Rana M Asif (@asifriz) header
Rana M Asif (@asifriz) profile picture

Journalist, blogger worked for @voaurdu former web prod. https://teapawt.net/t.co/u1SwdLIXTK Worked at 92 news former feature writer@Daily Dunya- daily Express

Karachi
Joined June 2009
Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)Photo by Rana M Asif (@asifriz)
Rana M Asif retweeted
Whereabouts of Fayaz Janjhi, a NADRA officer, son of senior journalist Sohail Sangi brother of BBC reporter @RiazSangi, have been unknown. He left his office near Ayesha Manzil, Karachi, at 6pm and has been unreachable ever since. Police have been informed. @MohsinnaqviC42 @SindhCMHouse
7
75
20
66
98,050
Rana M Asif retweeted
یار محمد نیازی صاحب @YarMKNiazi ٍمیں اپر چترال میں 16 سال سے زیرِ تعمیر بونی بزُند روڈ کا معاملہ اٹھایا تھا، جو کہ پی ایس ڈی پی پراجیکٹ ہے اور اسے خیبر پختونخوا کا محکمہ سی اینڈ ڈبلیو بطور ایگزیکیوٹنگ ایجنسی تعمیر کرا رہا ہے۔36 کروڑ روپے کا منصوبہ بڑھ کر ایک ارب 71 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے، لیکن ابھی تک ایک کلومیٹر سڑک بھی پی سی ون کے مطابق تعمیر نہیں ہوئی، جبکہ چند کلومیٹر پر اسفالٹ کیا گیا ہے۔معاملہ اٹھانے پر آپ نے وزیراعلیٰ صاحب @SohailAfridiISF @CMKPUpdates @KPChiefMinister کے نوٹس میں لا کر اس حوالے سے وزیراعلی کی جانب سے ہدایات جاری کروائی تھیں۔ علاقے کے لوگوں کے مسلسل احتجاج، وزیراعلی خیبر پختوانخوا کی ہدایات اور علاقے کے لوگوں کی وفود کی صورت میں سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو اور چیف انجینئر نارتھ کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد اپریل کے آخری ہفتے میں اس پراجیکٹ پر کام تو شروع ہو گیا ہے لیکن لوگ اس منصوبے پر کام کے معیار اور رفتار سے بالکل مطمئن نہیں ہیں۔۔ ایک ایکسکیویٹر، ایک ٹریکٹر ، پانچ ٹرک کے ساتھ سات مزدور کام کر رہے ہیں،،، اگر کام کی رفتار یہی رہا تو اس منصوبے کی تکمیل میں مزید 16 سال لگیں گے۔۔ دوسری جانب کام کا معیار کیسا ہے اس کو آپ آج ہی کی تصاویر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو براہ راست وزیراعلی صاحب کے انڈر ہے اور گنڈاپور صاحب کی وزارت اعلی میں سہیل آفریدی صاحب سی اینڈ ڈبلیو ہی کے وزیر تھے۔۔ اگر وزیراعلی صاحب کے محکمے میں ہی اگر منصوبوں کا یہ حال ہے تو اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ باقی منصوبوں کا کیا حال ہوگا۔۔ سائیٹ پر مشینری بڑھانے کا مطالبہ کرکے علاقے کے عمائدین جب سیکریٹری سی اینڈ ڈبلیو سے تیسری مرتبہ ملے تو سیکریٹری صاحب کے ان مطالبات پر کام دھرنے کے بجائے ان کو دھمکایا کہ آپ لوگ چاہتے ہیں کہ جو مشینری موجود ہیں وہ بھی ہٹایا جائے،، لوگوں نے درخواست کی کہ سر جس طرح کام ہو رہا ہے اس طرح ہی اس 28 کلومیٹر منصوبے پر 16 سال لگ گئے اور 36 کروڑ کے پراجیکٹ پر ایک ارب 60 کروڑ خرچ ہونے کے باجود سڑک کا ایک کلومیٹر بھی پی سی ون کے مطابق مکمل نہیں ہوا ہے۔۔ بہرحال اس منصوبے میں نہ سیکریٹری صاحب اور نہ ہی چیف انجینئر نارتھ یا ایکسین سی اینڈ ڈبلیو اپر چترال کی دلچسپی ہے۔۔ بلکہ ایکسین پر تو علاقے کے لوگ کرپشن اور بدعنوانی کے سنگین الزمات لگا رہے ہیں۔ جناب @SohailAfridiISF @KPChiefMinister @CSKPOfficial سے گزارش ہے کہ اس منصوبے پر جس رفتار سے اور جس معیار کا کام ہو رہا ہے اس کا نوٹس لیں اور محکمے سی اینڈ ڈبلیو کے حکام خصوصاً چیف انجینئر نارتھ اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو اپر چترال کی جوابدہی کریں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے اور ان پر متعلقہ ٹھیکیدار کی بے جا سرپرستی کے الزامات کیوں لگ رہے ہیں اور متعلقہ منصوبے میں کام کرائے بغیر ادائیگیاں کرنے کے ثبوت تو محکمے کی انٹرنل آڈٹ میں سامنے آئے ہیں،،لیکن آج تک کسی کے خلاف بھی ایکشین نہیں لیا گیا ہے؟ وزیراعلی صاحب سے گزارش ہے کہ ایکسین اور چیف انجینئر نارتھ کو پابند کریں کہ وہ یقینی بنائیں کہ متعلقہ ٹھیکیدار مطلوبہ مشینری فوری طور پر سائیٹ پر پنچا کر کام کی رفتار تیز کریں، معیار بہتر کریں۔۔ سر کام شروع ہوئے تیسرا ہفتہ ہے سی اینڈ ڈبلیو کا چپڑاسی بھی اس سائیٹ پر کام کی نگرانی کے لیے نہیں آیا۔۔ گزارش ہے کہ محکمے کے افسران کو پابند کریں کہ وہ کام کی مسلسل نگرانی کریں اور اس کے معیار کو بہتر بنائیں۔۔کرش کی جگہ بڑے بڑے پتھر بجھا کر جس طرح کی کمپیکشن ہو رہی ہے ایسا تو بلوچستان میں بھی شاید نہیں ہوتا ہوگا۔۔ @AsadQaiserPTI @saarbab @JunaidAkbarMNA @FaisalKTarakai @PTIofficial @MeenakhanAfridi @IKPeshawar @TheLehaz @PakhtunDigital @iaqeelyousafzai کی توجہ بھی اس جانب مبذول کراتے ہیں کہ اس معاملے پر آواز اٹھائیں اور اپنا کردار ادا کریں۔
محترم اسرار احمد صاحب، بونی تا بوزند تورکھو روڈ (28 کلومیٹر) کی توسیع و کارپٹنگ ایک اہم پی ایس ڈی پی منصوبہ ہے۔ الحمدللہ، اس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور اب تک مجموعی طور پر 88 فیصد فزیکل پیش رفت حاصل کی جا چکی ہے۔ منصوبے کے مختلف اجزاء پر پیش رفت درج ذیل ہے: 🔹 ارتھ ورک: 98 فیصد مکمل 🔹 اسٹرکچر ورک: 79 فیصد مکمل 🔹 روڈ ورک: 71 فیصد مکمل 🔹 ڈائیورژن ورک: 100 فیصد مکمل 🔹 پلوں کے حفاظتی کام: 100 فیصد مکمل 🔹 پلوں کی تعمیر: 4 میں سے 3 پل مکمل ضلع چترال میں تعمیراتی سرگرمیوں کا سیزن شروع ہو چکا ہے۔ متعلقہ ٹھیکیدار کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر سائٹ پر مشینری اور افرادی قوت کو متحرک کرے تاکہ باقی ماندہ کام بروقت مکمل کیا جا سکے۔ منصوبے کی تازہ ترین تصاویر حوالہ کے طور پر ذیل میں فراہم کی جا رہی ہیں۔
1
21
2
36
10,380
Rana M Asif retweeted
⛽ Pakistan has increased petrol prices by PKR 55 per liter due to the ongoing situation in the Middle East and rising global oil prices. The hike is expected to impact transportation costs and may lead to further increases in the prices of daily goods across the country.
2
1
381
The term regime-change is being used by many to describe the goal of the airstrikes. But air power alone will not bring down the regime. Therefore, the strategy behind this operation appears far more complex - designed to eliminate hardline elements paving the way for other more pragmatic forces to step in. A different variant of the baseline approach used in Venezuela. This is as far as what can be said in these early hours.
This quoted post is unavailable.
4
20
54
21,852
The Expat Story: What went wrong with the Greenshirts against India? theexpatstory.com/opinions/w… #PakistanvIndia #T20WorldCup2026 #T20WorldCup
1
2
147
پٹرول پر لیوی1.60 روپے بڑھا کر ڈیزل پر کم کردی تاکہ پٹرول کی قیمت قائم اور ڈیزل کی صرف 6 روپے فی لٹر بڑھے
2
4
17
1,155
اپنے خلاف کون ایف آئی آر درج کرتا ہے 15 نومبر گزر گئی۔کرشنگ شروع نہیں ہوا۔
اس پریس ریلیز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا پنجاب حکومت شوگر ملز مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کرے گی، حکومتی حکم کے باوجود آج 15 دسمبر کو پنجاب میں کرشنگ سیزن کا آغاز نہیں ہوا ہے.
10
37
3,220
جس ماورائے عدالت قتل کو ہم انصاف سمجھ رہے ہیں اس طرح کے انصاف کی نہ ہمارے دین، نہ ہی قانون یا مہذب معاشرے میں کوئی گنجائش ہے۔۔ ملزمان کو اپنی عدالت لگا کر قتل کیا جائےگا تو پتہ کیسے چلےگا کہ مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک کتنے ملزم مجرم تھے، کتنے بے قصور۔۔
183
1,545
106
4,103
382,657
بھارتی صحافی درگا داس نے 55 سال پہلے اپنی کتاب "انڈیا فرام کرزن ٹو نہرو اینڈ آفٹر" میں ذوالفقار علی بھٹو کا ایک واقعہ درج کیا تھا۔ 👈 65 کی جنگ سے پہلے بھٹو اور بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں بھٹو نے کہا کہ ہم ہندوستان سے نہیں ڈرتے، یہ مرتی ہوئی قوم ہے، اندرونی اختلافات بڑھ رہے ہیں، جلد ہی انڈیا افراتفری کا شکار ہو کر ٹوٹ جائے گا۔ جس پر بھارتی ہائی کمشنر نے جواب دیا کہ ایسے مفروضے پر اپنی خارجہ پالیسی بنانا احمقانہ عمل ہی ہو سکتا ہے۔ اس بات کو 60 سال ہونے کو ہیں، ابھی تک یہی بیانیہ چل رہا ہے کہ ہندوستان میں تحریکیں چل رہی ہیں اور ٹوٹنے ہی والا ہے۔۔۔
بلاول آج کل اپنے نانا اور مولویوں کی طرح انڈیا کو جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ انڈیا دشمنی جیسے اس خاندان نے بیچی ہے ایسے جماعت اسلامی بھی نہیں بیچتی۔ کوئی کہہ سکتا ہے یہ دنیا کے بہترین اداروں سے پڑھا جوان ہے۔
8
45
4
211
14,744
”شہریوں کی مکمل مساوات کے بغیر کسی بھی قومی ریاست کا تصور محال ہے۔ ریاست کا اپنے شہریوں سے امتیازی سلوک ایک مستقل بے گانگی ، اجنبیت اور ناانصافی کا باعث بنتا ہے جس کے نتیجے میں ایسا عدم استحکام پیدا ہوتا ہے جو ہمہ گیر نوع کی مفلسی کو جنم دیتا ہے“ وجاہت مسعود ترجمہ: فرحان خان
1
2
83
Rana M Asif retweeted
With strikes on Fordow, Natanz, and Isfahan, the U.S. has officially launched a war not just on Iran, but on the global norm that nuclear infrastructure, however controversial, is not bombed. The U.S. chose to strike Fordow, Natanz, and Isfahan, critical sites but not reactor-based, carefully avoiding the one facility that could unleash radioactive fallout and geopolitical blowback. Bushehr was spared, not out of restraint, but fear. Russian scientists work there. Putin warned. That line held cos Putin refused to evacuate his scientists from the Bushehr nuclear plant. These three sites attacked today are not weapons sites. They are fuel cycle facilities. Their destruction may delay Iran’s nuclear program by 2-5 years, but at what cost? Tough dilemma for Iran! In this new reality, the lesson for Iran is stark that only a nuclear weapon can guarantee that this never happens again. The taboo was not just against using nukes, it was also against bombing nuclear infrastructure. That line has now been erased. These strikes are strategically calibrated violations of the nuclear order and the likely result is that Iran will now question whether restraint is still rational.
46
177
8
542
48,234
Government has increased diesel price Rs8 per liter to Rs263 and petrol price by Rs4.80 per liter to Rs258.43 with effect from June 16. It’s a prelude to major likely increase from July 1 due to possible impact of global oil price hike and new carbon levy being imposed on petrol and diesel
17
133
8
460
33,572
سیف سمیجو سندھ کے مشہور فوک ارٹسٹ ہے جنہیں کراچی پریس کلب کے باہر تشدد کانشانہ بناتے ہوئے گرفتارکیاجارہاہے۔ وہ سینکڑوں دیگر سول سوسائٹی کے اراکین کے ہمراہ سندھ میں انتہائ پسندی کے خلاف مظاہرے میں شرکت کے لئے ائے تھے۔
41
393
58
778
115,549
احمد جاوید صاحب کا انداز گفتگو مختلف موضوعات کا احاطہ کمال ہے فرصت ہو تو اس گفتگو کو سنیں بہت سارے موضوعات اسمیں ملیں گے نجم سہروردی اور رانا آصف صاحبان کا خصوصی شکریہ @asifriz youtu.be/-6OWhOxDa54?si=5hFx…
2
3
17
1,128
Rana M Asif retweeted
بلوچستان میں نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر مختلف اضلاع میں بیک وقت حملے ہوئے ہیں جن میں 37 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ آوروں نے متعدد گاڑیاں بھی نذرِ آتش کی ہیں۔ تفصیلات بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔ #Balochistan #VOAUrdu
7
102
8
343
35,229
Rana M Asif retweeted
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی جانب سے ’بلوچ راجءِ مچی‘ کے نام سے جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے جب کہ شہر میں صورت حال کشیدہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ urduvoa.com/a/baloch-yakjeht…
6
100
9
294
13,047
🔴پریس ریلیز پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی ہے، لہذا اِسے فی الفور واپس لیا جائے لاہور، 15 جولائی 2024۔ ایچ آر سی پی کو پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ نہ صرف یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 17 کے تحت اراکینِ جماعت کے انجمن سازی کے حق کی کھلی خلاف ورزی ہے، بلکہ جمہوری اقدارکے لیے بھی بہت بڑا دھچکہ ہے، خاص طور پر اس تناظر میں کہ عدالتِ عظمیٰ نے حال ہی میں اپنے متفقہ فیصلے میں پی ٹی آئی کو ایک سیاسی جماعت قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ اقدام سیاسی بوکھلاہٹ کا نتیجہ معلوم ہو رہا ہے کیونکہ یہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیاہے جب عدالتِ عظمیٰ نے پی ٹی آئی کو عورتوں اور اقلیتوں کی نشستوں کا حق دار ٹھہرا کر اِسے قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بنادیا ہے۔ ایچ آر سی پی کا مطالبہ ہے کہ یہ غیر آئینی فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔ اگر اس پر عملدرآمد کیا گیا تو اس سے مذید سیاسی انتشار، محاذ آرائی اور تشدد کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا۔ کوئی بھی حکومت چیزوں کو صرف اپنے نقطہ نظر سے نہیں دیکھ سکتی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے اور انہیں ملک دشمن قرار دینے کے نتائج کو آسانی سے فراموش کر سکتی ہے۔ ورنہ، اِس طرح کے اقدامات سے وہ خود کو ہی نقصان پہنچائے گی۔ ایچ آر سی پی حکومت کو یہ بھی یاد دلانا چاہتا ہے کہ اسے گھمبیر مسائل میں گِھرے شہریوں کی مدد کو ترجیح دینی چاہیے جو بڑھتی ہوئی مہنگائی، تشدد، جرم اور شدت پسندی کا شکار ہیں۔ یہ مقصد وہ اپنے سیاسی اتحادیوں اور مخالفین کی حمایت کے بغیر حاصل نہیں کر سکتی۔ اسد اقبال بٹ چئیرپرسن
25
836
12
2,003
33,188
Rana M Asif retweeted
کراچی کی آبادی کروڑوں میں ہے اور شہر میں ہر جگہ ٹریفک کا ہجوم نظر آتا ہے۔ دوسری جانب شہر میں پیدل چلنا بھی دشوار ہو گیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ سدرہ ڈار نے شہر کے کچھ علاقوں میں پیدل چلنے کی کوشش کی۔ اس دوران انہیں کیا دیکھنے کو ملا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔ #VOAUrdu #Karachi
16
72
15
187
15,391
Rana M Asif retweeted
بارش کے پانی میں ڈوبی سڑکوں، عمارتوں اور گاڑیوں کے مناظر دبئی میں تیز رفتار ترقی اور گہما گہمی کے امیج سے میل نہیں کھاتے۔ لیکن حالیہ بارشوں نے دبئی سمیت یو اے ای کی صحرائی زمین پر اردو کے محاورے کے مطابق جل تھل ایک کردیا ہے۔ #VOAUrdu #Dubai bit.ly/4aCwRTI
2
2
15
1,182
Rana M Asif retweeted
بارش کے پانی میں ڈوبی سڑکوں، عمارتوں اور گاڑیوں کے یہ مناظر متحدہ عرب امارات کے ہیں جہاں گزشتہ دو روز میں ہونے والی بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔ #VOAUrdu #Dubai #Rain
4
10
52
3,256