Hammad Ahmad (@i_hmd3) header
Hammad Ahmad (@i_hmd3) profile picture

Somewhere between left and right, somewhere inside a poem. (SC) Writer • (Not) Photographer • اکبری I believe poetry makes sense of everything.

Earth
Joined September 2011
Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)Photo by Hammad Ahmad (@i_hmd3)
کچھ دن قبل ایک بندے نے محمد علی مرزا سے عربی میں (لکھا ہوا پڑھتے ہوئے) سوال کیا، اِس غرض سے کہ وہ سے محمد علی مرزا کو عربی نہ سمجھنے والا ثابت کرسکیں۔ اس سے متعلق غامدی صاحب سے سوال ہوا، اُن کا جواب سننے کے قابل ہے۔
23
63
3
477
88,683
Be the one, at the very least, whose mind is not colonized…….
251
اگر آج بلاول سے کہا جائے کہ فارم 45 کے مطابق جو سیٹیں آپ جیتے ہیں صرف وہی اپنے پاس رکھ لیں باقی واپس کردیں تو یہی انقلابی بلاول عاصم منیر کے پیر پکڑ لے گا۔ کیوں کہ صرف مخصوص نشستیں ہی نہیں عام سیٹیں بھی اِن کو اسٹبلشمنٹ سے ملی ہیں۔ کراچی میں ایک پولنگ سٹیشن نہیں جیتے اور 7 سیٹیں۔
2
2
284
ایک رخ پر حکومت دوسرے پر اپوزیشن امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پیپلز پارٹی کے دوہرے کردار پر دلچسپ تبصرہ! بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی کی مثال بچپن کے ایک میجک کارڈ سے دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک زاویے سے حکومت اور دوسرے زاویے سے اپوزیشن نظر آتے ہیں لیکن قوم ان کی اصلیت جانتی ہے
1
32
1
72
2,090
اگر خیبر پختونخوا میں ناجائز طریقے سے گورنرراج لگا تو اسپر دستخط توآپ کے والد نے کیے آپ کا گورنر خیبر پختونخوا میں تمام معاملات چلا رہا ہے آپ کس کو دھوکا دینا چاہتے ہیں آج بلاول پی ٹی آئی سے ہمدردی کا اظہار کرہے ہیں تو آپ نے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی کیوں تھی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان #HafizNaeemUrRehman #Jamaateislami
2
44
1
84
2,566
غیر قانونی تجاوزات کی حمایت نہیں کی جا سکتی لیکن یہ کونسا انصاف ہے کہ سیاسی رہنماؤں نے جو تجاوزات کی ہیں اُن کو آپ نوٹسز بھیجتے ہو، مذاکرات کرتے ہو، مسئلے کا حل نکالتے ہو یا آخرکار تجاوزات کی اجازت بھی دے دیتے ہو لیکن جہاں عام آدمی کی بات ہو تو فوراً گھر و دکان گرا دیتے ہو۔ ۱/۲
1
1
3
371
دوسری طرف پختونخواہ کے سیاستدانوں کا کردار دیکھیں۔ مولانا کی پارٹی حکومت کو دھمکیاں دے رہی ہے کہ اگر مفتی محمود مرکز کے تجاوزات کو کچھ کہا تو حشر نشر کردیں گے، لیکن عوام جن سے یہ سالہا سال سے ووٹ لے رہے ہیں اُن کے حق میں حکومت کو دھمکی تو دور ایک مذمتی بیان تک جاری نہیں کر رہے۔
41
بھٹو اور اُس کے بچے وہ سب سے بڑا حادثہ ہے جو پاکستان کے ساتھ ہوا ہے۔ اس حادثے کا سب سے زیادہ شکار سندھ ہوا ہے، جہاں باقاعدہ زمانۂ جاہلیت کی غلامی آج تک موجود ہے۔ بلاول کا انٹرویو اس بات کا ثبوت ہے۔
سندھ میں 18 سالہ کارکردگی کے سوالات پر دیکھیے بلاول بھٹوکا موقف
3
2
240
Hammad Ahmad retweeted
وصولی اور اصولی سیاست
23
2
62
2,567
Hammad Ahmad retweeted
نہ شہرکو ۱۸ سال میں پانی ملا۔ نہ سڑکیں ملیں نہ کوئی ماس ٹرانزٹ منصوبہ ۔ نہ سیف سٹی پراجیکٹ۔ نہ رہزنی ڈکیتی کا جن بوتل میں بند کرسکے۔ کسی اور کا میئر بنتا تو فنڈ روک لیتے۔ کسی اور کا میئر بنا تو آپ نے وہاں اس سے وہ حق چھین لیا۔ اب جب کراچی کی دہائی سنی گئی سونے کا انڈا دینے والی مرغی ہاتھ سے نکلتی دکھائی دی تو انقلاب یاد آگیا
انقلاب کا بخار: آپ کراچی کاحق دباکر بیٹھے تھےکراچی والوں کی بس ہوگئی۔ گورنرہاؤس میں کراچی کےمسائل پرآوازاٹھی تو آپ نے طاقت کااستعمال کرکے گورنر ہی ہٹوادیا۔ تاجروں نے بااثر حلقوں میں شکایت کی تو آپ نے پھرتیاں دکھانی شروع کیں۔ مسائل کوسمجھنے کے بجائے لالی پاپ دینے کا سلسلہ شروع
51
209
16
516
7,666
پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کردے تو یقین آجائے کہ اِس واردات میں پارٹی قیادت کی رضامندی نہیں تھی۔ پیپلزپارٹی کے یہ ڈرامے بہت عرصے سے چل رہے ہیں، ہر غیر آئینی اقدام میں آگے ہوتے ہیں اور ساتھ جمہوریت پر بھاشن بھی دیتے ہیں۔
PPP just helped topple an elected govt in KP & is owning the abduction of a CM. But despite that, it is now invoking the importance of mandates & democracy on the issue of separating Karachi from Sindh. You cant be this two-faced when your survival is dependent on public support.
1
2
3
299
محض باتیں کرنا تحریک انصاف کے کارکن کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ اگر پیپلزپارٹی اور فضل الرحمن کو واقعی عمران خان اور PTI سے ہمدردی ہے تو وہ سیٹیں چھوڑ دیں جو اسٹبلشمنٹ نے پی ٹی آئی سے لے کر اِن کو دی ہیں۔ جعلی سیٹوں پر بیٹھ کر انقلاب کی باتیں کس منہ سے کر رہے ہیں۔
1
4
4
263
خدا ہی جانے اُن لوگوں پر خدا کا کیسا خاص رحم و کرم ہوگا جو فجر پڑھنے مسجد جاتے ہیں۔ رشک آتا ہے ان پر کہ کاش ہم اور ہمارے بچے کبھی انہی لوگوں میں شامل ہوں۔
9
358
سیاسی جماعتوں کو اپنی فکر تو ہے کہ نئے صوبوں سے یہ کمزور ہوجائیں گے لیکن کبھی یہ خیال نہیں آیا کہ بلدیاتی نظام کو بہتر بنائیں اور کچھ عوام پر ترس کھائیں۔ اسلام آباد میں کئی بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کروائے گئے، لاہور میں بلدیاتی نظام ہی نہیں ہے، کراچی میں جعلی مئیر لے آئے۔
1
4
11
389
Saudi Arabia executes former child protester Jawad Qureiris
5
22
5
145
22,171
يہ پير کليسا کی کرامت ہے کہ اس نے بجلی کے چراغوں سے منور کيے افکار
1
1
6
239
بعض علماء لاڈلے ہوتے ہیں، جب اُس لاڈ و پیار میں کمی آتی ہے تو اُن کا غصہ اور اُن کی ناراضگی ایک فطری چیز ہے۔ لیکن اِس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ پھر کبھی اُس پرانی تنخواہ پر کام نہیں کریں گے۔
1
2
300
اقبال چھوٹے اور تنگ ذہنوں میں نہیں اتر سکتے۔ اور ایسی کوشش کی بھی جائے تو وہاں اقبال کا فلسفہ نہیں، بلکہ یہی سطحی باتیں جگہ پائیں گی کہ اقبال نے ملکہ کے لیے نظم لکھی، خوشحال خٹک سے اشعار مستعار لیے، خواب کس وقت دیکھا وغیرہ۔ کیونکہ ہر ذہن اپنی فکری استعداد اور ذہنی ظرف کے ۱/۲
2
1
6
348
مطابق ہی مواد اخذ کرتا ہے۔ تنگ اور چھوٹے ذہنوں کا مسئلہ یہی ہے کہ وہ بلند خیالات سے بھی اپنی پستی اور کمزور ذہنی صلاحیتوں کے مطابق ہی معانی لیتے ہیں۔ اور اس میں اِن کا قصور بھی نہیں ہوتا، البتہ یہ کوشش جو نہیں کرتے وہ بہرحال اِن کا اپنا قصور ہے، اقبال کا نہیں۔ ۲/۲
2
89
Hammad Ahmad retweeted
Indonesia, Malaysia, Senegal, Jordan, Egypt, Morocco, Turkey, Burkina Faso, Albania, Nigeria, Lebanon, the Palestinian Territories, Bosnia, the list goes on. Which shows how stupid of a question this is
Show me a single Muslim country where a non Muslim holds a position?
380
1,441
127
14,507
342,553