ایہ کی جہالت ہے
ہن ایہ نا کہنا ایہ وی پیر جے
آپا لگتا ہم نے پیچھے ہی رہ جانا ہے😥😥
@maryamwasim12
لگتا قیس کے ہاتھ پیر باندھ کر استانہ بنانا پڑے گا😁😁😁
@Sahbzada_Qais
1
1
50
جو گمنامی میں شہید ہوئے انکی لاشیں نہی ملیں
گھر والوان کو لاش مل جائے تو رب صبر دے دیتا
ورنہ ساری عمر دروازے پر آنکھیں لگی رہتی
وہ ہجر کا کرب ہو محسوس کر سکتا جو اس قبر میں لیٹا
ہم لوگ دعا کر سکتے باہر کھڑے ہو کر
#نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
تسی بھائی جان ترسو
ایہی کر سکدے 😁😁
سردیوں کا موسم تھا۔ میں اور میرا دوست رات کو واپس جا رہے تھے کالج سے۔ راستے میں ایک باریش بزرگ سے بات کرنے کا اتفاق ہوا۔
میرا وہ دوست بھی اکثر حالات اور معاشرے کی خرابیوں کے بارے میں کافی فکر مند رہتا تھا۔ اس نے بزرگ سے پوچھا ”بابا جی زمانے میں فحاشی بہت بڑھ گئی ہے۔ کیا بنے گا؟
بابا جی کہنے لگے کہ کچھ لکڑیاں اکٹھی کرکے لاؤ۔ میرا دوست کچھ دیر میں لکڑیاں اکٹھی کرکے لے آیا۔ بابا جی نے خشک لکڑیاں الگ کرکے آگ لگائی اور ہاتھ سیکتے ہوئے کہنے لگے:
دکھ یہ نہیں ہے کہ فحاشی بڑھ گئی ہے۔ دکھ یہ ہے کہ ہماری جوانی ڈھلنے کے بعد بڑھی ہے۔
1
2
57
مجھے اپ پر حیرانی ہے کہ اپ نے پہلی دفعہ بھی کیوں جواب دیا
میں تو ایسے لوگوں کو منہ ہی نہی لگاتا
اپنی سیدھی نہی دوسروں کی سیدھی کروانے لگ گئے
میں نے آپکی ٹائم لائن وزٹ کر لیی ھے
معزرت اب آپ سے بحث بنتی نہیں ھے
جتنا گند،غلاظت، فتوے دے سکتے ھیں دےلیں
یہ آپ کر سکتے ھیں
آپکو جواب دینا میری توہین ہو گی
اللّٰہ مجھے معاف کرے کہ میں پہلے جواب دینے کی غلطی کرنے سے پہلے آپکی پروفائل وزٹ کرلیتی
فی امان اللہ
1
2
82
اسی لیے اس معاشرے میں طلاق کی شرح زیادہ ہو رہی ہے
لیکن یہ سلسلہ کہاں جا کر رکنا ہے
مسئلہ یہ ہے شوہر بیوی کو پیش کر رہا ہے
اور بیوی شوہر کو
ویسٹرن میں ببی ایسا کنجر خانہ نہی جو یہاں ہو رہا ہے
چوتیا قوم
کچھ ماہ پہلے میں نے پوسٹ کیا تھا کہ پاکستان میں اوپن میریج کا رواج زور پکڑ رہا ہے
اس ٹرینڈ کو سپورٹ کرنے میں خواتین سب سے اگئے ہیں
کڑوڑ سے اوپر خواتین کی تعداد بنتی ہے جو زنا کے لیے دستیاب ہیں
تو حسب معمول ڈینائل میں رہنے والی عوام نے اس حقیقت کو جھٹلایا تھا
مگر اب ڈاکٹر عفان نے یہی بحث دوبارہ چھیڑ دی ہے
جو ٹرینڈ معاشرے میں رواج پا رہے ہوں وہ نہ چھپ سکتے ہیں اور نہ چھپائے جا سکتے ہیں
ان خواتین میں مطلقہ یا خلع یافتہ خواتین کا ریشو سب سے زیادہ ہے
یہ خواتین دوبارہ کسی زمہ داری میں بندھنا نہیں چاہتیں
اک مرد ان کو اک مخصوص رقم ہر ماہ دیتا رہے اور جب ملنا چاہے وہ ملنے آجائے
نہ یہ کسی کی پابند نہ وہ مرد پابند
مردوں کو بھی یہ ٹرینڈ اس لیے پسند ارہا وہ جتنی چاہیں خواتیں سے ریلیشن شپ رکھ سکتے ہیں اور اوپن میریج میں کوئی کسی کو جوابدہ بھی نہیں ہوتا
اوپن میریجز اج کل کے زمانے کی اک حقیقت ہیں
اپ تسلیم کریں یا نہ کریں
Adult Social By RuthlessZQ
61
مجھے سمجھ نہی آتی پورا پاکستان ہی
تھری سم
کپل ایکسچینج
اوپن میرج
کر رہا ہے پوری ٹی ایل کی ماں بہن کیتی ہوئی
جان چھڈو میری ٹی ایل دی دلیو
1
60
جو لوگ یہ تجربہ کرتے ہیں وہ مینجر پر اچھے پیسے نہی خرچ کرتے اور نا ہی اسکو با اختیار بناتے ہیں جب اپ سسٹم بناتے ہیں رو اپکو مالکانہ حقوق دینے پڑتے ہیں جہاں گھر فیملی آ جائے وہ سیٹ اپس فیل ہو جاتے ہیںُ
Replying to @fourvoyagers
میرے میاں کا یہ تجربہ بری طرح ناکام ہوا تھا 🤣 لڑکے کبھی روٹی لینے گئے ہیں کبھی دہی منگوا رہے ہیں گھر والے۔ ہمارے یہاں فار گرانٹ بہت لیتے ہیں چیزوں کو۔ ایزی
1
93
یہ انکو انقلابی بنانا چاہتے ہیں
چاہتے ہیں کہ عوام ساتھ دیں انکا
یہ چاہتے ہیں کہ خان کا سحر ٹوٹے عوام کے دلوں سے
لیکن یہ 1971 کے ایف اے پاس بھول جاتے ہیں
کہ اب 2026 چل رہا ہے
میں بھی اس تاریخ کا گواہ ہوں! مجھے آج بھی وہ رات یاد ہے جب رات کے تقریباً 12 بجے اسد قیصر نے استعفیٰ دیا تھا۔ اس سے کچھ وقت پہلے جب یہ خبر سامنے آئی کہ عمران خان جنرل باجوہ کو عہدے سے ہٹانے جا رہے ہیں، تو آپ کو فون آیا کہ عمران خان ہماری بات نہیں مان رہے۔
آپ نے جواب میں کہا 1/3
1
69
ایک ایسی بے بسی تھی
ایک ایسا نا یقین انے والا دن تھا
ایک ایسی سیاہ رات تھی جس رات کتنے لوگوں کا یقین ٹوٹا
کیا لکھوں کیا نا لکھوں
نا احساست ہیں نا ہی جذبات لکھنے لائق
اللۂ پاک انکی نسلوں کو تباہ کرے جنہوں نے یہ کیا
میں نچلے ترین درجہ پر ہوں ظالم کے خلاف
کل کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
یہ بزرگ کل رایا سے نکل رہے تھے
تین چار بزرگ تھے ساتھ ایک دیسی ممی ڈیدی نوجوان تھا
2
42
پنجابی زبان کو سب سے زیادہ نقصان سٹیج ڈراموں نے پہنچایا پھر پنجابی فلمیں جس میں صرف تشدد کسی نے اس زبان کی مٹھاس اسکی لوک کہانیاں اجاگر نہی کی کیونکہ ہم لوگوں کا شوق ہی تشدد دیکھنا یا مجرے دیکھنا ہے
Replying to @fourvoyagers
اس میں پورا ایک ڈس کورس ہے یہ نہیں ہے کہ رات و رات پنجابیوں کو نفرت ہو گئی اپنی زبان سے۔ پینڈو گنوار اور پتا نہیں کیا کیا تو میں نے خود سنا ہوا ہے جب پنجابی بولو پھر آہستہ آہستہ اس زبان میں لچر گفتگو اور صرف لچر ڈرامے رہ گئے۔
1
3
83
یہ حقیقت ہے آدمی نیچے رہتے تھے اور عورتیں اوپر سیڑھیوں میں بس اواز لگانے کی اجازت ہوتی تھی پورے گاؤں میں کوئی بھی شہر اتا کسی بھی کام سے تو اس نے گھر آ کر کھانا چائے لازمی ہوتی تھی لیکن اب وہ رواج نہی رہے اب ہر کسی کو پرائیویسی چاہئیے ہوتی
لوگوں کو اعتراض ہے درنجات میں امان کو گھر میں کیسے جگہ مل گئی؟یہ نوے کی دہائی کا زمانہ ہے۔میرے ابا اور تایا فیصل آباد شہر میں آنے والے پہلے تھے، کسی بھی عورت کی ڈیلیوری ہو یا کسی لڑکے کا پیپر وہ شہر ہمارے گھر رکا کرتا تھاسختی ہوتی تھی لڑکے الگ ہوتے تھے لیکن یہ بات عام تھی تب
1
41
پولیس اسکی آڑ میں اپنے جرائم بھی چھپاتی ہے پاکستان میں عدالتوں کو جان بوجھ کر پپٹ بنا دیا گیا ویسے بھی اسکا پروسیجر اتنا لمبا ہے کہ عام ادمی جانے کا سوچتا ہی نہی باقی کسر وکلا پوری کر دیتے ہیں وہ بھی ایک کارٹل ہے پورا
پاکستان اور بھارت میں انکاؤنٹرز کے رجحان بڑھ رہا ہے۔ لوگوں کا عدالتوں سے اعتبار اٹھ رہا ہے۔ دائرہ اسی موضوع پر بنی ایک فلم ہے۔ عدالت کا پروسیجر بہت لمبا اور مشکل ہوتا ہے لیکن معاشرے کی بقا اسی میں ہے۔
2
2
126
کبھی اپ نے کسی شوہر کو کہتے ہوئے سنا کہ میرے بعد کر لینا شوہر سب سے زیادہ بے حس قوم ہے انکو اپنی پڑی ہوتی ہے اور ہم سب سے زیادہ منافق دوسری شادی کے لیے اٹھارہ سال کی لڑکی چاہئیے کوئی بیوہ طلاق یافتہ یا بڑی عمر کی عورت نہی چاہئیے
یہ میں اپنے میاں کو کہتی ہوں میرے بعد دوسری کر لینا تا کہ اکیلے نہ رہیں بچے اپنی زندگی میں مصروف ہو جاتے ہیں اور جو ساتھ بیوی دے سکتی ہے کوئی نہی دیتا۔
1
3
166
سوچنا بھی نہی ہے
بس یہ دعا کریں نیفے میں پستول چل جائے لیکن بظاہر یہ لگ رہا ہے بہت بھاری مال لگ گیا ہے پولیس کو
میں چونکہ ٹرو کرائم کی بہت بڑی فین ہوں۔ ہزاروں امریکی کیس دیکھنے کا دعویٰ کرسکتی ہوں پچھلے دس سالوں میں۔ ایسے بھیانک اتفاق ہیں ربیعہ کے کیس میں، لوڈڈ بے نامی اسلحہ کپڑوں کی الماری میں پڑا ہے، نوکر، بچے سب کا بیان ایک ہی ہے۔ امید ہے پولیس کوئی اچھی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی
27









