Pinned Tweet
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
@TararAttaullah
@Tallal_MNA
@MaizaHameed
مسلم لیگ ن کے رہنماوں محترمہ مریم نواز صاحبہ محترمہ آمیزہ حمید گجر صاحبہ محترم طلال چوہدری صاحب
محترم عطا اللہ تارڑ صاحب
کا بے حد شکریہ ادا کرتا ھوں
جنھوں نے فالو بیک دے کر عزت سے نوازا ھے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
پچھلے دور میں سنتے تھے ٹرانسفر پوسٹنگ پیسے لے کے ھوتی ھے نوکریاں بکتی ھیں۰
کام نہی ھوتے تھے ھر جگہ کرپشن کا دور دورہ تھا۰
اب سنتے ھیں پرومسنگ خواتین کو اھلیت قابلیت پر پوسٹ کیا جا رھا ھے اور وہ سب ماشاءاللہ بہترین کام کر کے دکھا رھی ھیں۰
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
Such rewarding interaction with patients who have had their cardiac procedures done at the newly established Cath Lab and Cardiac centre in Chakwal.
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
خدمت کا قافلہ آج چکوال میں ہے،شہر مختلف عوام مختلف لیکن محبتیں،عقیدتیں اور جذبے ایک ہی جیسے الحمد للہ
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
جس طرح آج اہلیانِ چکوال اور تلہ گنگ نے میرا استقبال کیا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج پورا علاقہ ہی اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے باہر نکل آیا ہو۔ خاص طور پر تلہ گنگ جیسے دور افتادہ علاقے میں عوام کا یہ والہانہ جوش و خروش اور محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ روایتی پگڑیوں میں ملبوس گھڑ سواروں، تاجر برادری اور شاہراہوں پر امڈ آنے والے عوام کے اس خلوص کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چکوال کے سو سال قدیم صدر بازار اور تلہ گنگ بازار کی تزئین و آرائش مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جہاں نئے دیدہ زیب داخلی دروازوں، محرابی طرزِ تعمیر اور زیرِ زمین وائرنگ اور پھر گرین بس نے ان تاریخی تجارتی مراکز کو ایک جدید، باوقار اور صاف ستھرا روپ دے دیا ہے ❤️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
مریم نواز تقریبا ایک گھنٹہ بات کرتی رھی ھیں اس ایک گھنٹے میں ایک سیکنڈ بھی اپنے پروجیکٹس کارکردگی اور جو وہ مستقبل میں کرنے والی ھیں اسکے علاوہ کوئی بات نہی کی۰
کسی سیاسی مخالف کی برائی نہی کی انکے پاس بولنے کو بہت ھے مگر وہ جو کر رھی ھیں پنجاب کو بہترین بنانے کے لئے یہ انکی نظر میں سب سے اھم ھے۰
یہاں کوئی دوسرا ھوتا تو کارکردگی ھوتی تو اس پر بات ھوتی دو منٹ بعد مخالفین کے خلاف دشنام طرازی اور اوئے توئے شروع ھو جاتی۰
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ایک ایسا ماحول بنایا گیا، نفرت انگیزی اور اشتعال کی آگ بھڑکا کر سیاستدان پر گولی چلوانے کو جسٹیفائی کرنے والوں کو آج تکلیف ہے کہ عوام پھول پتیوں سے اپنی وزیراعلٰی کو مان کیوں دے رہے ہیں۔
ساری محنت اکارت گئی؟
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
وزیراعظم @CMShehbaz کی قیادت میں پورے پاکستان سے غیور پاکستانیوں نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت اپنے گھر کا خواب حقیقت بنایا۔ 100 ارب روپے سے زائد فراہم کیے جا چکے اور 500 ارب سے زائد کے قرضے منظور ہو چکے۔ ہماری کئی بہنوں نے نہ صرف مکان حاصل کیا بلکہ اسے ایک خوبصورت گھر کی شکل بھی دی۔ یہ سب وزیراعظم صاحب کی اُس مؤثر پالیسی اور کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کا مقصد صرف عوام کی بھلائی اور فلاح ہے جس پر ان کی پوری توجہ مرکوز ہے۔ وزیراعظم نے آج کہا کہ اس سکیم میں گھروں کی تعداد کی کوئی حد نہیں۔
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
پنجاب میں مریم نواز کے دور کے ایک ھزار دن حکمرانوں کی کارکردگی کے حساب سے پاکستان کے 79 سال پر بھاری ھیں۰
#1000DaysOfProgress
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
Replying to @aha2299
💫💞♢اللَّهُـمَّ
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢صَلِّ
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢وسَلّمْ
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢عَلَى
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢نَبِيِّنَـا
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢مُحمَّد
🦜°•ﷺ💖
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
جی مریم نواز کے آنے بعد پنجاب کی حالت اتنی خراب ہو گئی ہے کے دنیا "لاہور" کو لندن، پیرس، نیویارک سے بھی زیادہ محفوظ بتا رہی ہے،
مسقط بلا بلا کر انعام دے رہا ہے بہترین کارکردگئ پر، پنجاب کے ہر ضلع میں امراض قلب کیلئے "کیتھ لیبز" بن رہیں ہیں،
لوگوں کی سفری سہولیات کیلیے گرین بسز تقریبا ہر شہر میں چلوائی جا چکی ہیں، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں "میٹروز" بن رہیں ہیں،
نوجوانوں کو سکالر شپ، لیپ ٹاپس اور سکوٹز دی جارہی ہیں،
بے گھر لوگوں کو گھر بنانے کیلئے بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں
شہروں اور بازاروں کی بیوٹیفکیشن کی جارہی ہے
پنجاب کا ٹوٹل گند اٹھایا جا چکا ہے شہر، گاؤں even پنجاب کے گلیاں کوچے تک صاف کروا دئیے گئے ہیں، بس ایک گند نہیں صاف کروا پائیں اور وہ ہے آپ جیسے حسد کے مارے لوگوں کے دماغوں کا گند۔
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
The bond between Pakistan and Türkiye is written in history and lives in the hearts of our people 🇵🇰🤝🇹🇷
It was an honour to welcome Prof. Ferhat Pirinççi and H.E. Ambassador Dr. İrfan Neziroğlu, along with the Turkish delegation, at our Digital Communication Department. Together, we reaffirmed our resolve to strengthen this brotherhood further through media and digital communication.





















