Pinned Tweet
شرم سے ڈوب مریں اب اعتراف کر رہے کہ کیس جھوٹا بنایا تھا اور کسی اور نے بنایا تھا ✋✋✋✋✋✋✋✋
Asif Siddiqui retweeted
جب آپکی گلی ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو
جب آپکی سٹرک ٹوٹی ہو تو حکومت سے سوال کرو
میری وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور انکی ٹیم @SohaibBherthMPA @SaimaFarooq @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN سے درخواست ہے کہ یہ گرمانی سناواں ضلع مظفر گڑھ کا علاقہ ہے کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اسکو بنوا دیں پورا علاقہ آپکا ووٹر سپورٹر ہیں
جنوبی پنجاب بھی اتنا حق دار ہے جتنا لاھور یا باقی شہروں کا حق ہے
برائے مہربانی اسکا نوٹس لیں اسکو جلد از جلد عمل میں لایا جائے
دعا گو ہ
کارکن مسلم لیگ ن 🤲
''کسی کی مرضی کے بغیر اسے اپنی دعاؤں میں مانگنا روحانی ہراسمنٹ (Spiritual Harassment) ہے۔''
منقول
40
سالگرہ مبارک بھائی ❤️
اللہ تعالی صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین
@shabaanKfsd
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت کہ میرے کسی بھی دورے کےدوران عوام کوکسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے کے باوجود ڈپٹی کمشنر جہلم نے طلباء کے پیپر کو ری شیڈول کرنے یا امتحانی مرکز تبدیل کرنے کی درخواست کی جس پر وزیراعلی پنجاب نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جہلم کو عہدے سے ہٹا دیا۔
ویوز لینے کے چکر میں یہ لنڈے کا صحافی @_Mansoor_Ali عورتوں کی شکلیں بگاڑ رہا ہے۔ ڈالر کمانے کی حوس میں صحافتی اقدار کا جنازہ نکالا ہوا ہے
23
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں سکولوں میں اصلاحات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیراعظم کی اسلام آباد میں تمام سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر، نصاب، اساتذہ کی تربیت اور دیگر اصلاحات کے ہنگامی بنیادوں پر نفاذ کی ہدایت
وزیراعظم کی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کو ایک مؤثر اور فعال ادارے میں تبدیل کرنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر کے تمام مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کیے جائیں، وزیراعظم
طلباء و طالبات کو سکولوں میں محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم کی اسلام آباد میں طلباء و طالبات کی غذائی نشو نما یقینی بنانے کے لیے مفت لنچ کا نظام فعال کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کو اسلام آباد میں سرکاری سکولوں کے مسائل ایک ہفتے میں حل کرنے کی ہدایت
تمام سکولوں میں سمارٹ بورڈز جلد از جلد نصب کیے جائیں، وزیراعظم
وفاقی دارالحکومت میں سکولوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل فوری طور پر بروئے کار لائے جائیں، وزیر اعظم
اسلام آباد کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ تعلیم و تدریس کے علاوہ کسی اور سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم کی سرکاری سکول بسوں کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی ہدایت
وزیراعظم کی طلباء و طالبات کے نقل و حمل کے لیے سرکاری بسوں کی آوٹ سورسنگ اور تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کی ہدایت
سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی بھرتیاں صرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کی جائیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی سرکاری سکولوں میں سولرائزیشن کو فروغ دینے کی ہدایت
جسمانی طور پر معذور طلباء و طالبات کے لیے تمام سرکاری سکولوں میں ریمپ قائم کیے جائیں، وزیراعظم
سرکاری سکولوں میں بہترین طبی سہولیات بھی فراہم کی جائیں، وزیراعظم
اجلاس میں وزیراعظم کی ستمبر 2026 کی ہدایت کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری سکولوں میں نصاب، انفراسٹرکچر اور دیگر امور کے حوالے سے سروے رپورٹ پیش کی گئی
اسلام آباد کے زیادہ تر سرکاری سکولوں میں انٹرنیٹ، پینے کا صاف پانی، کمپیوٹر لیبز اور دیگر بنیادی سہولیات موجود ہیں، بریفنگ
اجلاس میں سروے میں شامل کچھ سکولوں کے انفراسٹرکچر کے مسائل کے حوالے سے بریفنگ دی گئی
سرکاری سکولوں میں ہیڈ ٹیچرز کو با اختیار بنانے کی اور جدت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، بریفنگ
پورے اسلام آباد میں سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات کے نقل و حمل کے لیے 278 سرکاری بسیں چل رہی پیں، بریفنگ
اجلاس میں وفاقی وزراء احسن اقبال، ڈاکٹر مصدق مسعود ملک، عطاء اللہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے
جج صاحب نے مردہ ضمیر کی آواز پر استعفی تو دے دیا ہے البتہ پینشن اور دیگر مراعات سے دستبردار ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
8
Asif Siddiqui retweeted
پنجاب ریگولیٹری اصلاحات اور Ease of Doing Business میں واقعی لیڈ کر رہا ہے۔ e-Biz Punjab سنگل ونڈو کے آنے سے اب red tape کا جھنجھٹ ختم ہو گیا ہے، جس سے کاروبار کرنا اور بھی آسان ہو گیا ہے۔
شاندار اقدام اور بہترین گورننس!
@maryamNawazSharif
#EaseOfDoingBusiness #eBizPunjab #MaryamNawazSharif #PunjabRising #DigitalPakistan
Asif Siddiqui retweeted
لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی اور پٹرول پمپ پر ملازم سے ایک امیرزادے کی طرف سے بدسلوکی پر پنجاب پولیس نے جتنی سرعت سے ان ملزمان کو گرفتار کیا اس سے زیادہ تیزی دکھاتے ہوئے عدلیہ نے ان ملزمان کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا.
اس پر تالیاں تو بنتی ہیں.
پیٹرول پمپ پر سیگریٹ پینے سے منع کرنے پر ایک امیر زادے نے غریب ورکر پر ہاتھ اُٹھایا اور اپنی فرعونیت دکھائی۔
مگر یہ پنجاب ہے میرے دوست۔۔۔۔
پھر اُسی ورکر نے سود سمیت واپس تھپڑ رسید کر کے ساری فرعونیت نکال دی۔
مریم سرکار 💪💪💪💪
Asif Siddiqui retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کا کسان دوست بڑا فیصلہ
سال 2027 کے لیے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں 1,000 روپے فی من اضافہ۔
Asif Siddiqui retweeted
محترمہ عظمیٰ بخاری خاتون سیاستدانوں کے لیے مثال قائم کر رہی ہیں کہ جو غلط الزام لگائے اسے عدالت میں لے جائیں اور الزامات کے ثبوت مانگیں.
اب وہ سارے صحافی جو اپوزیشن لیڈر کے جھوٹے الزامات پر پروگرام کرتے رہے ہیں ان کو بھی اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس پر معذرت کرنی چاہیے.
Asif Siddiqui retweeted
یہاں پر وہ کونسے پارٹیکل فزکس کے مسئلے حل کر رہے تھے؟ اچھی بات ہے باہر گئے ہیں تو کچھ زرِ مبادلہ ہی بھیجیں گے، انکے گھر والے وہی پیسہ خرچ کریں گے تو اکانومی حرکت میں آئے گی۔ تشریف رکھئیے
Asif Siddiqui retweeted
یوٹیومر:3دن سےوزیراعلیٰ لاپتہ ہے
تاریخ :1999میں مارشل لا لگاتو نوازشریف کو38دن اوربیٹےحسین نواز کو6مہینے غائب رکھا گیا،صدیق الفاروق کو نیب نے نظربندکیااورڈیڑھ سال بعد سپریم کورٹ کے حکم پر جب انہیں عدالت میں پیش کیا گیا تو نیب کےوکیل نےاعتراف کیا کہ ہم انہیں ڈمپ کرکےبھول گئے تھے




















