حنہ (@fatim49516) header
حنہ (@fatim49516) profile picture

🖤لازم ہے اس حیات میں ایسا کوئی بشر دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا 🖤

Joined March 2024
Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)Photo by حنہ (@fatim49516)
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔
1
147
Gaza 2025 Humanity is Dead
152
24,007
111
50,954
947,064
شیئر کرنا بند نہ کریں، آپ کی خاموشی خیانت ہوگی 💔💔💔
51
3,066
40
4,019
65,756
🚨🚨🚨🚨 غزہ پر اسرائیلی دہشت گردوں کے حملے کے بعد دربدر کرنے کا سلسلہ جاری
8
296
4
661
13,414
غزہ میں امریکی ساختہ بموں سے لوگوں کے جسم آسمان تک بلند ہورہے ہیں ان کے جسموں کے ٹکڑے ٹکڑے ہوکر بکھر جاتے ہیں یہ ہے امریکا کا اصل چہرہ جو دنیا میں اسرائیل کے ساتھ مل کر تاریخ کا سب سے بڑا ظلم غزہ میں ڈھا رہا ہے ہے کوئی جو ان ظالموں کو ظلم سے روک سکے @GNMadani
88
1,793
51
2,528
60,403
🚨🚨🚨🔥🔥🔥 امریکی بموں سے غزہ کے شہریوں کے ٹکڑے آسمان تک بلند ہورہے ہیں
56
1,141
26
2,233
46,318
Don't get tired of talking about them even if you are alone.
670
32,035
425
67,500
947,314
اک ستم گر کی نوازش ہے مرا ذوقِ جنوں اس نوازش کے وسیلے سے مری بات بنی ہے اس کے لہجے کی تمازت سے مرے رنگ بنے ہیں اس کی تاریک خموشی سے مری رات بنی ہے
1
42
اک طبیعت آشنا بس اک طبیعت آشنا مجھ اکیلے کو کوئی مجھ سا اکیلا چاہیے
1
34
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین ۔۔۔
This post is from a suspended account. Learn more
51
وزیراعظم صاحب نے محکمہ برقیات کے لائن لاسز کم کرنے اور کارکردگی بہتر کرنے کیلیے اسی محکمہ سے تجاویز مانگی ھیں۔ وزیراعظم صاحب آپ کو عملی سیاست میں آۓ تقریباً چالیس برس ھوگئے ھیں۔تو کیا آپ ابھی تک جَھک مار رھے تھے،آپ کے پاس جب کوئی قابل عمل منصوبہ ھی نہیں تھا تو حکومت کیوں لی؟
2
4
84
جب آپ کسی سے کچھ مانگتے ہیں توآگے سے کیوں (Kyun) سننے کو ملے تو سمجھ جاے ابھی آپکا تعلق مضبوط نہیں ہے۔ میں بازاقات مشکل میں پھنسا ہوتا ہوں تب ایسے دوستوں کو ہی یاد کرتا ہوں جنکو وضاحت نا دینی پڑے آپنی زندگی میں خوبصورت دل کے لوگوں کو ضرور رکھیں جو مشکل وقت میں آپکا ساتھ دے ۔
42
کھلاڑی صرف ایک ہی ہے، کھیل ہو، سیاست ہو، فلاحی ریاست ہو یا مزاحمت، ایسا کمال کھیلتا ہے کہ مخالف کو سمجھ نہیں آتی کہ کروں تو کروں کیا! #تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط @TeamPakPower
2
8
7
123
X is just a competition between the saddest, the funniest and the sluttiest
1
3
148
اک ستم گر کی نوازش ہے مرا ذوقِ جنوں اس نوازش کے وسیلے سے مری بات بنی ہے اس کے لہجے کی تمازت سے مرے رنگ بنے ہیں اس کی تاریک خموشی سے مری رات بنی ہے
23
اگر آپ درد "بانٹ" نہیں سکتے تو آپ کو جاننے کا حق بھی نہیں کہ درد کیوں ہے۔۔۔
6
3
19
443