Abdul Hakeem Abbasi retweeted
پچھلے دور میں سنتے تھے ٹرانسفر پوسٹنگ پیسے لے کے ھوتی ھے نوکریاں بکتی ھیں۰
کام نہی ھوتے تھے ھر جگہ کرپشن کا دور دورہ تھا۰
اب سنتے ھیں پرومسنگ خواتین کو اھلیت قابلیت پر پوسٹ کیا جا رھا ھے اور وہ سب ماشاءاللہ بہترین کام کر کے دکھا رھی ھیں۰
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
Such rewarding interaction with patients who have had their cardiac procedures done at the newly established Cath Lab and Cardiac centre in Chakwal.
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
خدمت کا قافلہ آج چکوال میں ہے،شہر مختلف عوام مختلف لیکن محبتیں،عقیدتیں اور جذبے ایک ہی جیسے الحمد للہ
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
جس طرح آج اہلیانِ چکوال اور تلہ گنگ نے میرا استقبال کیا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج پورا علاقہ ہی اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے باہر نکل آیا ہو۔ خاص طور پر تلہ گنگ جیسے دور افتادہ علاقے میں عوام کا یہ والہانہ جوش و خروش اور محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ روایتی پگڑیوں میں ملبوس گھڑ سواروں، تاجر برادری اور شاہراہوں پر امڈ آنے والے عوام کے اس خلوص کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چکوال کے سو سال قدیم صدر بازار اور تلہ گنگ بازار کی تزئین و آرائش مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جہاں نئے دیدہ زیب داخلی دروازوں، محرابی طرزِ تعمیر اور زیرِ زمین وائرنگ اور پھر گرین بس نے ان تاریخی تجارتی مراکز کو ایک جدید، باوقار اور صاف ستھرا روپ دے دیا ہے ❤️
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
مریم نواز تقریبا ایک گھنٹہ بات کرتی رھی ھیں اس ایک گھنٹے میں ایک سیکنڈ بھی اپنے پروجیکٹس کارکردگی اور جو وہ مستقبل میں کرنے والی ھیں اسکے علاوہ کوئی بات نہی کی۰
کسی سیاسی مخالف کی برائی نہی کی انکے پاس بولنے کو بہت ھے مگر وہ جو کر رھی ھیں پنجاب کو بہترین بنانے کے لئے یہ انکی نظر میں سب سے اھم ھے۰
یہاں کوئی دوسرا ھوتا تو کارکردگی ھوتی تو اس پر بات ھوتی دو منٹ بعد مخالفین کے خلاف دشنام طرازی اور اوئے توئے شروع ھو جاتی۰
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ایک ایسا ماحول بنایا گیا، نفرت انگیزی اور اشتعال کی آگ بھڑکا کر سیاستدان پر گولی چلوانے کو جسٹیفائی کرنے والوں کو آج تکلیف ہے کہ عوام پھول پتیوں سے اپنی وزیراعلٰی کو مان کیوں دے رہے ہیں۔
ساری محنت اکارت گئی؟
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
وزیراعظم @CMShehbaz کی قیادت میں پورے پاکستان سے غیور پاکستانیوں نے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت اپنے گھر کا خواب حقیقت بنایا۔ 100 ارب روپے سے زائد فراہم کیے جا چکے اور 500 ارب سے زائد کے قرضے منظور ہو چکے۔ ہماری کئی بہنوں نے نہ صرف مکان حاصل کیا بلکہ اسے ایک خوبصورت گھر کی شکل بھی دی۔ یہ سب وزیراعظم صاحب کی اُس مؤثر پالیسی اور کاوشوں کا نتیجہ ہے جس کا مقصد صرف عوام کی بھلائی اور فلاح ہے جس پر ان کی پوری توجہ مرکوز ہے۔ وزیراعظم نے آج کہا کہ اس سکیم میں گھروں کی تعداد کی کوئی حد نہیں۔
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
پنجاب میں مریم نواز کے دور کے ایک ھزار دن حکمرانوں کی کارکردگی کے حساب سے پاکستان کے 79 سال پر بھاری ھیں۰
#1000DaysOfProgress
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
Replying to @aha2299
💫💞♢اللَّهُـمَّ
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢صَلِّ
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢وسَلّمْ
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢عَلَى
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢نَبِيِّنَـا
🦜°•ﷺ💖
💫💞♢مُحمَّد
🦜°•ﷺ💖
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
جی مریم نواز کے آنے بعد پنجاب کی حالت اتنی خراب ہو گئی ہے کے دنیا "لاہور" کو لندن، پیرس، نیویارک سے بھی زیادہ محفوظ بتا رہی ہے،
مسقط بلا بلا کر انعام دے رہا ہے بہترین کارکردگئ پر، پنجاب کے ہر ضلع میں امراض قلب کیلئے "کیتھ لیبز" بن رہیں ہیں،
لوگوں کی سفری سہولیات کیلیے گرین بسز تقریبا ہر شہر میں چلوائی جا چکی ہیں، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں "میٹروز" بن رہیں ہیں،
نوجوانوں کو سکالر شپ، لیپ ٹاپس اور سکوٹز دی جارہی ہیں،
بے گھر لوگوں کو گھر بنانے کیلئے بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں
شہروں اور بازاروں کی بیوٹیفکیشن کی جارہی ہے
پنجاب کا ٹوٹل گند اٹھایا جا چکا ہے شہر، گاؤں even پنجاب کے گلیاں کوچے تک صاف کروا دئیے گئے ہیں، بس ایک گند نہیں صاف کروا پائیں اور وہ ہے آپ جیسے حسد کے مارے لوگوں کے دماغوں کا گند۔
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
The bond between Pakistan and Türkiye is written in history and lives in the hearts of our people 🇵🇰🤝🇹🇷
It was an honour to welcome Prof. Ferhat Pirinççi and H.E. Ambassador Dr. İrfan Neziroğlu, along with the Turkish delegation, at our Digital Communication Department. Together, we reaffirmed our resolve to strengthen this brotherhood further through media and digital communication.
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پنجاب کے عوام کو دیا گیا تحفہ جو لاکھوں لوگوں کی ذندگیاں ہر سال بچاتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر نگرانی نا صرف پی آئی سی کی استعداد کار کو بڑھایا گیا ہے جس کا ثبوت اس کے اعداد و شمار ہیں بلکہ پنجاب کی عوام کے لئے دل کے نئے ہسپتال اور کیتھ لیبز قائم کی ہیں جن سے اب پنجاب کے دور دراز کے علاقوں کے لوگ مستفید ہوں گے!
#MaryamKaPunjab
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
مریم نواز صرف پنجاب نہی پاکستان ری سیٹ کر رھی ھے۰
ری سیٹ میں نیا سسٹم انسٹال نہی ھوتا ری سیٹ میں پرانا سسٹم اپنی اصل حالت میں بحال ھوتا ھے۰
مریم نواز پرانے سسٹم کی خامیاں دور کر کے پرانے سسٹم میں رہ کے پنجاب کو اتنا ترقی دے سکتی ھیں تو باقی صوبوں میں دھائیوں سے حکمران رھنے والے کیوں نہی کر سکتے؟
یا ان لوگوں نے دھائیاں لگا کر سسٹم کی تباھی پھیری ھے وہ اس تباھی کے بنیفشری ھیں ھے وہ کیسے اپنا فائدہ چھوڑ کے ملک اور عوام کے لئے کچھ کریں گے؟
آج وہ وقت آ چکا ھے سندھ ھو KP ھو وہ مریم نواز کی حکومت چاھتے ھیں تاکہ وہ بھی پنجاب کے برابر آ سکیں۰
مریم نواز اگر یہی سسٹم کامیابی سے چلا رھی ھیں باوجود اسکے کے رکاوٹیں ڈالی جا رھیں سازشیں ھو رھی ٹانگیں کھینچنے کا عمل جاری ھے پھر بھی وہ ڈلیور کر رھی ھیں تو نیا تجربہ کر کے پھر دس سال بعد پچھتانے سے بہتر ھے مریم ری سیٹ کر رھی ھے کرنے دو۰
اگر آپکی نیت پاکستان میں بہتری کی ھے تو آپکا فرض بنتا ھے مریم کا ساتھ دو۰
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
فیلڈ مارشل عاصم منیر اُن ہزاروں شہیدوں کی قربانیوں کے امین ہیں جنہوں نے پاکستان کی خاطر اپنا آج قربان کر دیا تاکہ ہماری آنے والی نسلیں آزاد فضا میں سانس لے سکیں۔ یہ وہ لہو ہے جس کی حرمت ہم پر قرض ہے، یہ وہ قربانیاں ہیں جنہیں تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ 🇵🇰💔
Abdul Hakeem Abbasi retweeted
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time!
This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home.
Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline.
This is not just change. This is transformation.
Name: Khalid Mehmood
Age: 60yrs
Profession: Painter
Resident of : Maggie Road Chakwal
Procedure: Angiography.





















