AKM (@ak_memon) header
AKM (@ak_memon) profile picture
Karachi,Pakistan
Joined September 2011
Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)Photo by AKM (@ak_memon)
صحرا میں درختوں کا آخری منظر۔ ویسے اس قوم،سرکاری افسران اور حکمرانوں کا دماغ الٹ گیا ہے کہ پہلے اسلام آباد میں گریڈ بیس کے افسر رندھاوا نے کلہاڑا اٹھا کر ہزاروں درخت کاٹ ڈالے تو اب پنجاب میں صحرا میں اٹھارہ کلومیٹر سڑک کو چوڑا کرنے کے نام پر ہزاروں پرانے درخت کاٹنے کی خبر آرہی ہے۔ بابوز/حکمرانوں میں حس جمالیات نام کی کوئی چیز نہیں۔ان کے لیے سب پیسہ، تگڑا کمشن اور پرتگال میں جائیدادیں ہیں ؟کون ظالم اور احمق سڑک کنارے لگے اتنے خوبصورت پرانے درخت کاٹ سکتا ہے ؟ @CMShehbaz @MaryamNSharif @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @GovtofPunjabPK @PakEPAIslamabad @betterpakistan @sherryrehman @PalwashaKhan18 @WWF @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @OfficialDGISPR
40
383
25
825
57,427
گڑ استعمال کریں۔
322
5,622
111
9,722
338,319
واہ انکی ذلالت دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے
🔴 یونان میں ائیرپورٹ پر پہنچنے والے اسرائیلیوں کا فلسطینی جھنڈے کے ساتھ 'استقبال' کیا جا رہا ہے۔
41
🔴 یونان میں ائیرپورٹ پر پہنچنے والے اسرائیلیوں کا فلسطینی جھنڈے کے ساتھ 'استقبال' کیا جا رہا ہے۔
19
2,563
7
12,909
381,165
جی بلکل صحیع کہا انہوں نے @ImranRiazKhan بھائی۔۔ آپکو پاکستان کے ایک امیر بچے کا انٹرویو سناتے ہوں 💔 شاید اسے بچے کا زکر کیا وزیر خزانہ صاحب نے جس کے گھر تین طرح کے کھانے تیار ہوتے ہیں
عوامی نمائندہ ہوتا تو کبھی یوں عوام کی توہین نہ کرتا۔
26
435
13
692
27,603
اب ایسا کریں اسمبلی میں قرارداد لائیں جس میں ملک کا نام نواز شریف رکھ دیں اور صوبے کا نام مریم نواز ۔ارشاد بھٹی نے جاوید لطیف کی ایسی چھترول کی کوئی غیرت مند ہوتاچلو بھر پانی لیکر ہی ڈوب مرتا
20
973
10
2,499
31,761
"Iran doesn't have nukes. Israel does. Iran is a signatory to the NPT. Israel isn't. Iran has allowed IAEA inspectors into its country. Israel doesn't." But Israel's the victim? My video for Zeteo on how the media's coverage of this crisis is abysmally biased.
2,252
22,575
862
63,248
2,823,554
اس بدمعاش نے آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے ہیں جن پیسوں سے بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھا ہے
88
2,714
35
7,407
129,130
Absolutely correct. Indeed, these donkeys deserve more respect than the leaders of all our Muslim countries.
People in Gaza honoring donkeys as they helped them more than Arabs. #Gaza
45
البدر سکول کی اساتذہ اور طالبات سکول ٹیچر کے لئے انصاف مانگنے سڑک پر آگئی ہیں، ملزمہ عیشال شاہد کے خاندان کا سندھ پولیس میں اثر ورسوخ زیادہ ہے جس کی وجہ سے اب تک معقول کارروائی نہیں ہو سکی۔
42
1,315
32
2,592
43,738
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟
500
5,771
160
14,780
247,492
نہ قانون باقی، نہ تربیت کا چلن.................... یہ ریاست بنی ہے سوالوں کا وطن.......... چہرے بتاتے ہیں اک المیہ کی داستاں...... یہ بستی لگے جیسے ہو بے زباں"..
633
4,782
228
8,098
181,281
"غزہ کی خاموش چیخیں انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہیں، مگر دنیا کی خاموشی اس ظلم کی سب سے بڑی گواہ ہے۔
35
1,978
13
5,317
31,251
ایک ایک بات سچ!
2,286
58
6,911
150,360
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
1
7
311
پتہ نہیں یہ محترم بزرگ کون ہے مگر اس کی گفتگو کو جس نے نہیں سنا گویا اس نے کچھ نہیں سنا دوسروں کوارسال کرنا نہ بھولیے گا
33
1,316
40
2,784
133,422
’پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلود ہیں‘: مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر، مائیکروسافٹ کی انجینئر إبتهال ابو سعد نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیلی فوج کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کر رہے ہیں تاکہ اسے غزہ پر جارحیت میں استعمال کیا جا سکے۔
48
4,815
63
10,709
186,337
*یہ ایک MBBS پاکستانی ڈاکٹر ہیں اگر آپ کے پاس 10 منٹ ہیں تو آپ یقین کریں کہ آپ اس ویڈیو سے وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے.
79
1,941
56
4,224
218,632
You won't find this in any SEO course.. ChatGPT is a game changer for Keyword Research. STEAL my ChatGPT prompts that makes Keyword Research effortless… 💰 Normally $99 - BUT Free for Next 24 Hours. Want it? Retweet & Comment “GPT” and I’ll dm it to you (must be following)
295
161
2
167
26,616