Replying to @PTAofficialpk
@PTAofficialpk کالر ٹون اور میسجز کے زریعے عوام کو کمزور سگنلز بہتر بنانے کے لیے WiFi Calling آن کرنے کی آگاہی مہم چلا رہا ہے مگر کاش سیلولر کمپینیز کو بھی یہ سروس آن کرنے کا کہہ دیتا۔ @Zongers جیسی کمپنی چند ہی ہینڈ سیٹ پر اسکو سپورٹ کرتی ہے باقیوں کا بھی یہی حال ہے
ویوز لینے کے چکر میں یہ لنڈے کا صحافی @_Mansoor_Ali عورتوں کی شکلیں بگاڑ رہا ہے۔ ڈالر کمانے کی حوس میں صحافتی اقدار کا جنازہ نکالا ہوا ہے
23
جج صاحب نے مردہ ضمیر کی آواز پر استعفی تو دے دیا ہے البتہ پینشن اور دیگر مراعات سے دستبردار ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
8
پیٹرول پمپ پر سیگریٹ پینے سے منع کرنے پر ایک امیر زادے نے غریب ورکر پر ہاتھ اُٹھایا اور اپنی فرعونیت دکھائی۔
مگر یہ پنجاب ہے میرے دوست۔۔۔۔
پھر اُسی ورکر نے سود سمیت واپس تھپڑ رسید کر کے ساری فرعونیت نکال دی۔
مریم سرکار 💪💪💪💪
Replying to @SalmaButtPMLN
@SalmaButtPMLN بہت بہت مبارک ہو اپکو۔ ماشاءاللہ سے خوراک کا قلمدان اب بٹوں کے ہاتھ آ گیا ہے اب انشاءاللہ پنجاب میں خوراک کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا 😁
Replying to @PERAPunjab
@PERAPunjab اپ ایک بار اعلان کر دیں کہ ایل پی جی کی قیمتوں کو چیک کرنا اپکی ذمہ داری نہیں تاکہ عوام پھر کسی اور کی جان کو روئے۔
@CMComplaintCell تُسی کچھ نا کرنا تہاڈی تے ویسے ای کوئی ذمہ داری نئیں











