Asma Hehe (@asma_Hehe) header
Asma Hehe (@asma_Hehe) profile picture

pakistan Tehrik e insaf🌸❤️ #Pti & ik Supporting

peshawar,pakistan
Joined January 2024
Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)Photo by Asma Hehe (@asma_Hehe)
الحمداللہ اب سے کچھ دیر بعد ہمارے 82 پاکستان تحریک انصاف اٹک جیل کے اسیران رہا ہوں گے عامر خان سالار
8
18
153
1,877
پاکستان کا ذہنی بحران؟ ISPR کے افسروں نے یقینی طور پہ سوچا ہو گا کہ عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں قومی گیت لوگوں کو اتحاد اور یگانگت کی طرف مائل کرے گا! مگر یہی نادانی فوجی سوچ کی کمزوری کو ثابت کرتی ہے! فوجی افسر سب کچھ کرنا چاہتے ہیں! وہ چیزیں بھی جن کا انھیں کچھ پتہ بھی نہیں! انگریزی میں کہاوت ہے: Jack of all trades is Master of None! یہی حال ان فوجی افسروں کا ہو گیا ہے! گیت اور موسیقی کا تعلق روح سے ہے! حکم سے نہیں! نادان افسر یہ سوچتے ہیں کہ عمران رضا کا لکھا گیت: بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو قوم کے بچوں سے لڑتا ہے، کے الفاظ اور lyrics بڑے زبردست تھے! نادان اور معصوم ذہن یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ وہ اسوقت قوم کے جز بات تھے! کیونکہ سیاسی اور شعوری اعتبار سے پاکستانی ایک مختلف انداز سے سوچتے تھے! عمران رضا کے جملوں کی کوئی خاص اہمیت نہیں تھی! جب ایک لڑکا لڑکی ۱۹ برس کے ہوتے ہیں، کالج کے ٹرپ پہ جاتے ہیں تو انھیں Teenage Romance والے گانے بہت اپیل کرتے ہیں، ہمارے کالج کے مری ٹرپ کا سب سے مقبول گانا تھا، تیرے چہرے سے نگاہ نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں، گانے میں کچھ نہیں تھا، وہ اس منگلا کینٹ کالج کی کلاس کے لڑکے لڑکیوں کی ایک دوسرے کے لئے feelings تھیں! اب حالات یہ ہیں کہ آپ نے پاکستان قوم کو چھلنی کر دیا ہے! اور اس تباہی کا حل نکالنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے! عاطف اسلم کے گیت صرف عوام کا پیسہ ضائع کرنے کا طریقہ ہے! اصل میں فوج کو کیا چاہیے؟ آج جنرل عاصم منیر اعلان کردیں کہ میں نے کور کمانڈرز سے صلاح مشورے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ میں نومبر ۲۰۲۵ میں ریٹائر ہو جاؤنگا، اور ۱۲ سینیر جرنیلوں کی ایک کمیٹی قایم کر دی ہے تاکہ وہ خود اپنا نیا چیف بھی چنیں اور نئے آذاد منصفانہ الیکشن کا پلان بنایں تمام سیاسی جماعتوں سے مشورہ کر کے! رات سے پہلے پہلے پورے پاکستان میں بلوچستان اور فاٹا سمیت فوج کے حق میں خود سے نعرے لگ رہے ہونگے! پاک فوج زندہ باد! قوم یہ چاہتی ہے! اور دیانتدار محب وطن صحافی اور تجزیہ کار کی زمہ داری ہے کہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر یہ مشکل سچ آپکو بتاۓ ! جو آپ سننا نہیں چاہتے! یہ بات آپکو منیب فارق، اسمہ شیرازی صاحبہ یا غریدہ فاروقی نہیں بتا رہیں! پتہ انکو بھی ہے! پاک فوج زندہ باد! پاکستان زندہ باد! شہید ارشد شریف زندہ باد!... youtu.be/7vsTYj-poO8?feature… via @YouTube
266
1,819
51
5,911
157,682
مٹن کا ریٹ تقریباً 3000 روپے کلو ہے اور لاہور میں 15000 کا سالم کھڈا بکرا مل رہا ہے۔ سوال ہے کیسے؟ اتنا سستا بکرا کیسے؟؟؟ 🙄
579
303
70
1,992
242,695
صبر اور نماز ہر چیز کو بہتر بنا دیتے ہیں
4
1
5
1,792
بلوچستان کی صورتحال پولیس کا دھرنے پر کریک ڈاؤن، گرفتاریاں اور لواحقین سے لاشیں بھی چھین لیں۔
327
6,909
137
15,514
117,427
مفتی منیر شاکر شہید کے بیٹھے عبداللہ شاکر اور پشتون قومی جرگہ ممبران کی پریس کانفرنس
5
89
523
6,461
شکریہ
This quoted post is unavailable.
61
1,460
11
6,644
86,327
سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو: “ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے۔ جعفر ایکسپریس کا سانحہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے- اس قسم کی منظم دہشتگردانہ کاروائیاں کسی بھی ملک کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان ہیں۔ دہشتگردی کے واقعات میں فوجی اور سویلینز کی قیمتی جانوں کے ضیاع کا جتنا دکھ ہمیں ہے کسی کو نہیں ہوسکتا کیونکہ تحریکِ انصاف وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس سے تمام صوبوں کی اکثریت جڑی ہے- افسوسناک امر یہ ہے کہ تمام ایجینسیاں دہشتگردی کی روک تھام کی بجائے تحریک انصاف کو ختم کرنے پر لگائی ہوئی ہیں- تحریک انصاف کی جانب سے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ بالکل درست ہے۔ اس اجلاس میں نہ مجھے بلایا گیا، نہ میری رائے لی گئی اور نہ ہی بلوچستان کے نمائندوں کو بلایا گیا- ان کی نیت اس معاملے میں صاف ہوتی تو میری جماعت کے ارکان کو سب سے پہلے مجھ سے مشاورت کرنے کی اجازت دیتے۔ اس وقت تحریک انصاف پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کی سپورٹ تمام وفاقی اکائیوں میں موجود ہے جبکہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ سندھ اور پنجاب کے چند مخصوص علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں- ملک کی سب سے بڑی جماعت اور فیڈریشن کی علامت واحد سیاسی پارٹی کے سربراہ کو باہر رکھ کر کون سا اتفاق رائے حاصل کیا جا سکتا ہے؟ اردلی حکومت کی خارجہ و داخلی پالیسیاں ملک کے لیے زہرِ قاتل ہیں۔ دہشتگردی کا مسئلہ صرف تب حل ہو گا جب اس کا سیاسی حل دریافت کیا جائے گا اور لوگوں کی منشاء کے مطابق ان کے فیصلے ہوں گے۔ دہشتگردی کا مسئلہ صرف فوجی حکمت عملی (Kinetic Operations)سے حل نہیں ہو سکتا۔ ہمسایہ ممالک کو لے کر ہماری خارجہ پالیسی آزاد اور خود مختار ہونی چاہیے۔ افغانستان کے ساتھ معاملات بھی بات چیت سے حل ہونے چاہئیے۔ رجیم چینج کے بعد ان کی غیرسنجیدگی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ بلاول نے پوری دنیا کے دورے کیے لیکن ایک بار بھی افغانستان نہیں گیا- فوجی آپریشنز کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتے، بڑی بڑی جنگوں کا حل بھی مذاکرات اور امن و استحکام کی کوشش سے ہی نکلتا ہے۔ ملک صرف تب ہی متحد اور مضبوط رہ سکتا ہے جب عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، سیاسی جماعتوں کو ان کی جگہ دی جائے اور اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت سے باز رہے۔ اکہتر میں بھی ایک سیاسی جماعت کو دیوار سے لگایا گیا پھر جو ہوا وہ تاریخ بھلا نہیں پائی-تب بھی اگر سیاسی جماعتوں کو متوازن مواقع ملتے تو ملک دو لخت نہ ہوتا۔ آج بھی لوگوں کی آواز کو دبایا جا رہا ہے اور ان کی نمائندگی کرنے والی سیاسی جماعتوں کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں یہی ماڈل نافذ کیا گیا جس کی وجہ سے آج وہاں کے حالات بے قابو ہیں۔ جب تک عوام کی نمائندہ حکومتوں کو اقتدار منتقل نہیں کیا جائے گا یہ مسائل جوں کے توں رہیں گے بلکہ بڑھتے جائیں گے۔ اردلی حکومت مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے تمام غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ میری اہلیہ کو بے جا جیل میں ڈالا گیا ہے۔ نہ تو یحیٰی خان نے مجیب الرحمٰن کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، نہ جنرل ضیا نے بھٹو کی اہلیہ کو جیل میں ڈالا، اور نہ ہی مشرف نے کلثوم نواز کو جیل میں ڈالا، مگر اس اسٹیبلشمنٹ نے اخلاقی پستی کی بدترین سطح پر پہنچ کر میری اہلیہ کوبھی جعلی کیسز میں پابندِ سلاسل کر رکھا ہے۔ پچھلے قریباً ایک ہفتے سے میری مواصلات کے ذرائع تک رسائی پر کڑی بندش ہے۔ حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے ٹی وی دیکھنے پر پابندی عائد ہے اور اخبار اور کتابوں کی ترسیل بھی معطل ہے۔ میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی گئی۔ بار بار یاددہانی کے باوجود مروّجہ طریقے کے مطابق 90 دنوں میں میری اہلیہ سے 72 گھنٹے کی ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی۔ میرے ذاتی معالج کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی نہ ہی ڈینٹسٹ کو ملوایا جا رہا ہے۔ میرے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی۔ مجھے مکمل طور پر بے خبر رکھا گیا تا کہ اے پی سی کے بارے میں مجھے علم نہ ہو سکے۔ یہ جو کچھ بھی کر لیں میں ان کی فسطائیت کے آگے نہ ہی پہلے جھکا تھا نہ ہی اب جھکوں گا- میں پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا تھا، کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا ۔ چاہے مجھے تمام عمر جیل کاٹنی پڑے۔ میں انشاللہ اپنے ملک اور اپنی قوم کی خودمختاری کے لیے آخری سانس تک لڑوں گا۔”
1,274
17,239
400
29,934
811,331
بلوچ سڑکیں پر وحشت کا عالم ہے : بلوچستان آزادی کے لئے لڑنے والوں کے کنٹرول میں ہے - ساری بڑی شاہراہیں بند ہیں اور عام لوگ گھروں سے باھر نہیں نکل سکتے - پولیس اور رینجرز سڑکوں پر آ کر مقابلہ نہیں کر سکتیں - عمران ریاض خان نے کئی لوگوں سے بات کرکے رپورٹ کیا ہے بلوچستان ایک آتش فشاں بن چکا ہے اور ریاست لوگوں کو پہاڑوں کی طرف دھکیل رہی ہے - ساری دنیا جانتی ہے بلوچستان کے سونے کے ذخیرے اربوں کھربوں ڈالر کے ہیں اور ریاست دوسرے ملکوں کو بیوقوف بنا کر انسے بیانہ لے رہی ہے اور کسی کو نہیں پتا وہ سونے چاندی کے ذخیرے کب نکل سکیں گے - تحریک آزادی نے ریکو ڈک اور گوادر کے سارے پلان زمین دوز کر دے ہیں - اب پنجاب کی رانی صرف اپنی نئی ریاست ، پنجاب پولیس اور پنجابی فوج کو استعمال کرکے ، بنانا چاہتی ہیں مگر پاکستان میں ابھی اتنے لوگ موجود ہیں جو انکو کامیاب نہیں ہونے دیں گے اور باھر لاکھوں پاکستانی انکی ساری پلاننگ فیل کر دیں گے - سب عقل سے پیدل ہیں اور اپنی نوکری، مال اور کھال بچانے کے چکر میں ہیں -
152
1,149
36
4,407
210,162
Boycott-
ان تمام میڈیا ہاوسز میں سے کسی نے بھی اپوزیشن کی مشترکہ پریس کانفرنس نشر نہیں کی یہ جھوٹ کے اڈے ہیں ان کا بائیکاٹ برقرار رکھیں
35
820
7
2,232
25,246
قاضی فائز عیسیٰ آج کہاں ہے ؟ جس بلوچستان کے کوٹے پر چیف جسٹس بنا ،اس بلوچستان میں آخری بار کب گیا تھا ؟
174
1,671
24
7,604
90,931
نعیم بخاری صاحب نے کھڑی اور سچی باتیں کی ہیں۔ غور سے سنیں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی سننا چاہیے۔
8
423
1,619
15,650
FREE IMRAN KHAN.
326
4,917
178
16,965
322,511
An Important Message by Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - March 11, 2025 "Terrorism has once again taken root in the country. During our tenure, Pakistan had successfully curbed terrorism and was progressing towards promoting tourism. Our ranking in the Global Terrorism Index had improved by four places. However, the regime change reversed this progress, and unfortunately, Pakistan has once again become the second worst-affected country in the Global Terrorism Index. Pakistan’s foreign policy is being handled in the worst possible manner, just like its internal affairs. Our border with Afghanistan is extensive, and matters with them should be resolved through dialogue. Peace in the country will remain elusive unless our foreign policy with neighboring countries is independent and sovereign. Military operations are never the solution to problems — even major wars have been resolved through negotiations and efforts for peace and stability. The primary role of intelligence agencies is to protect borders and counter terrorism. If they remain occupied with political engineering and attempting to dismantle Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), then who will safeguard the borders? Terrorism is spreading in Balochistan, yet no political solution is being sought for the issue. Stability will not be possible until a government based on public trust is established across the country, including in Balochistan. Governance across the country is in a dire state because, instead of genuine public representatives, those who were imposed through Form 47 are in control. Khyber Pakhtunkhwa is the only province where an elected government having real public mandate exists, and due to its representation of the people’s aspirations, its performance surpasses that of all other provinces. The province’s annual performance report is exemplary, and Chief Minister Ali Amin Gandapur is doing an excellent job. Adiala Jail currently operates above the law. It is my legal and fundamental right to meet my wife regularly, but contrary to the jail manual, I am not being allowed to meet my wife for 72 hours within 90 days, which is my fundamental and legal right. Despite court orders, I have not been permitted to speak with my children for the past two weeks. I was allowed to speak with them only four times in the last four months. Even my books are not being delivered to me. All of this constitutes a grave violation of basic human rights, legal norms, and the jail manual. At present, Pakistan is being run in accordance with the law of 'might is right'."
631
13,100
162
23,937
431,816
کوئی اپنا گھر 🇵🇰 چھوڑ کے بھی جاتا ہے باہر !
73
269
10
2,086
21,391
On Friday, I wrote to President Trump to urge him to abandon his plans for another "travel ban," which would run contrary to American values and interests. Such a ban could abandon thousands of people in Afghanistan facing Taliban reprisals for helping American service members.
365
143
15
661
40,521
مجھے کئی مہینوں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے میرے گھر پر چھاپہ کے بعد ڈی سی بارکھان نے اب میری دکان کو سیل کردیا گیا ہے میری آواز کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے تمام صحافی حضرات گزارش ہے میرے لیے آواز اٹھائیں @ImaanZHazir @HamidMirPAK @AsadAToor
23
276
55
687
172,294
I need justice for my 23-year-old niece #Sana, who was brutally killed by her husband, Ahmad Burhan, on March 5 in Johar Town Block E1,House 200 Lahore. He shot her with a pistol, taking her life, and now I demand #justice. Please share this post as much as possible so it can reach the Prime Minister @CMShehbaz and Chief Minister of Punjab @MaryamNSharif. No family should have to suffer like this. @SaniaaAshiq @OfficialDPRPP @InvPoliceLahore @BSWarraich @ZeshanMalick @RashidNasrulah #Justicefor_Sana
106
570
25
1,111
76,841