Pinned Tweet
صرف بلوچ ہی لاپتہ کیوں؟؟
صرف بلوچوں سے ناانصافیاں کیوں؟
صرف بلوچوں پر مظالم کیوں؟
کیا بلوچ غدار ہیں؟
کیا بلوچ دہشت گرد ہیں؟
کیا بلوچ ایجنٹ ہیں؟
کیا بلوچ مفاد پرست ہیں؟
آخر انکا قصور کیا ہے؟؟
ہم کسے گالیاں دیں؟
کس پر لعنت بھیجیں؟
کچھ تو شرم کرو بلکہ چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرو،
Anwar Khan Sethari retweeted
کشمیر کو ترقی بھی چاہئیے اور حقوق بھی ۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام
میں کشمیر کے لیے ہر بس، ہر روڈ، ہر اسکول اور ہر اسپتال کے قیام کا خیرمقدم کرتا ہوں
مگر کشمیر کا ووٹ کسی تحفے کی قیمت نہیں ہوسکتا۔
مظفرآباد کو بس بھی چاہئیے اور اختیار بھی!
روڈ بھی چاہئیے اور روزگار بھی!
اسپتال بھی چاہئیے اور انصاف بھی!
کشمیر کے عوام کو ترقی کے ساتھ اپنے حقوق بھی چاہئیں۔
اگر آپ وہ تمام حقوق چاہتے ہیں جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں تو دو اگست کو آپ کا ووٹ انہی حقوق کا فیصلہ کرے گا۔
تیر پر مہر لگائیں۔
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
Anwar Khan Sethari retweeted
ایل اے-34 کے پولنگ اسٹیشنز پر پاکستان پیپلزپارٹی کے پولنگ ایجنٹس کو بٹھانے سے روکا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن فوری مداخلت کرے، سردار عبدالشکور، انچارج الیکشن سیل، پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36940/
Anwar Khan Sethari retweeted
ایل اے-30 میں بیلٹ باکس پولنگ اسٹیشن سے باہر منتقل کر کے بیلٹ پیپرز پر مہریں لگانے کی شکایت، الیکشن کمیشن فوری کارروائی کرے، سردار عبدالشکور، انچارج الیکشن سیل، پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/36942/
Anwar Khan Sethari retweeted
Despite this admission from the rigging party the ECP has still failed to take action on our complaints from phase 1. Had they done so the credibility of today’s phase 2 election would have been restored. The PPP reserves the right to protest and demand reelection in phases where rigging took place and the election commission failed to act. We have already sent multiple written complaints about ballot stuffing and illegal removal of our polling agents in today’s election. It is hoped the election commission acts swiftly and at least maintains fairness in round 2.
🚨🚨PMLN admits rigging in AJK elections🚨🚨
A #PMLN source told Dawn that discussions focused on the #PPP’s allegations and its demand for re-polling in certain constituencies. “It was not planned or pre-planned rigging but isolated acts at places where supporters of one candidate enjoyed numerical dominance over their opponents. Such incidents have unfortunately been part of the territory’s polling atmosphere and have also been witnessed in previous elections,” the source quoted the PML-N leaders as telling their counterparts.
dawn.com/news/2020046
Anwar Khan Sethari retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آزاد جموں و کشمیر ریاست کے صدر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کی مذمت
مسلم لیگ ن ہر حد پار کرگئی، ہمارے ووٹرز سے لے کر صدر ریاست تک پر حملے ہورہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
مظفرآباد ڈویژن میں مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور جبر کا مقابلہ پاکستان پیپلزپارٹی کی وقار اور اصول پسندی کی سیاست سے ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
آزاد جموں و کشمیر کے سب سے سینئر سیاست دان چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کرکے رواداری کی سیاست کو دفن کردیا گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کرنے والے ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ
@BBhuttoZardari
Anwar Khan Sethari retweeted
مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کی جانب سے آزاد کشمیر میں وقار اور اصول پسندی کی سیاست کی علامت، صدرِ ریاستِ آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ قابل مذمت ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے بعد انہی کے انتخابی حلقے ایل اے 31 میں میرے کارکن مشتاق شاہ کو شہید کردیا گیا، گولی، لاٹھی اور زورزبردستی سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکا ماررہی ہے، چوہدری لطیف اکبر پر حملے کے ذمہ داروں اور جیالے مشتاق شاہ کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔
Anwar Khan Sethari retweeted
آزاد جموں و کشمیر میں چوہدری لطیف اکبر کے انتخابی حلقے ایل اے 31 کھاوڑہ میں ایک اور افسوس ناک واقعے میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین جونیجو پر حملہ ہوا ہے جس کی میں مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ذمہ داروں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، مصطفی آباد کے پولنگ اسٹیشن پر قابض مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر باہر نکلے اور میرے کارکنوں پر براہ راست گولیاں چلادیں، وہ پولیس سے مدد مانگتے رہے مگر کوئی بچانے نہیں آیا، یہ صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے، چونکہ مسلم لیگ ن میرٹ پر انتخابات نہیں جیت سکتی لہذا وہ مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
Anwar Khan Sethari retweeted
آزاد کشمیر انتخابات کو سبوتاژ کرنے والے مسلم لیگ ن کے شرپسند عناصر کو وفاقی وزرا کی آشیرباد حاصل ہے، صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر کا اہم ویڈیو بیان۔
@LatifAkbarAJK
#فارم47_نوازلیگ
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
Anwar Khan Sethari retweeted
1/3 🧵
میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔
Anwar Khan Sethari retweeted
یا اللہ پاک اس محرم الحرام کے مہینے امام حسین علیہ السلام کے صدقے میں ہماری دوست @SabaHyder1 کو مکمل شفا عطا فرما شہداء کربلا کے واسطے پنجتن پاک کے واسطے ہے اللہ معجزہ دکھا دے ہمیں 🙏🤲
Anwar Khan Sethari retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے
Anwar Khan Sethari retweeted
انتہائی افسوسناک خبر۔
پیر سید معین الحق گیلانی (گولڑہ شریف) کے بڑے صاحبزادے پیر سید فرید الحق گیلانی کا انتقال ایک بڑا صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔
ہم سب اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
Anwar Khan Sethari retweeted
سال 2025 کے ہیرو
#Pakistan Humesha Zindabad – at Punjab, Pakistan
Anwar Khan Sethari retweeted
عوامی خدمت، جدید سہولت اور روشن مستقبل! کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن صرف وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات پر مبنی ہے۔ حکومتِ سندھ کا ہر قدم عوام کی آسانی اور ترقی کے لیے ہے
#DoubleDeckerBusKarachi
Anwar Khan Sethari retweeted
#NewYear2026
اقوام عالم کو نئے سال کی آمد پر ڈھیر ساری نیک خواہشات کے ساتھ مبارکباد
@SaeedGhani1 @RaufNagori @sharmilafaruqi
#HappyNewYear2026
Anwar Khan Sethari retweeted
خوش آمدید 2026
دعا ہے کہ یہ نیا سال امن، امید، صحت اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔اللہ کرے ہر دل مطمئن ہو، ہر گھر روشن ہو اور ہر آنکھ پر امید ہو۔
یا اللہ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرما۔ آمین
#HappyNewYear2026 #Welcome2026 #PakistanZindabad
#HappyNewYear
Anwar Khan Sethari retweeted
ڈھونڈو گے اگر، نایاب ہیں ہم !!
@suhailswarraich
jang.com.pk/news/1542158
Anwar Khan Sethari retweeted
امت مسلمہ کی واحد ایٹمی قوت،چین کے ساتھ دوستی اور وسطی ایشیاء تک رسائی کی بدولت پاکستان کی اپنی اہمیت ہے۔ اسے بھارت کے تناظر میں رکھ کر جانچنا حماقت ہے۔ ٹرمپ کو سکول کے بچوں کی طرح اس امر کو مجبورنہیں کرنا چاہیے کہ وہ
ہمارادوست رہےیابھارت
@javeednusrat nawaiwaqt.com.pk/24-Oct-2025…
Anwar Khan Sethari retweeted
First Lady of Pakistan Bibi @AseefaBZ reaffirms Pakistan’s resolve to end polio on #WorldPolioDay.
Read More: ppp.org.pk/pr/34987/


























