🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) header
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 (@humeraaa28) profile picture

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️ جانے والوں کو اجازت 🔥 رہنے والوں کو شکریہ 🙏 Shukr Alhamdulillah for everything ❤

Chicago, IL
Joined August 2016
الحمدللہ تہجد ٹائم ♥️ جس معاملے نے ہمیں بےبس کر دیا ہے اس کو اسی بےبسی سمیت اللہ رب العزت کے سپرد چھوڑ دیا اور جب کوئی معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کر دیا جاتا ہے تو اس پر بحث نہیں کی جاتی بلکہ تب اللہ رب العزت پر کامل بھروسہ کیا جاتا ہے پھر تو بس بڑے ادب سے ہاتھ پھیلائے ++
48
107
158
24,605
جب آپ کو لگنے لگے کہ آپ کسی کے لئیے اہم ہو تو اپنے آپ کو دو تھپڑ مارو اور وقت پر ہوش میں آجاؤ۔۔
1
2
5
141
صبر کا مطلب یہ ہے کہ آپ زخموں کے باوجود شفا یاب دکھائی دیں۔۔۔ 🌙 شب بخیر 😴
3
8
180
ایک دن ہم بھی کسی پرانی تصویر میں مسکراتے ہوئے ملیں گے اورشایدکوئی دیکھ کرسوچے گا کہ یہ لوگ بھی کتنےخوش رہاکرتے تھے۔
4
6
133
رُت بدلتے ہی بدل جائے گی تری حالت اے شجر شُکر منا تیرا موسمی دُکھ ھے🍂🔥
1
3
5
122
انسان کو خوش فہم سے زیادہ حقیقت پسند ہونا چاہئے ۔۔۔
1
5
139
کبھی ایک معصوم دل تھا جو خوابوں سے بھرا ہوا تھا۔۔۔۔۔آج ایک تھکی ہوئی روح ہے جو کسی سے کچھ نہیں مانگتی۔۔
2
8
168
اک دندناتی ریل سی عمریں گزر گئیں دو پٹریوں کے بیچ وہی فاصلے رہے۔۔۔
4
9
142
خدا ہمیں کبھی کبھی بے قدری کے صحرا میں اس لیے تنہا چھوڑ دیتا ہے تاکہ ہمیں اپنی اصل قدر اور خودداری کا مفہوم سمجھ آ سکے۔۔۔۔
2
2
6
154
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
° وَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِٱللَّهِ وَكِيلًا. ° اور اللّٰہ پہ بھروسہ کیجئے اللّٰہ تعالیٰ بطور مددگار و کارساز کافی ہے.♥️
6
15
34
476
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
رشتوں کی گرہیں کافی کی بھاپ میں ہونے والی گفتگوؤں سے نہیں، وقت کی آزمائشوں کی بھٹی میں کھلتی ہیں؛ کیونکہ اپنائیت کے دعوے تو بہت آسان ہیں، مگر نبھانے کا ہنر ہر کسی کے حصے میں نہیں آتا۔ #متاعِ_دل
43
57
2
109
1,550
بہت گہرا ہے سکوں بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں بہت سنسان ہے کوئی۔۔ 🌙 شب بخیر 😴
2
9
23
401
بخشا ہے حسن تم کو ہماری نگاہوں نے ہم تمہیں لے کر آئے ہیں حدِ غرور تک
2
7
11
175
عجیب بات یہ ہےکہ انسان ہر چیز سے بچ نکلتا ہے مگر اپنے خیالات سے نہیں
1
2
8
168
ہم مکمل فنا نہیں ہوئے بس مدھم پڑتے گئے دن بدن آہستہ آہستہ بغیر کسی آخری الوداع یا چیختے ہوئے اختتام کے ہماری ذات کا کچھ حصہ ہر روز بجھتا گیا یہاں تک کہ روشنیاں ماند پڑیں مسکراہٹیں تمام ہوئیں اور اداسیوں نے ہمیں آ گھیرا۔۔
3
5
120
دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کو طُولِ شبِ فِراق کو تو ناپ دیجیے
3
7
177
اِک شہرِ آرزو سے کسی دشتِ غم تلک دِل جا چکا تھا اور یہ ہجرت عجیب تھی۔
2
6
152
جو چیز تمہیں مار نہیں پاتی وہ چیز تمہیں خاموش اور گم صم بیٹھنے پر مجبور کر دیتی ہے ۔۔۔
2
11
194
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
ہو ش کس کو کہا ں ہو تا ہے ر و بر و جب مہر با ن ہو تا ہے
2
9
8
69
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
میرا دشمن میرے اندر ہی چھپا بیٹھا ہے مجھ کو خود اپنی طرف تیر چلانے ہوں گے
4
10
11
128
🇵🇰🇺🇸 تبسم 🌹 retweeted
_تـم میرے ذہـن سـے اتـر جـاؤ _میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا
2
2
4
148