Saeed Ahmad Kashif retweeted
سارے کام چھوڑ کر ابھی عمران خان صاحب کا یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔
دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
#IStandWithGaza
Saeed Ahmad Kashif retweeted
شوکت خانم کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب سمجھ کر ریٹویٹ کیا کرو
آپ کا ایک SMS ہزاروں کینسر کے مستحق مریضوں کو زندگی کی نئی امید دے سکتا ہے ۔
ابھی 7770 پر SMS کر کے 20 روپے عطیہ کریں کیونکہ یہ کینسر سے لڑتے بچوں کی زندگی کا سوال ہے۔
#ZakatSeZindagi #SKMCH #SMSTo7770 #Zakat #Ramadan #Charity #ZakatForShaukatKhanum
Saeed Ahmad Kashif retweeted
💯 بڑا پروموشن شروع ہو گیا 💯
آج 6 دسمبر 2023 ہے۔ آج 2 بڑی پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی۔
✅ تمام دوست اس پوسٹ کو جلدی سے لائیک کریں، ریٹویٹ 🔃 لازمی کریں۔
کریں اور مجھے فالو کریں اور کمنٹس میں اپنا ہینڈل لکھیں۔
✅ جس دوست نے ریٹویٹ نہیں کیا اسے شامل نہیں کیا جائے گا۔
فہرست میں صرف ان لوگوں کو شامل کیا جائے گا جو قواعد پر عمل کرتے ہیں۔
فہرست دوپہر 3 بجے اپ لوڈ کی جائے گی۔











