Annus Raza (@annusraza) header
Annus Raza (@annusraza) profile picture

a cricket loving biomedical engineer, who loves his country and its people !

Karachi
Joined April 2010
Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)Photo by Annus Raza (@annusraza)
My father once said in a TV interview some 25 years back: "Pakistan when compared to India, BD & SL has one major difference. Here people (rich & poor) have their lifestyles, one level above their income levels & people there live their lives one level below their income level."
8
19
2
118
Annus Raza retweeted
سچ جان کر جئے! وزیراعلی سہیل آفریدی کی سربراہی میں اسپیشل برانچ پولیس سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شعبے کی تنظیمِ نو، وسائل کی فراہمی اور استعدادِ کار میں اضافے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ نے اسپیشل برانچ کو باقاعدہ اسپیشلائزڈ یونٹ اور علیحدہ کیڈر کے طور پر قائم کرنے کی منظوری دی، اور ہدایت کی کہ اس یونٹ کے لیے درکار تمام انسانی وسائل اور دیگر ضروری سہولیات ترجیحی بنیادوں پر مہیا کی جائیں۔ اجلاس کے اہم فیصلے: 🔹اسپیشل برانچ میں 1221 نئی اسامیوں کے قیام کی اصولی منظوری۔ 🔹انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی کے لیے 1820 ملین روپے کی منظوری۔ 🔹گاڑیوں کی خریداری کے لیے 904.7 ملین روپے کی منظوری۔ 🔹یونٹ کے لیے 98 گاڑیاں اور 404 موٹر سائیکلیں ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ۔ 🔹جدید ٹیکنیکل آلات اور ٹیکنالوجی کی خریداری کے لیے 2543.9 ملین روپے مختص۔ 🔹صوبے بھر میں اسپیشل برانچ کے لیے نئی عمارتوں کے قیام کی منظوری۔ 🔹اسپیشل برانچ کے مجوزہ الاؤنسز کو ترجیحی بنیادوں پر منظوری کے لیے پیش کرنے کی ہدایت۔ اسپیشل برانچ کو انٹیلیجنس اور انسدادِ دہشت گردی کی ضروریات کے مطابق مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کلیدی ستون ہے، اور اسپیشل برانچ کی صلاحیت بڑھانے کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔ اسپیشل برانچ کی کارکردگی پر بریفنگ: 🔹اسپیشل برانچ کے اہلکار انٹیلیجنس، سیکیورٹی، ویریفیکیشن، سروے اور سرویلنس جیسی اہم ذمہ داریاں احسن طور پر انجام دے رہے ہیں۔ 🔹ضم شدہ اضلاع کے 308 اہلکاروں کو اسپیشل برانچ کا حصہ بنایا جا چکا ہے۔ سال 2025 کے دوران اسپیشل برانچ نے: 🔹2 خودکش جیکٹس 🔹32 آئی ای ڈیز 🔹70 راکٹ شیلز 🔹288 ہینڈ گرینیڈز ناکارہ بنا کر دہشت گردی کے متعدد منصوبے ناکام بنائے۔ گزشتہ سال اس یونٹ نے: 🔹635 سیاسی اجتماعات کی سیکیورٹی کے انتظامات 🔹اسلحہ اور ایکسپلوسِو لائسنس کی ویریفیکیشن 🔹3124 نادرا ویریفیکیشنز 🔹6840 پاسپورٹ ویریفیکیشنز 🔹14518 سی پیک ویریفیکیشنز 🔹6060 پرسنل ویریفیکیشنز 🔹9413 سرکاری اہلکاروں کی ویریفیکیشنز کی خدمات سرانجام دیں.
1
50
3
88
5,143
Annus Raza retweeted
آئی جی فوجی آپریشن کی وضاحتیں دے رہا ہے ، ڈی جی میڈیکل کالج میں جاکر بیانیہ بنا رہا ہے ، لڑنے والی فوج اڑنے والے لگژری جہاز خرید رہی ہے ، آرمی چیف نئے صوبے بنا رہا ہے ، الیکشن جیتنے والا جیل میں ہے ، ہارنے والے حکومت میں ہیں۔ مسکرائیے یا روئیے آپکی مرضی یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں ہونے والا۔
64
1,747
10
5,439
39,252
Annus Raza retweeted
عمران خان ملک اور فوج کا آخری چانس ہے۔ بالکل ویسے جیسے شیخ مجیب کے چھ نکات متحدہ پاکستان کا آخری چانس تھے۔
49
1,316
5
5,103
30,079
Annus Raza retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
134
2,176
34
6,482
98,765
Annus Raza retweeted
اندھی عدالتیں قیدی جج انصاف کے قتل میں پیش پیش۔ وفاقی غیر آئینی عدالت کے فیصلے کے بعد گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی سمیت سینکڑوں مقدمات پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے ڈیلیٹ کر دیے گئے۔ اس وقت خیبرپختونخوا سرزمین بے آئین بن چکی ہے کسی کو بھی اٹھا لو کوئی نہیں پوچھے گا۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
12
706
3
1,510
17,681
Annus Raza retweeted
I repeat, there is a massive military operation against civilians in Pakistan Occupied Kashmir underway and there is a total blackout on Pakistani (and international) media.
🚨 UPDATE FROM RAWALAKOT (Pakistan-administered Kashmir) New video has just been received from the ground. The video is yet to be independently verified. I spoke to two people currently in Rawalakot. On the call, gunshots were clearly audible. The situation remains extremely tense. Heavy security presence continues around protest sites. Residents are reporting ongoing firing and uncertainty. We urge independent journalists, human rights organisations and international media to urgently verify the situation and report accurately. #RightsMovementAJK
34
892
22
1,796
35,702
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
65
2,766
12
6,323
50,383
Annus Raza retweeted
Alarms raised on @DrUzma_KhanPK’s health as well. Her blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. Her son @oxwali shared a note: “This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.” Is there no one close to Asim Munir who can inject some sense about the dangers of risking people’s lives?
20
1,176
11
2,067
12,236
بریکنگ نیوز - خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف رٹ درخواستوں کو پشاور ہائی کورٹ نے سننے سے انکار کر دیا۔ خیبر پختونخواہ کے سرکاری اداروں کے ہاتھوں نا انصافی کا شکار چار کروڑ عوام پر پشاور ہائی کورٹ کر مرکزی دروازہ بند ۔ خیبر پختون خواہ کے ۴ کروڑ عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔ ایم پی او کے تحت سینکڑوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کی دی گئی ریلیف کو وفاقی آئینی عدالت نے معطل کرنے کے بعد پشاور ہائی کورٹ کو مزید اور ۱۲ اکتوبر کے بعد دائر کردہ رٹ درخواستوں پر کاروائی روکنے اور نئی درخواستوں کو وصول نہ کرنے کا جو حکم جاری کیا تھا اس پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ پشاور ہائیُکورٹ کے ایک انتظامی ھدایت نامے کے مطابق آئینی عدالت کے حکم کے عین مطابق ۱۲ اکتوبر اور اسکے بعد دائر کردہ درخواستوں کو سماعت کے لئیے مقرر نہیں کیا جائیگا اور نئی درخواستوں کو وصول بھی نہیں کیا جائیگا۔ اب پشاور ہائی کورٹ محض ضلعی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کریگی۔ سھیل آفریدی اور بابر سلیم سواتی کی حبس بیجا درخواستوں پر بھی مزید کاروائی روک دی گئی۔ سب سے اہم بات یہ کہ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف رٹ درخواستوں پر بھی کاروائی روک دی گئی ہے۔ تفصیلات کچھ دیر میں ایم جے ٹی وی پر براہ راست
80
1,004
26
2,282
98,037
30 کروڑ امریکی باشندوں نے امریکا کی تقدیر بدل دی اور 300 ROs نے پاکستان کی تقدیر بدل دی
42
823
17
3,020
28,144
عاصم منیر نے ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے افغانستان کے ساتھ جنگ شروع کی اور بگرام ائیربیس لے کے دینے کے وعدے کیے کل مِڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی پارٹی کو بدترین شکست ہوئی امریکہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ شکست کی وجہ ایران جنگ، اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا لیول ہے افغانستان میں نئی جنگ اور ڈالروں کی برسات کے خواب دیکھنے والے جرنیلوں کا کیا ہو گا؟ کیونکہ اب ریپبلکنز کی بھی مسلسل کوشش ہو گی کہ کوئی نئی جنگ شروع نہ ہو اور ایران جنگ بھی ختم ہو
89
1,430
17
6,498
82,935
Annus Raza retweeted
امریکی فارن پالیسی مستقل مزاجی سے چلتی ہے۔ ٹرمپ سے بائیڈن ، بائیڈن سے ٹرمپ کچھ نا بدلا نا اب کانگریس اور ہاوس آف ریپریزینٹیوز میں تبدیلی سے کوئی خاص اثر آئیگا۔ دونوں جماعتیں اسرائیل کوخوش رکھنے کی مکمل کوشش کرتی۔ حتی کہ نیتھن یاہو کی جگہ اگر ہایزنکوٹ آتا ہے تو اس سے بھی اسرائیل کی گریٹر اسرائیل والی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آنی۔ چہرے بدلے ہیں۔ کھیل اور ٹرافی جیتنے کی ریس وہی رہےگی۔
14
167
10
747
25,153
Annus Raza retweeted
عمران خان نے قانونی معاملات پر رہنمائی دی ، سلمان صفدر عمران خان پر جوش اور پر اعتماد تھے ، سلمان اکرم راجہ ملاقات سے ایک دن پہلے بھی عمران خان کا بلڈ پریشر 192 ہوا ، روبینہ خانم
37
803
15
2,345
17,478
پشاور ہائی کورٹ میں چیف منسٹر سھیل آفریدی اور سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی بابار سلیم سواتی کی جبری گمشدگی و حبس بیجا کی رٹ درخواستوں اور عدالتی نوٹس گورنر کی انتظامیہ نے ہوا میں اُڑا دئیے ، پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس فہیم علی کی طرف سے صوبائی انتظامیہ کو 30 اکتوبر تک لاپتہ چیف منسٹر اور سپیکر صوبائی اسمبلی متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے چیف منسٹر اور سپیکر اسمبلی کا معاملہ لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے آج ہی چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اور صوبائی حکومتی حکم عدولی پر کوئی کاروائی نہ کی۔ اب دیکھیں لارجر بنچ کب بنتا ہے اور حکومت کیا رپورٹ دیتی ہے۔ اس واقعے سے صاف ظاہر ہے کہ گورنر کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو اہمیت نہیں دیتی اور دوسری طرف عدالت بھی اپنے احکامات پر عمل درآمد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ تفصیلات کچھ دیر میں سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل سے براہ راست ایم جے ٹی وی پر۔
🤖 Made with AI
23
770
10
2,877
51,042
Annus Raza retweeted
کیا انسان ہے ۔۔۔
" سلمان صفدر کے الفاظ تھے کہ عمران خان ہائی سپرٹ میں تھے خان صاحب سلمان صفدر صاحب کو بھرپور انداز میں ملے اور جو ان کی باڈی لینگوئج تھی ولولہ تھا جذبہ تھا جوش تھا چہرے پر مسکراہٹ تھی وہ سلمان صفدر صاحب نے بیان کی وہ دیکھ کر دھنگ رہ گئے اور خان صاحب کسی بھی حوالے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ انسانیت کی بات کرتے ہیں آئین کی بات کرتے ہیں عدلیہ کی آزادی کی بات کرتے ہیں جموریت کی بات کرتے ہیں " سلمان اکرم راجہ
5
11
168
16,213
" سلمان صفدر کے الفاظ تھے کہ عمران خان ہائی سپرٹ میں تھے خان صاحب سلمان صفدر صاحب کو بھرپور انداز میں ملے اور جو ان کی باڈی لینگوئج تھی ولولہ تھا جذبہ تھا جوش تھا چہرے پر مسکراہٹ تھی وہ سلمان صفدر صاحب نے بیان کی وہ دیکھ کر دھنگ رہ گئے اور خان صاحب کسی بھی حوالے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ انسانیت کی بات کرتے ہیں آئین کی بات کرتے ہیں عدلیہ کی آزادی کی بات کرتے ہیں جموریت کی بات کرتے ہیں " سلمان اکرم راجہ
53
1,237
22
6,246
88,464
عمران خان کی یہ 5 جولائی 2023 کی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے 2022-23 میں کئی مواقع پر انہیں راستے سے ہٹانے کی کوشش کی گئی • 8 اکتوبر 2022 کو خراب فیول کے ذریعے ہیلی کاپٹر کریش کرنے کی کوشش • 2022 میں ہی ایک دہشتگرد پکڑا گیا جس کا ٹارگٹ عمران خان تھے • 3 نومبر 2022: وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ • 18 مارچ 2023: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد • 22 مارچ 2023: زمان پارک فالس فلیگ منصوبہ
12
680
4
1,400
12,101
Annus Raza retweeted
Statement of Imran Khan’s sister Rubina Khan (November 3, 2026)
24
864
19
1,792
25,181
Annus Raza retweeted
عمران خان کی اپنی بہن عظمی خانم سے ہسپتال میں آخری ملاقات ہوئی تو عظمی خان نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے مجھ پر ظلم ہورہا ہے۔ مجھے ٹارچر کیا جارہا ہے۔ مجھے قید تنہائی میں رکھا جارہا ہے۔ بہنیں نظر بند کرکے جو پیغام پھیلایا جارہا ہے اس میں خوش ، پراعتماد ، پرجوش ، اطمینان جیسے الفاظ کی بھرمار ہے۔ یہ سب اتفاق نہیں ہے یہ سازش ہے اور تحریک انصاف کی قیادت سے لیکر میڈیا میں جھوٹی خبریں چلانے والے سبھی کردار اس سازش میں شریک۔
42
1,749
11
4,289
30,904
ایک بنچ نے 23 دن ضائع کر کے کیس چیف جسٹس عتیق شاہ کو بھیجا جو short leave لے کر غائب ہو گیا یہ تو حالات ہیں ہائی کورٹ کے ججز کے
عدالتوں اور گورنر راج کے ذریعے مسلط کردہ اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی جانب سے آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ مسلسل جاری۔ آج پشاور ہائی کورٹ میں 11 اکتوبر اور اس پہلے اغوا ہونے والے خیبر پختونخوا کے منتخب ویراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی، جنید اکبر خان، ڈاکٹر امجد خان، ڈاکٹر امجد علی، اکرام غازی، اقبال آفریدی سمیت اراکین صوبائی و قومی اسمبلی، اور یوتھ ونگ کے رہنماؤں احسان طور، مبشر عباسی، جنید عباسی، عاصم ستی، عباس مرزا، سجاد مہمند اور دیگر کارکنان کے اغوا کا کیس لگا ہوا تھا پشاور ہائی کورٹ کے جج ارشد علی اور جج فہیم علی کی طرف سے 11 اکتوبر اور اس سے پہلے اغوا کیے گئے افراد سے متعلق رپورٹ 30 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دیا تھا جو گورنر کی انتظامیہ نے نہیں مانا اور آج گورنر کے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت میں کوئی رپورٹ پیش کرنے کی بجائے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا۔ عدالت نے پہلے ہی اتنے سیریس معاملے میں فوری کاروائی کی بجائے 13 دن کی تاریخ دی تھی عدالت نے کوئی کاروائی کرنے کی بجائے معاملہ مزید لٹکاتے ہوئے لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لئیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اب تک کی کاروائی سے صاف ظاہر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے لگائے گئے گورنر اور اس کی انتظامیہ عدالتی احکامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور عدالت بھی ڈنگ ٹپاؤ پالیسی چلا رہی ہے اور کیس کو مسلسل التوا میں رکھا ہوا ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
21
881
4
2,999
28,123