AKM retweeted
صحرا میں درختوں کا آخری منظر۔
ویسے اس قوم،سرکاری افسران اور حکمرانوں کا دماغ الٹ گیا ہے کہ پہلے اسلام آباد میں گریڈ بیس کے افسر رندھاوا نے کلہاڑا اٹھا کر ہزاروں درخت کاٹ ڈالے تو اب پنجاب میں صحرا میں اٹھارہ کلومیٹر سڑک کو چوڑا کرنے کے نام پر ہزاروں پرانے درخت کاٹنے کی خبر آرہی ہے۔
بابوز/حکمرانوں میں حس جمالیات نام کی کوئی چیز نہیں۔ان کے لیے سب پیسہ، تگڑا کمشن اور پرتگال میں جائیدادیں ہیں ؟کون ظالم اور احمق سڑک کنارے لگے اتنے خوبصورت پرانے درخت کاٹ سکتا ہے ؟
@CMShehbaz @MaryamNSharif @RandhawaAli @MohsinnaqviC42 @GovtofPunjabPK @PakEPAIslamabad @betterpakistan @sherryrehman @PalwashaKhan18 @WWF @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @OfficialDGISPR
AKM retweeted
🔴 یونان میں ائیرپورٹ پر پہنچنے والے اسرائیلیوں کا فلسطینی جھنڈے کے ساتھ 'استقبال' کیا جا رہا ہے۔
AKM retweeted
جی بلکل صحیع کہا انہوں نے @ImranRiazKhan بھائی۔۔ آپکو پاکستان کے ایک امیر بچے کا انٹرویو سناتے ہوں 💔
شاید اسے بچے کا زکر کیا وزیر خزانہ صاحب نے جس کے گھر تین طرح کے کھانے تیار ہوتے ہیں
AKM retweeted
اب ایسا کریں اسمبلی میں قرارداد لائیں جس میں ملک کا نام نواز شریف رکھ دیں اور صوبے کا نام مریم نواز ۔ارشاد بھٹی نے جاوید لطیف کی ایسی چھترول کی کوئی غیرت مند ہوتاچلو بھر پانی لیکر ہی ڈوب مرتا
AKM retweeted
"Iran doesn't have nukes. Israel does.
Iran is a signatory to the NPT. Israel isn't.
Iran has allowed IAEA inspectors into its country.
Israel doesn't."
But Israel's the victim?
My video for Zeteo on how the media's coverage of this crisis is abysmally biased.
AKM retweeted
اس بدمعاش نے آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے ہیں جن پیسوں سے بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھا ہے
AKM retweeted
البدر سکول کی اساتذہ اور طالبات سکول ٹیچر کے لئے انصاف مانگنے سڑک پر آگئی ہیں، ملزمہ عیشال شاہد کے خاندان کا سندھ پولیس میں اثر ورسوخ زیادہ ہے جس کی وجہ سے اب تک معقول کارروائی نہیں ہو سکی۔
AKM retweeted
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟
AKM retweeted
نہ قانون باقی، نہ تربیت کا چلن....................
یہ ریاست بنی ہے سوالوں کا وطن..........
چہرے بتاتے ہیں اک المیہ کی داستاں......
یہ بستی لگے جیسے ہو بے زباں"..
AKM retweeted
"غزہ کی خاموش چیخیں انسانیت کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہیں، مگر دنیا کی خاموشی اس ظلم کی سب سے بڑی گواہ ہے۔
AKM retweeted
پتہ نہیں یہ محترم بزرگ کون ہے مگر اس کی گفتگو کو جس نے نہیں سنا گویا اس نے کچھ نہیں سنا
دوسروں کوارسال کرنا نہ بھولیے گا
AKM retweeted
’پورے مائیکروسافٹ کے ہاتھ خون آلود ہیں‘: مائیکروسافٹ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر، مائیکروسافٹ کی انجینئر إبتهال ابو سعد نے کمپنی پر الزام عائد کیا کہ وہ اسرائیلی فوج کو اے آئی ٹیکنالوجی فراہم کر رہے ہیں تاکہ اسے غزہ پر جارحیت میں استعمال کیا جا سکے۔
AKM retweeted
*یہ ایک MBBS پاکستانی ڈاکٹر ہیں اگر آپ کے پاس 10 منٹ ہیں تو آپ یقین کریں کہ آپ اس ویڈیو سے وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے.
AKM retweeted
You won't find this in any SEO course..
ChatGPT is a game changer for Keyword Research.
STEAL my ChatGPT prompts that makes Keyword Research effortless…
💰 Normally $99 - BUT Free for Next 24 Hours.
Want it?
Retweet & Comment “GPT” and I’ll dm it to you (must be following)
AKM retweeted
Make a new youtube channel
September : Get monetized
And make your first $10k before 2025
Charge 100$ but this time Free.
Like, Repost and comment "YT" and I'll send you a training guide to get you started.
(must be following)
AKM retweeted
Salary doesn't make you rich.
I've listed 75 passive income ideas to earn while your sleep.
All you need is:
- Smartphone/PC
- High Speed Internet
- 8 hours a day
Retweet & Reply "Money" to get it for free
[Must be following] so that I will DM you
[Only for First 500 People]
AKM retweeted
I'd rather invest $1500 on some people who can use it than wasting it on ads, so here we go again!
🔥 Magnific giveaway 🔥
I'm giving away 20 Magnific 🪄 accounts with 5000 tokens to 20 random persons who:
1/ Follow @Magnific_AI
2/ Repost this.
3/ Like this.
Good luck! 🤞🍀


























