروں کا نہ تو کوئی خدا ہے، نہ کوئی اصول اور نہ ہی کوئی حیا یہ اقتدار، طاقت اور اپنی کرپشن کو چھپانے کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں اور اپنے ہی تھوکے ہوئے کو چاٹ سکتے ہیں
5
7
108
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
پاکستان کے پرچم کی بلندی اور قوم کی سربلندی کے لیے دن رات ڈٹے رہنے والے اپنے جانبازوں اور ہر محافظ پر سلام! ​حافظِ قرآن کا تقویٰ اور پاک فوج کی شجاعت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ جن کی قربانیوں سے دنیا بھر میں پاکستان کا سر فخر سے ہوا ۔ ​پاکستان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد 🫡✨
1
42
43
1,371
🌴Mehmood A Qureshi🌴 retweeted
محترمہ ایم این اے شمائلہ رانا نے سیاسی مباحثوں میں ہمیشہ پارٹی کی مؤثر اور توانا آواز بن کر نمائندگی کی۔ مخالفین کے سخت سوالات ہوں یا تنقید، جواب شائستگی، دلیل اور مکمل تیاری کے ساتھ دیا۔ ان کا اندازِ گفتگو سیاسی پختگی اور جماعت سے مضبوط وابستگی کا عکاس ہے۔
1
7
1
9
374