baloch retweeted
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام؟
میں عثمان بزدارکےوالدکےنام پر بننے والےکارڈیالوجی انسٹیٹوٹ پردُکھی ہورہاتھا
لیکن یہ تماشادیکھ لیں
ملک میں19ادارےشریفوں کےناموں پر
اور13 ادارےبھٹوز کےناموں پر
توبہ توبہ۔۔
وزیراعظم @ImranKhanPTI ان سب کےنام تبدیل کئیےجائیں،یہ ہمارےٹیکس کاپیسہ
انہوں نےذاتی جیب سےیہ ادارےنہیں بنائے۔۔
baloch retweeted
پاکستان میں کسی قسم کی چوری ہو خواہ بجلی کا معاملہ ہو چینی کا مسئلہ ہو گاڑی چوری ہو پاکستان میں کوئی لوٹ مارہو یہ دونوں خاندان اس میں ملوث ہوتےہیں
توشہ خانہ لوٹ مار،نون پی پی ایک پبج پر
توشہ خانہ ریفرنس، احتساب عدالت نےنواز شریف،یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کو طلب کر لیا
baloch retweeted
عمران خان نےجرم کیاصوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی استدعا کی سندھ حکومت چراغ پا ہوگئی وزیر ٹرانسپورٹ وزیر اعظم پر چڑھ دوڑے وہ سنائیں کے اللہ کی پناہ سندھ حکومت بھول گئی عمران خان کراچی کے ووٹوں سے وزیراعظم بنے PTI کراچی کی منتخب پارٹی ہے PPP حکومت 14سال کراچی کو ایک بس نا دے سکی
baloch retweeted
ویسے نیب ایف آئی اے اینٹی کرپشن یہ ساری ایجنسیاں بہت محنت کر رہی ہیں تھوڑی اور صحیح زرا آئیر بلو کا کھاتا بھی کھول کر دیکھ لیں شرطیہ کہتا ہوں اوپر کا سانس اوپر اور نیچے کا نیچے رہ جائے گا پی آئی اے کیوں خسارے میں گئی یہ وجہ بھی سامنے آجائے گی بس ایک بار انکوائری کھول کر تو دیکھیں
baloch retweeted
کچھ دولت ناز کرتے ہیں
کچھ صورت کے ناز کرتے ہیں
جن کے ہاتھوں میں دامن مصطفی صلی وسلم
ہو وہ امتی ہونے پر ناز کرتے ہیں
#رمضان_المبارك
baloch retweeted
بلوچستان کی اپوزیشن جماعتیں حکومت سےنفرت میں اس قدر آگے نکل چُکی ہیں کہ اُن کےنزدیک بلوچستان پر زبردستی قبضہ کیا گیا،میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب پاکستان بنا تھا تو پاکستان کےپاس فوج نہیں تھی جو قبضہ کرتی ہمارےبڑوں نےخود الحاق کا اعلان کیاتھا اور اُن کا فیصلہ تاریخ کابہترین فیصلہ ہے
baloch retweeted
اللّٰہ ہمارےسپہ سالار جرنل باجوہ کوزندگی صحت ہمت عطافرمائے
دو زمہ داریاں نبھانا نہایت مشکل اورمحنت طلب کام ھےاللہ انہیں استقامت عطافرمائے
آمین
baloch retweeted
یار تواڈی مہربانی اس چول دے نال گجر نہ لیکھوں کیوں سانوں وی بدنام کر رے وا.@Shak_Gujjar #Gujjar
baloch retweeted
کابل میں امریکہ بھارت اشرف غنی کی دہشت گرد تنظیموں نے بدترین حملہ کیا معصوموں پر اور ہمیشہ کی طرح نام افغان طالبان پر لگایا لیکن یہ 2020 ہے افغان طالبان نے کھل کر کہا ہم نے یہ دھماکہ نہیں کیا کیونکہ معصوم مسلمانوں کو قتل کرنا حرام ہے.. بھارت امریکہ غنی کا ہاتھ ہے
#kabulattack
baloch retweeted
سچ کہتے ہیں خان نہ کھاتا ہے نہ مال کھانے دیتا ہےبینظیر انکم سپورٹ کےپیسے ہضم کرنے والے77 افسروں نے کروڑوں روپے واپس جمع کروا دئیےخان نےجو کہاوہ کر کےبھی دکھارہے ہیں کوئی تھاجو ان کرپٹ لوگوں کے حلق سے پیسے نکلواتا؟ اب انتظار ہے بڑے چوروں کے حلق سے پیسہ کب نکلےگا@ImranKhanPTI
baloch retweeted
#بلو_باندری_کاتماشہ
یہ ہے سندھ میں تعلیم کا نظام جہاں انسان نہیں جانور تعلیم حاصل کر رہے ہے
اسی بات پر سید غنی کو مرچیں لگی تھی
























