@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) header
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury) profile picture

Nothing

Northern Ireland, United Kingd
Joined May 2024
Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)Photo by @Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 (@gul_Choudhury)
#ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians بہت دن ھوئے بصارتیں سماعتیں محروم ھوئی ھیں
22
78
2
113
9,086
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
محافظ ہی درخت کی شاخیں کاٹنے لگیں تو پھر دشمنوں کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے؟ مگر غور کریں کہ جن شاخوں پر بیٹھے ہیں بیوقوف وہی شاخیں کاٹ رہے ہیں یہ نہیں تو انکی نسلیں نشانہ بنیں گی اور یقیناً بنیں گی ،کوئی بچ نہ پائے گا. #فسطائیت_بند_کرو
1
14
1
9
295
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
پاکستانی حکومت اور پاکستانی عوام
13
102
2
335
8,411
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#فسطائیت_بند_کرو اور بے گناہ لوگوں کو رہا کرو۔
2
18
16
216
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
خدا کاخوف کرو کیوں کشمیری ماؤں کی بد دعائیں لے رہے ہو اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو مریم نواز ،شہاز شریف اور نواز شریف اس قتل عام کے برابر ذمہ دار ہیں
4
21
49
481
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
محترمہ کیسے کم ہو سکتا جہاں اٹلی سے موچی منگوایا جاے دس ارب کا جہاز لیا جاے جگہ جگہ جاہل عورت کے پوسٹر لگاے جاے بتانے سے نہیں سچ پتا چلتا سچ خود سامنے ا جاتا جیسے فارم 47 نکلا کے جعلی حکومت وفاق پنجاب اور بلوچستان میں چلو کوئی نوا چوٹی کا کے او کنیز حاصل
These are the facts dear jami
1
2
4
121
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
🚨🚨مشہور پشتو گلوکارہ گل پانڑا کا لائیو کنسرٹ میں عمران خان سے اظہار عقیدت دل میں پاکستان ہے دستور کی طرح ♥️ عشق عمران ہے منشور کی طرح ♥️🔥
13
304
8
1,148
26,865
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اُکھڑا کوئی ٹوٹا "خزاں کے آخری دن تھے" امجد اسلام امجد
15
76
3
259
3,015
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
(ہم بھولنے نہیں دیں گے) اہم واقعات۔ 7 مارچ 2022: واشنگٹن میں میٹنگ اور سائفر کی روانگی۔ 27 مارچ 2022: عمران خان نے اسلام آباد کے جلسے میں ایک کاغذ لہرا کر کہا کہ غیر ملکی سازش کا ثبوت ہے۔ 31 مارچ 2022: نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے اسے "غیر سفارتی زبان" اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیا اور امریکہ کو ڈیماارچ جاری کیا۔ 9-10 اپریل 2022: تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔ عمران خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بنے جنہیں اس طریقے سے ہٹایا گیا۔ بعد میں شہباز شریف کی قیادت میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے کہا کہ سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ جہ کہ یقیناً کسی کی اجازت سے ہی ہوا تھا۔ سائفر کی کاپی پرائم منسٹر ہاؤس سے مبینہ طور پر غائب ہو گئی۔ ویسے ہی جیسے ثبوت جل جایا کرتے تھے۔
9
1
17
433
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
مریم نواز حکومت کے جانے کے دنوں کی نشانیاں شروع؟ جب بھی کسی حکومت کے جانے کا وقت قریب آتا ہے تو حکمران اچانک عوام کو ریلیف دینا، مہنگائی کم کرنا، پٹرول سستا کرنا اور ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح شروع کر دیتے ہیں۔ حکومتی کارکردگی دکھانے اور تشہیر کرنے کی ایسی دوڑ لگتی ہے جیسے اچانک سب کچھ بدلنے لگا ہو۔
3
27
27
436
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
پاکستان میں جب امیر غریبوں کو لوٹتا ہے تو اسے بزنس کا نام دیا جاتا ہے اور جب غریب حق کے لیے سڑکوں پر اے تو اسے فتنہ وفساد کہا جاتا ہے کچھ وزیر بن گے جو رہ گے تھے وہ مشیر بن گے جو سابق ہوے سفیر بن گے بس ایک عوام ہے جو فقیر بن گے
1
22
27
341
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے آج وہ ماطوب ہے اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتا، اجتماع نہیں کر سکتا۔
3
21
1
25
548
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
پھلا پھُولا رہے یا رب! چمن میری اُمیدوں کا جگر کا خون دے دے کر یہ بُوٹے مَیں نے پالے ہیں میرے اشعار اے اقبالؔ! کیوں پیارے نہ ہوں مجھ کو مرے ٹُوٹے ہُوئے دل کے یہ درد انگیز نالے ہیں
#محبت_مافیا علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ھوں جو تھے چھالوں میں کانٹے نوکِ سوزن سے نکالے ھیں نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رھنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ھیں نہیں بیگانگی اچھی رفیقِ راہ منزل سے ٹھہر جا! اے شررھم بھی تو آخر مٹنے والے ھیں
1
4
100
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
بلوچستان میں بیس کروڑ کی بینک ڈکیتی ۔ بی بی سی اردو
4
7
12
199
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
اگر مساجد کے اماموں کی تنخواہیں اچھی ہوتی ٹو آج سارے پاکستان کی مساجد میں ریٹائرڈ جرنل کرنل اور میجر امامت کروا رہے ہوتے
5
83
2
156
1,274
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
تمنا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں علامہ اقبال #محبت_مافیا
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند #محبت_مافیا
7
5
15
313
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر" "مل جاے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر" "ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے" "پتھر ہی ٹوٹ جاے وہ شیشہ تلاش کر" "سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگیں" "دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر" اقبال #محبت_مافیا
کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے کہ زمانا میری مثال دے تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو مجھے بس تو رزقِ حلال دے #محبت_مافیا
3
11
220
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق نے اَبلہِ مسجد ہُوں، نہ تہذیب کا فرزند اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں، بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند #محبت_مافیا
کوئی عروج دے نہ زوال دے مجھے صرف اتنا کمال دے مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے کہ زمانا میری مثال دے تیری رحمتوں کا نزول ہو مجھے محنتوں کا صلہ ملے مجھے مال و زر کی ہوس نہ ہو مجھے بس تو رزقِ حلال دے #محبت_مافیا
1
9
1
23
647
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
ہم ایک ایسی غلام کا قوم کا حصہ ہیں جو پچھلے 78سالوں سے آزادی کی ایکٹنگ کر رہی ہے ٹریفک چالان کیلے کیمرے لگ گے E چالان گھر پہنچ جاتا ہے قومی خزانے پر بھی کوئی کیمرہ لگا دیں تا کہ خزانے لوٹنے والوں کو بھی پکڑا جاے
2
35
43
438
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retweeted
#محبت_مافیا علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ھوں جو تھے چھالوں میں کانٹے نوکِ سوزن سے نکالے ھیں نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رھنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ھیں نہیں بیگانگی اچھی رفیقِ راہ منزل سے ٹھہر جا! اے شررھم بھی تو آخر مٹنے والے ھیں
3
1
4
175
#محبت_مافیا علاج درد میں بھی درد کی لذت پہ مرتا ھوں جو تھے چھالوں میں کانٹے نوکِ سوزن سے نکالے ھیں نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رھنے کی نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ھیں نہیں بیگانگی اچھی رفیقِ راہ منزل سے ٹھہر جا! اے شررھم بھی تو آخر مٹنے والے ھیں
3
1
4
175