Azad Khan (@AzadKhang) header
Azad Khan (@AzadKhang) profile picture
Lahore, Pakistan
Joined March 2015
Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)Photo by Azad Khan (@AzadKhang)
چکوال بازار میں اتنا چارجڈ کراؤڈ اور اتنے لوگ، یوں لگ رہا تھا کہ آپ سی ایم نہیں ہیں،اپوزیشن لیڈر ہیں جس طرح سے یہ لوگ آئے ہیں۔ تلاگنگ پہنچے تو وہاں اور ہی خوفناک منظر تھا۔ پہلے بھی کہا تھا کہ مریم بی بی جس ٹریک کے اوپر ہیں وہ ٹریک پرائم منسٹر شپ کا ہے اور اس وقت سب سے زیادہ پوٹینشل کینڈیڈیٹ پرائم منسٹر شپ کا اگر کوئی پاکستان میں موجود ہے تو وہ مریم بی بی ہیں۔ @MaryamNSharif @SImranshafqat
5
9
502
بیٹی کو کال آئی آپکا 21 سالہ بیٹا گولڑہ تھانے میں حراست میں ہے اپنے 4 دوستوں کے ساتھ زنا کے کیس میں۔۔ بیٹی کہتی پہلی بات تو یہ کہ اسکو اس بات پر تونی لگائیں کہ میں دھمیال رہتی اسکو دہی لینے بھیجا یہ گولڑے دہی لینے کیوں گیا ۔۔ دوسری بات اس بات پر تو پھانسی چڑھا دیں 👇
29
25
5
290
43,514
مولانا نے تو اپنے الیکشن پر بھی ۱۵۰۰ روپے خرچ کیے تھے۔ آپ مجھے بتائیں، کیا کوئی ۱۵۰۰ روپے میں ایم این اے کا الیکشن لڑ سکتا ہے، وہ بھی بلوچستان جا کر؟ اُدھر جانے کا بس کا ٹکٹ بھی ۱۵۰۰ روپے کا نہیں ہے۔ مولانا تو پھر وی ایٹ میں جاتے تھے، آگے پیچھے ڈالے ہوتے تھے۔ کیا ان کا پیٹرول بھی ۱۵۰۰ روپے میں آ جاتا تھا؟ہمیں آئین اور قانون کی بالادستی چاہیے۔ میں آئین اور قانون کی بالادستی کے حق میں ہوں، لیکن کرپٹ سیاستدان آئین اور قانون کی جدوجہد کا علم بلند کر کے اپنی کرپشن چھپائیں، یہ بھی کوئی قانونی کام نہیں ہے اور اس کو بھی جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=b-apq9yp…
6
7
1
34
1,184
Azad Khan retweeted
🚨🚨 بریکنگ نیوز دھرنے والوں کی طرف سے گاڑی آئی جس نے ہمارے ساتھیوں کو کچل دیا، شہید رینجرز اہکاروں کے عینی شاہدین ساتھیوں کا بیان سامنےآگیا ۔۔ شہیدوں کا خون رنگ نہ لایا سب بےقصور
32
84
1,264
Azad Khan retweeted
جو کہا وہ کر دکھایا! کل تلہ گنگ کے عوام سے کیا گیا وعدہ آج حقیقت بن گیا۔ تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ مل گیا، ڈی سی اور ڈی پی او تعینات ہو گئے اور 2 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز بھی فراہم کر دیے گئے۔
1
40
1
107
850
Azad Khan retweeted
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو چاہیے تھا، جہاز کی کھڑکی سے بھی ہاتھ ہلاتے ہوئے ویڈیو بنواتیں، اور وہ ویڈیو آفیشل ہینڈل سے پوسٹ ہوتی، محمد مالک اور شہزاد اقبال کو لازمی ٹیگ کرتے 😂
32
135
1,561
Azad Khan retweeted
🟡چکوال میں دل کا ہسپتال، 🟡مفت انجیوگرافی، 🟡مفت علاج آدھے گھنٹے میں درد ہوا، آدھے گھنٹے میں آپریشن ہو گیا، یہ ہے نیا پنجاب، یہ ہے خدمت کا پنجاب👌🔥
3
57
155
1,715
سندھ PP حکومت نے انسانیت کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد انہی افسران کو معطل کردیا جو پہلے سے ہی معطل تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے کالے کرتوت کے احتساب سے بچنے کیلئے غلیظ قوم پرستوں کو ٹشو بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
30
547
16
1,094
8,989
منڈی بہاؤالدین، جہلم، اٹک اور راولپنڈی کے بعد وزیراعلیٰ @MaryamNSharif آج تلہ گنگ میں عوام کی محبتوں سے سرشار ہیں۔ چکوال میں چند منٹ کا پروگرام عوامی جوش و محبت کے باعث گھنٹوں جاری رہا۔صرف تلہ گنگ اور چکوال نہیں پورے ڈسٹرکٹ میں ڈھائی سال کے دوران 900 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر و بحالی پر 128 ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔ یہ محض اعلانات نہیں بلکہ مکمل ہونے والے منصوبے ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز کی پہچان وعدے نہیں عملی کام اور عوام کا اعتماد ہے!
13
154
9
496
4,240
پیرا گلائیڈنگ والے ایونٹ سے جب ہم نکل رہے تھے تو ہمیں کہا گیا کھانا کھا لیں۔مریم نواز صاحبہ نے خود پلیٹیں اٹھا کر ہمیں دیں۔ وہ ایک بہترین ہوسٹ ہیں۔ جیسے انہوں نے ہماری عزت افزائی کی سارا دن ہمارا خیال رکھا نا صرف اپنی گاڑی میں ساتھ لے کر گئیں بلکہ ہر ہر موقع پر یہ احساس دلایا کہ وہ ہماری ہوسٹ ہیں۔یہ اُن کی فیملی ویلیوز تھیں جو سامنے آئیں۔اللہ اُن کو عزت دے جنہوں نے ہمیں عزت دی ہے۔
5
43
1
119
1,688
مریم نواز کےپنجاب میں اب تک 45 ہزار کلومیٹرسڑکیں تعمیر ہوچکی ہیں۔ طلبہ کو الیکٹرک سکوٹیز اور مفت گرین بس سروس فراہم کی گئی۔ 54ہزار سےزائد لیپ ٹاپ تقسیم ہوئے۔ 80ہزار ہونہار سکالرشپس اور ڈھائی لاکھ گھر تکمیل کےمراحل میں ہیں۔ یہ مریم نواز کی کارکردگی ہےاور ابھی بہت کچھ باقی ہے۔۔۔
1
35
94
632
مریم نواز کی عوامی رابطہ مہم کے ذریعے ووٹر سے رابطہ بحال ہوا ہے۔لوگ مریم نواز کے لیے نکلے، اس کا ریفلیکشن راولپنڈی، تلہ گنگ، چکوال میں نظر آیا۔ مسلم لیگ ن سمجھتی ہے کہ اگر سیاسی فصل پک رہی ہے تو صوبوں کے معاملے پر پھڈا ڈالنے سے اپنے پاؤں پر کلہاڑی کیوں ماریں؟ منیب فاروق صاحب @MaryamNSharif @muneebfaruqpak
1
6
16
297
شکر ہے کہ سندھ میں ایسے امتحانی مراکز نہیں ہیں ورنہ کوئی ایک بھی پاس نہ ہوتا-
41
150
7
457
6,655
اس کا مطلب ارشاد بھٹی، ایثار رانا، رائے ثاقب کھرل، عارف حمید چھٹی جیسے شعبدہ باز مزید ننگے ہو جائینگے
وزیر اطلاعات و نشریات پاکستان نے دوٹوک انداز میں بتادیا کہ ایک ایسی پالیسی پر کام ہورہا ہے جس کے بعد حقیقی صحافیوں اور صحافت کے لباس میں چھپے سیاسی کارکنوں کے درمیان فرق واضح ہوجاۓ گا۔
4
82
1
370
3,687
Azad Khan retweeted
اسکو لاہور لے جاو اسنے نہیں بچنا - یہ یتیم جیالہ pti کا یوٹیوبر یوتھیا مریم نواز کی پاکستان مین پاپولرٹی دیکھ کر مرا جارہاہے-اب بدتمیزی پر آگیا ہے-کہتا تو ہے مین صحافی ہوں لیکن جناب فرماتے ہیں کہ مین میڈم مریم نواز پر تنقید کرتا ہوں تم PML-N والوں کو چمونے لڑتے ہیں حالانکہ -1/2
8
26
1
133
5,012
Azad Khan retweeted
"اپنا بزنس خود کرتی ہوں۔ اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مجھے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑتا۔ مجھے اپنے والد کی طرف... میرے والد میرا بہت خیال رکھتے ہیں، بہت خیال رکھتے ہیں، لیکن مجھے ان کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑتا۔ تو یہ جو فنانشل ایمپاورمنٹ (مالی خود مختاری) سے بھی ایموشنل ایمپاورمنٹ (جذباتی مضبوطی) آتی ہے۔"
7
55
2
220
3,038
Azad Khan retweeted
تسی کناں اک سانوں تقسیم کرو گے ؟ تسی اے کرنا چاندے او کہ پنجاب دا سیاسی حصہ معاشی حصہ مالیاتی حصہ کر کے پنجاب نوں کٹ ٹو سائز کر کے آپڑی مرضی دے فیصلے کرنا چاندے او ستیاں نوں تسی جگا دینڑاں اسی ستے بہت برے آں #Punjab
8
231
6
675
11,149
جب ہم یونیورسٹی سے نکل کر پیرا گلائیڈنگ والے فنکشن پر گئے تو یہ بیس منٹ کا راستہ تھا وہاں راستے میں مریم نواز نے گاڑی کی رفتار کو کم کرا کر بھی گلیوں کو دیکھا، جتنی گلیاں دیکھیں وہ سب صاف تھیں اور پکی سڑکیں بنی ہوئی تھیں۔ ایک گھنٹہ ہم نے سڑک پر گزارا ہے 25 کلو میٹر مختلف سڑکوں پر سفر کیا۔ ہر سڑک ہر گلی بنی ہوئی تھی۔ پنجاب میں بڑے شہر نہیں بلکہ چھوٹے شہروں کی بھی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے۔
3
26
66
1,629
Azad Khan retweeted
آج کل کی جدید دور میں جہاں ہر طرح کی رپورٹ انگلش میں اور کمپیوٹرزڈ ہوتے ہیں ۔ وہاں ایک ڈپٹی کمشنر نے ایک سرکاری سکول کا دورہ کیا اور سکول وزٹ بک میں سکول کے بارے میں کیا خوبصورت اردو الفاظ میں سکول کے بارے میں لکھا ہوئی تحریر دیکھ دل خوش ہو گیا ڈی سی صاحب کو خوشخطی پر بھی داد
4
54
218
6,541
Azad Khan retweeted
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی اور قوم پرست پینل کو بدترین شکست کا سامنا..! ​📌 دو کروڑ روپے لیکر 2025 میں سندھ پنجاب بارڈر پر متنازع دھرنا دینے والے عامر وڑائچ الیکشن ہار گئے۔ 📌 پولنگ سے 3 روز قبل وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کے ذریعے فریال ٹالپور سے ملاقات پر وکلاء برادری اور سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل دیا۔ 📌 نتیجتاً میاں محمد سومرو، جی ڈی اے، جماعت اسلامی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے متفقہ امیدوار حق نواز ٹالپور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے۔
8
94
4
363
9,738