Asif Siddiqui retweeted
جب آپکی گلی ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو
جب آپکی سٹرک ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو
میری وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی ٹیم @SohaibBherthMPA @SaimaFarooq @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN سے درخواست ہے کہ یہ گرمانی سناواں ضلع مظفر گڑھ کا علاقہ ہے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسکو بنوا دیں پورا علاقہ آپکا ووٹر سپورٹر ہیں
جنوبی پنجاب بھی اتنا حق دار ہے جتنا لاھور یا باقی شہروں کا حق ہے
برائے مہربانی اسکا نوٹس لیں اسکو جلد از جلد عمل میں لایا جائے
دعا گو ہ
کارکن مسلم لیگ ن 🤲
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کہ میرے کسی بھی دورے کےدوران عوام کوکسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے کے باوجود ڈپٹی کمشنر جہلم نے طلباء کے پیپر کو ری شیڈول کرنے یا امتحانی مرکز تبدیل کرنے کی درخواست کی جس پر وزیراعلی پنجاب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا۔
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں سکولوں میں اصلاحات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیراعظم کی اسلام آباد میں تمام سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر، نصاب، اساتذہ کی تربیت اور دیگر اصلاحات کے ہنگامی بنیادوں پر نفاذ کی ہدایت
وزیراعظم کی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کو ایک مؤثر اور فعال ادارے میں تبدیل کرنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر کے تمام مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کیے جائیں، وزیراعظم
طلباء و طالبات کو سکولوں میں محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی اسلام آباد میں طلباء و طالبات کی غذائی نشو نما یقینی بنانے کے لیے مفت لنچ کا نظام فعال کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کو اسلام آباد میں سرکاری سکولوں کے مسائل ایک ہفتے میں حل کرنے کی ہدایت
تمام سکولوں میں سمارٹ بورڈز جلد از جلد نصب کیے جائیں، وزیراعظم
وفاقی دارالحکومت میں سکولوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل فوری طور پر بروئے کار لائے جائیں، وزیر اعظم
اسلام آباد کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ تعلیم و تدریس کے علاوہ کسی اور سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم کی سرکاری سکول بسوں کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی ہدایت
وزیراعظم کی طلباء و طالبات کے نقل و حمل کے لیے سرکاری بسوں کی آوٹ سورسنگ اور تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت
سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی بھرتیاں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی سرکاری سکولوں میں سولرائزیشن کو فروغ دینے کی ہدایت
جسمانی طور پر معذور طلباء و طالبات کے لیے تمام سرکاری سکولوں میں ریمپ قائم کیے جائیں، وزیراعظم
سرکاری سکولوں میں بہترین طبی سہولیات بھی فراہم کی جائیں، وزیراعظم
اجلاس میں وزیراعظم کی ستمبر 2026 کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں نصاب، انفراسٹرکچر اور دیگر امور کے حوالے سے سروے رپورٹ پیش کی گئی
اسلام آباد کے زیادہ تر سرکاری سکولوں میں انٹرنیٹ، پینے کا صاف پانی، کمپیوٹر لیبز اور دیگر بنیادی سہولیات موجود ہیں، بریفنگ
اجلاس میں سروے میں شامل کچھ سکولوں کے انفراسٹرکچر کے مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
سرکاری سکولوں میں ہیڈ ٹیچرز کو با اختیار بنانے کی اور جدت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، بریفنگ
پورے اسلام آباد میں سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات کے نقل و حمل کے لیے 278 سرکاری بسیں چل رہی پیں، بریفنگ
اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، عطاء اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے
Asif Siddiqui retweeted
پنجاب ریگولیٹری اصلاحات اور Ease of Doing Business میں واقعی لیڈ کر رہا ہے۔ e-Biz Punjab سنگل ونڈو کے آنے سے اب red tape کا جھنجھٹ ختم ہو گیا ہے، جس سے کاروبار کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔
شاندار اقدام اور بہترین گورننس!
@maryamNawazSharif
#EaseOfDoingBusiness #eBizPunjab #MaryamNawazSharif #PunjabRising #DigitalPakistan
Asif Siddiqui retweeted
لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پٹرول پمپ پر ملازم سے ایک امیرزادے کی طرف سے بدسلوکی پر پنجاب پولیس نے جتنی سرعت سے ان ملزمان کو گرفتار کیا اس سے زیادہ تیزی دکھاتے ہوئے عدلیہ نے ان ملزمان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا.
اس پر تالیاں تو بنتی ہیں.
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا کسان دوست بڑا فیصلہ
سال 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں 1,000 روپے فی من اضافہ۔
Asif Siddiqui retweeted
محترمہ عظمیٰ بخاری خاتون سیاستدانوں کے لیے مثال قائم کر رہی ہیں کہ جو غلط الزام لگائے اسے عدالت میں لے جائیں اور الزامات کے ثبوت مانگیں.
اب وہ سارے صحافی جو اپوزیشن لیڈر کے جھوٹے الزامات پر پروگرام کرتے رہے ہیں ان کو بھی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پر معذرت کرنی چاہیے.
Asif Siddiqui retweeted
یہاں پر وہ کونسے پارٹیکل فزکس کے مسئلے حل کر رہے تھے؟ اچھی بات ہے باہر گئے ہیں تو کچھ زرِ مبادلہ ہی بھیجیں گے، انکے گھر والے وہی پیسہ خرچ کریں گے تو اکانومی حرکت میں آئے گی۔ تشریف رکھئیے
Asif Siddiqui retweeted
یوٹیومر:3دن سےوزیراعلیٰ لاپتہ ہے
تاریخ :1999میں مارشل لا لگاتو نوازشریف کو38دن اوربیٹےحسین نواز کو6مہینے غائب رکھا گیا،صدیق الفاروق کو نیب نے نظربندکیااورڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ کے حکم پر جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو نیب کےوکیل نےاعتراف کیا کہ ہم انہیں ڈمپ کرکےبھول گئے تھے
Asif Siddiqui retweeted
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپکے ویژن کی کھلم کھلا خلاف ورزی، جنرل ہسپتال سمن آباد فیصل آباد میں کھانس اور معدے کے سیرپ باہر سے لینے کی ہدایت کی جارہی ہے، فارمیسی کا عملہ بھی بآواز بلند کہتا ہے کہ درج ذیل سیرپ نہیں ہیں
@MaryamNSharif
@CMComplaintCell
@DCFaisalabad
@Kh_ImranNazir
Asif Siddiqui retweeted
#یوٹیومرز اور #کموڈکاسٹرز کو پختونخواہ کے سرکاری بجٹ سے جو پیسے مل رہے تھے اج وہ بھی بند ہوگئے۔
ہائے رافعہ اب سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کون چلائے گا۔
Asif Siddiqui retweeted
The end of bad governance in Khyber Pakhtunkhwa marks the beginning of a promising new era of accountability, progress, and real betterment for our people. After years of negligence, the path toward restored public trust, rule of law, and sustainable development is finally clear. Stability in KP is vital for the peace and prosperity of all of Pakistan. Let us stand united behind constitutional order, law enforcement, and dedicated efforts to build a safer, stronger, and more resilient province for everyone. 🇵🇰
#KhyberPakhtunkhwa #Pakistan #GoodGovernance #Progress
Asif Siddiqui retweeted
🚨🚨
ذرائع کے مطابق اس لاوارث کنٹینر کو تحویل میں لے کر جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے عبرانی زبان میں لکھے ہوئے کچھ کاغذات ملے ہیں جنہیں جب ڈی کوڈ کیا گیا تو اس پر واضح طور پر لکھا تھا کہ نچن آلیاں دے مُنڈے آزادی دی جنگ نہی لڑسکدے۔
Asif Siddiqui retweeted
شہباز شریف نے پی ٹی آئی کا بیس کیمپ ختم کرکے اچھا اقدام کیا ہے، کے پی کے کا ترقیاتی بجٹ سوائے انتشار پھیلانے اور گمراہ کن پروپیگنڈہ کرنے اور ٹی ٹی پی کو بھتہ دینے پر خرچ ہوتا تھا
Asif Siddiqui retweeted
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی آج ہونے والی ملاقات کے بعد کل صبح کابینہ اور سوموار کو دونوں ایوانوں کے اجلاس میں خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی لگانے کے لئے آئینی عمل مکمل ہو جائے گا.
ایمرجنسی کے نفاذ کی تمام تر ذمہ دار PTI کا غیرسیاسی اور شدت پسندانہ طرزِ حکمرانی ہے.
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس سے ملاقات میں سیاحت کے فروغ، باہمی تعاون اور دستیاب مواقع سے استفادے پر گفتگو کی۔ پاکستان کا قدرتی حسن، تاریخی ورثہ اور مہمان نوازی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق مشترکہ کوششوں سے سیاحت نئی بلندیوں تک پہنچے گی، روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور دنیا پاکستان کی خوبصورتی سے مزید روشناس ہوگی، انشاء اللہ 🇵🇰
Asif Siddiqui retweeted
آج کشمیر چوک کی توسیع کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا ہے۔ محسن نقوی صاحب نے اس منصوبے کو ایک ماہ میں مکمل کرنے کا جو منصوبہ بنایا ہے میں اس کیلئے محسن نقوی اور ان کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈرپاس کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب
Asif Siddiqui retweeted
آج کشمیر چوک انڈر پاس توسیعی منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھا، کشمیر چوک کشمیر کے نام سے منسوب ہے۔
بدقسمتی سے دھرنوں اور لانگ مارچ کے بھیانک سائے دوبارہ نمودار ہورہے ہیں۔ دھرنوں کی سیاست کا پہلا نشانہ معیشت بنتی ہے۔ اڑھائی سال کی محنت، ٹیم ورک اور اجتماعی کاوشوں سے معیشت پاؤں پر کھڑی ہوئی ہے، عوام کے جان و مال کو خطرے میں ڈالنے اور ملک کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈرپاس کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب




















