Pinned Tweet
ان لوگوں کو شاید یہ لگتا ہے کی لوگ تھوڑے دن میں بھول جائیں گے
بات ختم ہو جائے گی
یہ بات ختم نہیں ہوگی
ان لوگوں نے ہماری روح زخمی کی کے
ہم بھولیں گے نہیں
جب تک ارشد بھائی کے قاتلوں کو پوری دنیا کے سامنے بینقاب نہیں کر دیتے
ہم یہ جنگ لڑیں گے
نا بھولنے دیں گے
@javerias
HW retweeted
ربیعہ احسن کی دونوں بیٹیوں کی کفالت 92 نیوز کی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں لے لینا چاہیے اور انکی تعلیم مکمل ہونے تک انکی مالی معاونت جاری رکھیں والدہ تو انکی رہی نہیں اور والد جیل میں ہے ادارہ اپنی محنتئ اینکر کی یتیم بچیوں کے لئے یہ قدم ضرور اٹھائے
HW retweeted
ربیعہ احسن قتل کیس میں احسن کے بارے میں جو فیصلہ ہوگا وہ تو ہوگا لیکن یہ ریسکیو 1122 کو الٹا لٹکانا بنتا ہے کیونکہ گولی لگنے کے بعد تقریباً دس سے پندرہ منٹ تک ربیعہ کی سانسیں چلتی رہیں مگر ریسکیو اہلکاروں نے کوئی فرسٹ ایڈ نہ دی جبکہ اہلخانہ کو بھی کمرے میں جانے سے روک کر پولیس کا انتظار اور قانونی کاروائی کے چکر میں پڑ گئی۔ یہ کیسے ایس او پیز ہیں کہ بندہ مرتا مرجائے لیکن پولیس کے آنے سے پہلے کچھ نہیں کرنا؟
#JusticeForRabiya
HW retweeted
ربیعہ احسن ولد احمد خان (مرحوم) کی نمازِ جنازہ
بروز پیر، 9 نومبر 2026
دن 11.00 بجے
مقام: مرکزی جامع مسجد، گلشن آباد
اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔
HW retweeted
ایک بار سورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص یا سورہ یسین یا حسبِ سہولت واستطاعت قرآنِ کریم کا کوئی بھی حصہ ربیعہ احسن کے ایصال ثواب کے لیے پڑھ دیں ۔
HW retweeted
سخت ڈیوٹی ہے باجی کی کرسی پر کھڑے ہو کر فوٹو گرافر کو ہدایات کوئی اینگل غلط نہ ہو جائے مریم نواز کے فوٹو شوٹ کا😂😂
HW retweeted
Arshad, I miss you a lot. The house feels empty without you. I lost you so my peace, my strength. I'm tired, but your bravery keeps me going. Arshad Sharif rest in the peace Ameen. Watch over me. I will always miss you.
Javeria Siddique
#JusticeForArshadSharif #journalismisnotacrime
#endimpunity @UNESCO @UN_SPExperts @OsloFF @ParisPeaceForum @CPJAsia @mediadefence @IWMF @IFJGlobal @ClooneyFDN @PressClubDC @columbiajourn @TEDFellow @ICFJ @EUPakistan @hrw @freedomhouse @IFJGlobal
HW retweeted
یہ بےحس حکمران اس تماش بین قوم کی سزا ہیں۔
ٹک ٹاک بنانے کے لیے انہوں نے معذور بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ الیکٹرک وہیل چئیر دے کر فوٹو سیشن کروایا اور اس کے بعد معذور بچوں کو چلتا کر دیا۔
گورنر راج اور تباہ کاریاں۔۔🚨🚨
مقامی زرائع کے مطابق یہ لکڑیوں سے بننے والا ٹریک پچھلے چند دن سے تعمیر ہوا اور اس وقت درختوں کی کٹائی پورے زور اور شور سے چل رہی ہے۔۔!! ⭕️
یاد رہے تحریک انصاف بلخصوص عمران خان اور سُہیل آفریدی نے درختوں کی کٹائی پر انتہائی سخت اقتدامات اُٹھائے تھے۔۔🔥
۔
HW retweeted
غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں آزادی کیلئے جدوجہد کرنی پڑتی چھیننی پڑتی آزادی، ،،،،
عمران احمد خان نیازی 🔥
HW retweeted
منا بھائی ایم بی بی ایس فلم روز پاکستان میں، مریم نواز کے لیے جھوٹا باغ بنایا گیا اٹک میں جہاں جہاں سے پودے لائے وہاں واپسی۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
HW retweeted
Justice for Arshad Sharif #EndImpunity @Ginitastar @FranceskAlbs @ClooneyFDN @abellanger49 @SRfreedex_LMG @LantosFndn
HW retweeted
پتلو پلک جھپکتے ہی ڈوگر کورٹ سے ضمانت کرا کر پتلی گلی سے نکل لیا۔۔ لیکن یہاں ایک سابق وزیر اعظم ہے جسکی اسی ڈوگر کورٹ میں پچھلے دو سال سے ضمانت تو دور اپیلیں ہی نہیں لگ رہیں 🙂
HW retweeted
Massacre of trees continues without any shame. Sadly ruling and bureaucratic elite from Lahore are now turning the once beautiful city into most polluted city in the world just to earn “few more dollars” from such dirty digging in name of development.
Its not development, its destruction. Lahore already has topped list of most polluted city in world on same model by same elite. Pakistani politicians and babus ll shift to London, Dubai, Portugal, New York, Australia while common people ll suffer smog and pollution diseases.
@CMShehbaz @betterpakistan @DrMusadikMalik @HanifAbbasiN @AyazSadiq122 @sherryrehman @PalwashaKhan18 @CDAthecapital @PakEPAIslamabad @RajakhurramNA48 @Nabilgabol @ijazulhaq @SyedAliZafar1 @SyedAghaPPP























