Fiaz Ahmed (@fadasmh) header
Fiaz Ahmed (@fadasmh) profile picture

A simple man with simple life style

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi
Joined February 2011
Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)Photo by Fiaz Ahmed (@fadasmh)
سوشل میڈیا کی پُرامن جدوجہد کو کمزور نا سمجھیں ، دلیل کی آواز دبانے سے ختم نہیں ہوتی۔ جعلی پروپیگنڈے کا جواب حقائق، شعور اور مسلسل پُرامن آواز سے دیا جائے گا۔ کارکن مایوس نہ ہوں، مشتعل نہ ہوں، اتحاد برقرار رکھیں اور قیادت کے آئندہ لائحہ عمل کا انتظار کریں۔ ہماری جنگ دلیل کی ہے، انتشار کی نہیں۔ #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
68
8
85
1,016
احرار صاحب ومولانا صاحب کا سٹاف پولیس کی غیر قانونی حراست میں ہیں ۔
1
102
11
209
2,745
Fiaz Ahmed retweeted
26ویں، 27ویں ترمیم کے مزے لے رہے ہیں؟ ترمیم کی آگ حامیوں تک بھی پہنچ گئی؟ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے میرے تلخ سوالات اور ان کے جوابات سنیں!!!
31
396
5
1,859
35,288
Fiaz Ahmed retweeted
وہ جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کو اشتعال دلا کر ایک اور 9 مئی کروانا چاھتے تھے، جمعیت کے کارکن تو مشتعل نہیں ھوئے نہ ھی کسی احتجاج میں قانون کو ھاتھ میں لیا نہ آئندہ لینگے ان شاءاللہ، لیکن آج اشتعال دلانے والوں نے خود اشتعال میں آکر مولانا فضل الرحمن صاحب کےگھر کی چادر وچاردیواری کاتقدس پامال کرکےخود 9 مئی کردیا ھے، تاریخ کا پہیہ گھوم رھا ھے اور تاریخ بہت بےرحم ھوتی ھے #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
66
580
53
1,088
12,569
شدید مذمت ظلم و جبرکی حکومت کی طرف سے صوبائی سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احمد احرار اور مولانا فضل الرحمن کے سٹاف کی بلاجواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں! آئین قانون اور اخلاقیات کسی فرد کی بلاجواز گرفتاری اور شہری حقوق مجروح کرنے کی اجازت نہیں موجودہ حکمران قانون و اخلاق فراموش کرچکے ہیں ان کے اقتدار کا سورج بھی آخرکار غروب ہوگا۔ ان شاءاللہ العزیز #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
6
78
4
117
1,577
Fiaz Ahmed retweeted
ان دونوں پر جتنا فخر کرے اتنا کم ہیں ⁧⁧#بےضمیر_ذلیل_حکمران⁩⁩ ⁧⁧#پرعزم_مولانا_کےسنگ⁩⁩ ⁧⁧#صبر_و_شکرسےآگےبڑھو⁩⁩ ⁧⁧#پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں⁩⁩ ⁦⁦#WeStandWithMaulana⁩⁩
1
27
1
50
412
Fiaz Ahmed retweeted
شیخ الاسلام محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے حضرت قائد محترم کے گھر کے تقدس کو پامال کرنے کو سیاسی حماقت قرار دیا ۔ #مولانافضل_الرحمان
1
3
80
قائد محترم کا سٹاف و حافظ نصیراحمداحرار صاحب جلالپور پیروالا-لودھراں روڈ پر واقع تھانہ قریشی میں موجود ہیں ، مقامی جماعتی ساتھی جلدازجلد انکی خیریت دریافت کرکے ساتھیوں کی تشویش رفع کریں ۔
7
118
9
271
3,359
الحمدللہ!!! جے یو آئی ضلع لاہور کے سیکرٹری جنرل حافظ عبدالرحمن اور ان کی ٹیم کی کاوشوں سے 26 نومبر کو لاہور سے گرفتار ہونے والے تمام کارکن رہا کردئیے گئے ہیں!
1
67
6
203
1,672
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ سیل کرنے کے معاملے سے آگاہ کیا میرے صاحبزادے کو گرفتار کیا گیا، خواتین کو گھر سے باہر نکال کر ہراساں کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اظہار یکجہتی آپ کی رہائش گاہ کو سیل کرنے اور اہل خانہ کو ہراساں کرنے کی مذمت کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
2
24
2
38
1,276
پولیس بیچارے بھی حیران ہونگے کہ جمعیت علماء اسلام کےکارکن کیسے لوگ ہیں نہ کوئی فکر، نہ کوئی پریشانی چہروں پر خوف کا کوئی نشان نہیں بلکہ ایسے مطمئن بیٹھے ہیں جیسے اپنے سسرال آئے ہوں #بےضمیر_ذلیل_حکمران #پرعزم_مولانا_کےسنگ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں #WeStandWithMaulana
53
3
69
655
شہباز شریف کو خبردار کر رہا ہوں کہ آپ کی ساتھ بہت برا ہونے والا ہے سینئر صحافی حامد میر #ہتھکڑی_ہمارا_زیور
7
14
341
Fiaz Ahmed retweeted
گزشتہ کل جامعہ قاسم العلوم ملتان پر رات کے اندھیرے میں حملہ کیا گیا، طلباء پر تشدد کیا گیا، اساتذہ کو گرفتار اور زد و کوب کیا گیا، مدرسہ کی انتظامیہ کو دھکے دے کر باہر نکالا گیا، مدارس کی توہین پر وفاق المدارس کیوں خاموش ہے ؟ یہ ابتدائی کیس تھا، مدارس کی تقدیس کی راہ میں مقتدرہ کے نزدیک سب سے بڑی رکاوٹ مولانا فضل الرحمن ہے، اگر مولانا کمزور ہوتے ہیں تو مدارس پر ہاتھ ڈالا جائے گا اور یہی بنیادی سازش ہے مولانا کے خلاف۔ وفاق المدارس اجلاس بلائے۔ تمام وفاقوں کو بلائے اور ترجمان مدارس دینیہ کے خلاف جاری ریاستی دھشت گردی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اعلانا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ کھڑا ہوا جائے۔
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
8
87
2
211
3,217
عطا تارڑ جمعیت کے کارکنوں کو شاید اپنے کارکنوں کی طرح سمجھ رہے ہونگے کہ جب کھا کہ میاں صاحب قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں تو میاں صاحب اکیلے ہی کھڑے نظر آئے😄 ہمارے کارکن ایسے نہیں ابابیلوں کا لیول ہی الگ ہے🔥 ترجمان جمعیت علماء اسلام جناب اسلم غوری صاحب
4
111
5
282
2,876
Fiaz Ahmed retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ٹکراؤ کا پہلا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا! خواجہ سعد رفیق نے مسلم لیگ (ن) پر احسان فراموشی کا الزام عائد کرتے ہوئے الگ سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ لگتا ہے سیاسی محاذ آرائی کے اثرات اب خود حکومتی صفوں میں بھی محسوس ہونے لگے ہیں۔
22
131
4
610
9,245
کسی بھی گھر کے افراد کو بغیر کسی نوٹس کے گھر سے باھر نکالنا بالخصوص خواتین اور بچوں کو قانون اخلاق انسانیت کی ھر قدر کے خلاف ھے اور اگر یہ عمل مولانا فضل الرحمن صاحب جیسے قومی رھنما کے گھر والوں کے ساتھ کیا جائے کہ انہیں یکایک گھر سے نکل کر سڑک پر آجائیں سیاسی حماقت بھی ھے
27
1
52
741
حکومت پر وہ براجمان ہیں جن سے بات کرو تو کہتے ہیں #پوچھ_کہ_بتاتا_ہوں یہ بزدل اور سفاک #بےضمیر_ذلیل_حکمران ہیں ان کا سیاہ دور بھی گزر جائے گا ہم سب #پرعزم_مولانا_کےسنگ ہیں اور ان کی ہدایات ہیں کہ #صبر_و_شکرسےآگےبڑھو سو ہم ان ڈٹ کر مولانا صاحب کیساتھ کھڑے ہیں۔ #WeStandWithMaulana ان شاءاللہ العزیز کیا آپ بھی یہی جذبہ رکھتے ہیں ؟؟
1
93
7
108
1,006