
Info-Sec #PPP District South| Info Sec #PYO KHi | Former GS #PSF KHI | Former Social Media Sec #PPP Khi Div. | Anti Extremism | #JiyeBhutto
Karachi , Pakistan
Joined August 2011
- Tweets76.3K
- Following1.6K
- Followers16.8K
- Likes59K
PRESS RELEASE
Date: 24 November 2026
PPP Karachi Division Finalises Preparations for 59th Foundation Day Celebrations
Karachi: A meeting of the Pakistan Peoples Party (PPP) Karachi Division was held today under the chairmanship of Karachi Division President Saeed Ghani to review and finalise preparations for the party’s 59th Foundation Day (Yaum-e-Tasees) celebrations on 30 November 2026.
The meeting was attended by the presidents and general secretaries of all districts of Karachi, along with senior party leader Najmi Alam and Dr. Sharmila Faruqui, Information Secretary PPP Karachi Division.
Detailed discussions were held regarding organisational arrangements, mobilisation of party workers, coordination among district leadership and preparations to ensure the successful observance of Foundation Day.
Addressing the meeting, Saeed Ghani emphasised the need for effective coordination at all organisational levels and directed district leadership to ensure maximum participation of party workers and supporters.
The meeting reaffirmed the PPP’s commitment to upholding the democratic ideals, sacrifices and political legacy of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, and to carrying forward the party’s mission under the leadership of Chairman Bilawal Bhutto Zardari.
Issued by:
Dr. Sharmila Faruqui
Information Secretary
Pakistan Peoples Party
Karachi Division
@SaeedGhani1
@sharmilafaruqi
@najmialam_ppp
کیونکہ خواجہ آصف کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور وہ مسلم لیگ ش کو دکھا لگانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا
80
Civil Obedient Farid retweeted
خالد مقبول صدیقی صاحب، ہتھیار اٹھاؤ، ہتھیار چلاؤ! قتل و غارت، بوری بند لاشیں اور خوف و دہشت کی سیاست، کراچی یہ سب بھولا نہیں ہے۔ ایم کیو ایم اپنا نام تو بدل سکتی ہے، مگر کیا اپنی سیاست بھی بدل پائی ہے؟
دوسروں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں بھی جھانک لیجیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست آئین، جمہوریت اور سندھ کی وحدت کے تحفظ کی سیاست ہے، ہتھیاروں کی نہیں۔
خدارا، سندھ کے امن پسند لوگوں کو محبت، بھائی چارے اور سکون سے ایک ساتھ رہنے دیجیے۔ نفرتیں نہ پھیلائیے۔
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP @MQMPKOfficial
#BilawalBhuttoZardari #PPP #MQM #Sindh #Karachi #PeaceNotViolence
Civil Obedient Farid retweeted
Replying to @muneebfaruqpak
@muneebfaruqpak منیب فاروق صاحب، یہ صحافت ہے یا کسی منصوبے کی پیشگی وکالت؟
آپ کے بیان میں تین باتیں انتہائی تشویشناک ہیں: پہلے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے، مخالفت کرنے والوں کو فکس کیا جائے گا، اور اختلاف کرنے والی سیاسی جماعتوں کو جمہوریت دشمن قرار دے کر ایکسپوز کیا جائے گا۔ یہ جمہوری اصلاحات نہیں، سیاسی دباؤ اور انجینئرنگ کا بیانیہ ہے۔
نئے صوبے کسی نظام کے حکم، دھمکی یا میڈیا ٹرائل سے نہیں بنتے۔ آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 239(4) واضح ہے کہ کسی صوبے کی حدود میں تبدیلی کے لیے متعلقہ صوبائی اسمبلی کی دو تہائی اکثریت لازمی ہے۔
پیپلز پارٹی نئے صوبوں کی اصولی مخالف نہیں؛ آئینی اور جمہوری طریقۂ کار کو نظرانداز کرکے صوبوں کی تقسیم کی مخالف ہے۔ سندھ اسمبلی کی قراردادوں اور عوامی مینڈیٹ کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
جمہوریت میں اختلاف کرنے والوں کو فکس نہیں کیا جاتا، ان کی بات سنی جاتی ہے۔ اور آئین کی پاسداری کو جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ کہنا خود جمہوریت کی توہین ہے!
Civil Obedient Farid retweeted
Replying to @KhawajaMAsif
نہیں جناب یہ ممکن نہیں جیسے آپ بوٹ چاٹتے ہیں اس کا مقابلہ نہ ہے اور نہ ہی آگے کبھی ہوگا۔
Civil Obedient Farid retweeted
Correct that’s why they constantly deny the enormous achievements of #PPP because the entire budget of Sindh should not be spent farmers stipends or BISP or free hospitals but rather beautification to be acknowledged.
I’ve been writing about this for a while. Free public healthcare, public schools, @SphfOfficial-style housing projects, the Thar coal project, and many other initiatives mean little to the rich and even the upper-middle class. Just give them a few brightly lit streets to show off their BMWs and Porsches.
Civil Obedient Farid retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
Civil Obedient Farid retweeted
To be fair it’s unethical to edit any interview and this complaint this rampant with some programs , Geo owes apology to @BBhuttoZardari on this shameful episode….
Civil Obedient Farid retweeted
Apt and historically correct answer by BBZ to Shahzeb Khanzada on the violence question
Civil Obedient Farid retweeted
میں نے تو صرف اپنا موقف دیا ہے اب اس پر بھی کوئ ناراض ہوتا ہے تو رہے ناراض میں کیا کروں۔
ناراض تو (صوبوں کے معاملے پر) سندھ کے عوام بھئ ہیں۔
بلاول بھٹو ذردارئ
#BilawalBhuttoZardari
PPP is philosophy not just a party where we are under watch by hierarchy not to hit below the belt win with the legit argument or accept our mistake thats what we are taught by leader @BBhuttoZardari
36
Integration
Cross platform accessibility
Facial recognition yeh sab Suna hai ? Agar nahi to google kren ifaqa hoga pait ka bhaari pan kam hoga
#BilawalTheVoiceOfPakistan
کوئی بھی پیپلز پارٹی کا انکل بلاول بھٹو کوسمجھائے
شہر کی سرویلئنس کےلئے لگنے والے CCTV کیمروں کو سیف سٹی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان میں جس نے چوری ڈکیتی رہزنی و قتل سمیت دیگر جرام پیشہ کو پکڑنے میں مدد ملتی ہے نگرانی کے کام آتا ہے۔
جبکہ چالان کیمرہ شہریوں کو ٹریفک قوانین کا پابند بناتا ہے
2
115
چھوڑیں بھی جانے بھی دیں کیوں کسی کی روزی روٹی پر سوال کرتے ہیں ہم اور آپ
جن صاحب کا ذکر کررہے ہیں اُنکو دو سوالوں کے حساب سے بچوں کے اسکول کی فیس مل گئی ہوگی کسی کی معاشی مشکلات کے حل میں مدد دینا بھی ثواب ہے
بلاول بھٹو نے عزت بھی کمائی اور ثواب بھی
#BilawalTheTrueStatesman
پنجاب اگر زمین پر جنت کا ٹکڑا بھی ہے تب بھی پاکستان کے نمبر ون چینل کے نمبر ون اینکر کو پارٹی نہیں بننا تھا کیوں کہ انٹرویو کارکردگی پر نہیں تھا ورنہ وزیراعلی سندھ کو مہمان ہونا چاہیے تھا، انٹرویو اس وقت ملک کو درپیش بہت بڑے چیلنج کا ہے اسی لیے پاکستان کی ایک مرکزی جماعت کے سربراہ کو بلایا گیا اُس پر بات کرنے مگر آپ نے اسے دو صوبوں کی بحث بنادیا۔ آپ نے انٹرویو پر کوئ ہوم ورک نہیں کیا ، کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ پنجاب کے چار ٹکڑے بھی خراب کارکردگی پر کیے جائیں گے اگر نہیں تو آپ سندھ کے متعلق یہ بات کیسے کرسکتے ہیں کہ آپ کی کارکردگی خراب ہے اسے الگ صوبہ بنایا جاۓ۔
یہ ایک بڑا ری سیٹ ہونے جارہا ہے ایک نۓ نظام کے لیے مگر آپ انٹرویو میں اُس کو فوکس نہ کرسکے۔۔
یہ صاحب اکیلے پیدا ہوئے تھے کراچی میں کرفیو تھا 😆
ارے میاں ہم کیا چیچہ وطنی یا کڑوڑ پکا میں پیدا ہوئے تھے؟
جتنا تمہیں پسند ہے یہ شہر اُتنا ہر کراچی والے کو پسند ہے اور ہر کسی کو پسند ہوتا ہے اپنا شہر اپنی زمین لیکن تعصب ہونا ایک الگ بات ہے
Listen! I am a Karachite. One thing I will always stand up for, without hesitation or compromise, is my city. It is my birthplace, my home, and the place that raised me like a mother. Whatever I am today, a part of it is because of this city. It has given me an identity, shaped my journey, and holds a piece of my soul.
I will always raise my voice for what this city rightfully deserves, whenever and wherever it is needed, without any personal interest, political ambition, or expectation of anything in return. And if standing up for my city means going against my favourite people, challenging those I admire, or even taking a position against a political party I support, so be it.
My loyalty to my birthplace will always stand above my political affiliations and personal likes and dislikes.
طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں صاحب بالآخر
جب عوام نے اپنے نمائندے ووٹ کے ذریعے منتخب کرلئے ہیں تو پھر یہ بعد از انتخابات ڈرامے کیوں کرتے ہیں محسن نقوی کا ذکر ضروری بھی نہیں ایسی جگہ
صدر زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ، جس میں وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے مگر ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں محسن نقوی کا ذکر تک نہیں ، جبکہ نقوی صاحب ویڈیو اور تصویر میں واضح نظر آ رہے ہیں.
یہ غلطی ہے یا جان بوجھ کر محسن نقوی کو نظر انداز کیا گیا ہے ؟
1
97
Civil Obedient Farid retweeted
مجھے شاہزیب کی بہادری و بیباکی پہ حیرت ہوتی ہے کہ وہ بلاول بھٹو کو زچ کرنے کے لیئے ہر طرح کی گولہ باری کررہا تھا۔ کیا یہ ایماندارانہ صحافت کا بیبک اظہار تھا یا کچھ اور؟ اس طرح کی جرات کبھی انہیں بھی تو دکھائے جنکی شہ پر وہ اس انٹرویو میں مہمان کی تذلیل پہ اُترا ہوا تھا۔ بلاول نے صوبوں یا وفاق کی قومی وحدتوں کو ایک اور ریفرنڈم کے زریعہ ٹکڑوں میں بانٹنے کے خلاف ایک جرات مندانہ آئینی اور جمہوری موقف اختیار کیا کہ اسکا اختیار متعلقہ وفاقی یونٹ کی دو تہائ اکثریت اور پارلیمینٹ کی دو تہائ اکثریت کے پاس ہے۔ ظاہر ہے کراچی کے چُھٹ بھئیے تو مہاجر صوبہ بنوانے کے لیئے کسی بھی فراڈ کو برداشت کرنے کے لیئے تیار ہیں۔ پھر ھائیبرڈ نظام کو ری سیٹ کرنے کے نوکرشاھانہ منصوبے کے مقابلے میں سیاسی ری سیٹ کو جمہوری تقاضوں کے مطابق کرنے کا مطالبہ جیو جیسے فدوی میڈیا کو کیوں گوارا ہوگا؟ خاص طور پہ اگر عمران خان کی رہائ اور شفاف انتخابات کا تقاضہ کیا جائے تو نقوی کی پیروی کے علاوہ شاہ زیب کا پاس چارا ہی کیا تھا؟ پھر کارکردگی بھی آگئ اور میڈیا ٹرائلَ بھی شروع ہوگیا۔ آزادی سے محروم کیئے گئے میڈیا کو کچھ تو شرم آنی چاہیئے کہ اگر کوئ ھائبرڈ آمریئت سے اختلاف کر رہا ہے (بھلے دیر سے ہی) تو اسکی مٹی پلید کرکے اب اپنے ہی منہ پہ کالک مل رہا ہے۔
Here’s the part of the interview that was NOT aired. We know how much sway the PMLN has at Geo but this was really not expected of @shazbkhanzdaGEO. teapawt.net/MediaCellPPP/status/21…
Civil Obedient Farid retweeted
Here’s the part of the interview that was NOT aired. We know how much sway the PMLN has at Geo but this was really not expected of @shazbkhanzdaGEO. teapawt.net/MediaCellPPP/status/21…
بلاول بھٹو صاحب ایوان صدر میں تھے اور دو وفاقی وزراء گاڑی میں باہر انتظار میں ملاقات کے لئے لیکن بلاول بھٹو کراچی آگئے ❤️ کوئی سمجھوتہ نہیں
115
Civil Obedient Farid retweeted
کیا ناظرین کومکمل گفتگو دکھانا صحافت کی بنیادی ذمہ داری نہیں؟
بلاول بھٹو زرداری کے جواب کااہم حصہ کہاں گیا؟
اصل انٹرویو اور نشر ہونےوالے ورژن میں واضح فرق ہے۔
ایڈیٹنگ پر سوال اٹھانا ہمارا حق ہے۔
صحافت میں شفافیت ہونی چاہیے!
@BBhuttoZardari


























