ferkhanda Aurangzaib retweeted
مریم نواز اور شہباز شریف نے زراعت کو تباہ کر دیا ہے!
کسان ہر فصل کے بعد مقروض ہو رہا ہے
29 نومبر کو مینار پاکستان پر تاریخی جلسہ عام سے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے
#Jamaateislami
ferkhanda Aurangzaib retweeted
اتنا دیدہ دلیری سے کراچی کا مسئلہ کون بیان کرسکتا ہے؟؟
ایک مرتبہ سکون سے یہ ویڈیو ضرور سنیں
ferkhanda Aurangzaib retweeted
#شکریہ_حافظ_نعیم
حکومت سے مذاکرات میں جماعت اسلامی کی بڑی فتح
Hafiz Naeem | Jamaat e Islami |
Bhatta Levy Namanzor
ferkhanda Aurangzaib retweeted
یخ بستہ ہوائیں جسم میں اتر کر لہو جمارہی ہیں۔۔
پانی میں ڈوبتے خیمے، بھوک سے نڈھال جسم، اور سروں پر بے رحم آسمان۔۔
مگر، ایمان کی حرارت ہر سرد لہر کے مقابل ان کے حوصلے کو زندہ رکھے ہوئے ہے۔
سردی بھوک اور بے گھری جسم کو تو تھکا سکتی ہے، مگر ان کے عزم و یقین کو نہیں توڑ سکتی۔
صبر و استقامت ان کی پہچان ہے، اور ان کا ساتھ دینا ہمارا فرض۔۔
ان کی نگاہیں سوال کرتی ہیں۔۔
کیا کوئی طارق، کوئی قاسم ان کی مدد کو آئے گا؟
مسلم حکمرانوں کے ضمیر پر جمی برف آخر کب پگھلے گی؟
یہ بے حسی کب تک؟
اے عزیمت و استقامت کے راہیوں تمہیں سلام
اب کوئی بھی سرکاری افسر 1600 سی سی سے زیادہ کی گاڑی استعمال نہیں کرے گا ۔۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
No More Bhatta Levy
ferkhanda Aurangzaib retweeted
طلبہ یونینز کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت!
سندھ اسمبلی میں طلبہ یونینز کی بحالی کی قرارداد منظور، حقوقِ طلبہ کی جدوجہد میں اہم کامیابی۔
#JamiatPK #StudentsRightsMovement #RestoreStudentsUnion #StudentsRights
ferkhanda Aurangzaib retweeted
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور لیوی کے خاتمے کا معاملہ
وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آج ملاقات کریں گے
جماعت اسلامی کے وفد میں نائب امیر لیاقت بلوچ اور پیٹرولیم لیوی پر کام کرنے والی ٹیم کے ارکان شامل ہوں گے
#JamaateIslami
ferkhanda Aurangzaib retweeted
الحمدللہ عوامی جدوجہد نے مزید ریلیف حاصل کر لی
شکریہ جماعت اسلامی
شکریہ حافظ نعیم الرحمن
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
No More Bhatta Levy
ferkhanda Aurangzaib retweeted
نئے اک عزم کا پنجاب میں ۔۔۔۔۔ آغاز باقی ہے
کھڑا میدان میں حافظ، ابھی پرواز باقی ہے
مکمل ترانہ
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
No More Bhatta Levy
@FaadiSays
ferkhanda Aurangzaib retweeted
بلدیاتی کونسل کی مدت پوری ہونے کے بعد ایڈمنسٹریٹرکا نظام لانے کے بجائے انتخابات ہونے تک پوری کونسل کو اسی طرح چلنا چاہئے
#KMC #Karachi
@Saifuddin_Adv
ferkhanda Aurangzaib retweeted
سندھ حکومت اور ایس بی سی اے نے گناہوں، کو چھپانے کے لیے ظالمانہ نوٹیفکیشن کیا
#SindhGovernment #SBCA #building #karachimatters
ferkhanda Aurangzaib retweeted
جماعت اسلامی کی وجہ سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے
جماعت اسلامی نے پرامن تحریک چلائی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
#شکریہ_حافظ_نعیم_الرحمن
ferkhanda Aurangzaib retweeted
The undersecretary of the Ministry of Education in Gaza, Khaled Abu Nada, and his wife were killed in an Israeli air attack on a residential apartment west of Deir al-Balah in the central Gaza Strip, as Israel continues to violate the so-called ceasefire.
qudsnen.com/share/68657
ferkhanda Aurangzaib retweeted
عمارت راتوں رات نہیں بنی! پی پی کی صوبائی حکومت ذمے دار ہے
#Karachi #BalochColony #BuildingCollapse #PPP #karachimatters
ferkhanda Aurangzaib retweeted
جدوجہد عوام کی۔۔۔
فتح پاکستان کی ۔۔۔
صرف ایک ماہ میں پیٹرول 86 روپے سستا۔۔۔
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
No More Bhatta Levy
ferkhanda Aurangzaib retweeted
ٹھیکیداری نظام نےمحنت کشوں کا جینا حرام کر دیا ہے، الکرم ٹیکسٹائل نے ملازمین پر جو ظلم کیا وہ قابل قبول نہیں، نیشنل لیبر فیڈریشن ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے، ملازمین کوانصاف نہ ملا تو بھرپور احتجاج کریں گے
ferkhanda Aurangzaib retweeted
ناظمہ کراچی جاوداں فہیم نے بلوچ کالونی میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کی ہے۔ انہوں نے جاں بحق افراد کی مغفرت، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حادثے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔
#Karachi
#jamaateislami
ferkhanda Aurangzaib retweeted
The reduction in petroleum prices and public relief are not a favour from the rulers; they are the result of the people's struggle and Jamaat-e-Islami's relentless resistance.
Jamaat-e-Islami has once again proved that standing firm for people's rights brings results. The struggle for lasting relief continues!
@NaeemRehmanEngr
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy


















