Pak Views (@Ij422) header
Pak Views (@Ij422) profile picture
Joined March 2022
Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)
Pinned Tweet
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبـــــــــــح بخـــــــــــیر حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨🌸
2
4
6
178
میں کبھی زندگی کو.. ویسا قبول نہیں کر سکا جیسی وہ تھی میں اس کے تمام زہروں کو نگل نہیں سکتا تھا.. لیکن اس میں کچھ حصے تھے نازک جادو جیسے حصے.. جو مانگنے پر مل سکتے تھے۔ چارلس بکوسکی #رونق_شاعری
6
6
123
کسی کے لیے نیا لباس ایک شوق ہے، اور کسی کے لیے تن ڈھانپنا بھی ایک خواب ہے۔ #رونق_شاعری
3
12
12
139
Pak Views retweeted
افغان مہاجرین کے نام پر فضلو ڈیزل کے پیٹ میں وٹ پھرنا تڑپنا اور چیخ و پکار آخر کس مفاد کا تحفظ ہے؟بھائی کی تعیناتی اور امدادی رقوم پر اٹھتےسوالات کا جواب دو۔مہاجرین کی آڑ میں اپنےمفادات کا کھیل بند کرو،قوم فضلو ڈیزل کی ڈرامے بازیاں سمجھ چکے ہیں۔ #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
16
13
160
Pak Views retweeted
PM Shehbaz Sharif inaugurated the Pak-China Friendship Hospital in Islamabad. China gifted this hospital to Pakistan during COVID-19, but criminal negligence left it in ruins. It now reopens as a state-of-the-art facility run by Indus Hospital, with completely free treatment and medicines. 🇵🇰🇨🇳
22
21
123
امریکی افغان جنگ کو ’’ڈالروں کی جنگ‘‘ قرار دینے والے مولانا صاحب خود امریکی سفیروں کے سامنے وزارتِ عظمیٰ کے حصول کے لیے منت سماجت کرتے دکھائی دیے! 😁 امریکہ مخالف تقاریر ایک طرف، اور اقتدار کی خاطر امریکی دربار میں حاضریاں دوسری طرف! #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
13
15
215
افغان مہاجرین کے معاملے پر فضلو اتنے سرگرم کیوں ہیں؟ آخر اس خصوصی دلچسپی کے پیچھے کیا سیاسی مفادات یہ بھی شامل کر سکتی ہیں کہ مولانا نے اپریل 2025 میں افغان مہاجرین کی واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے عالمی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
14
13
187
Pak Views retweeted
سہیل آفریدی دورِ حکومت میں سرکاری عہدوں کی مبینہ بندر بانٹ کا انکشاف، صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے 134 رشتہ داروں کی محکمہ بلدیات اور ہائر ایجوکیشن میں بھرتیوں نے میرٹ اور گورننس پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
11
34
35
191
#مدارس_خور_فضلو افغان مہاجرین کے معاملے پر فضلو کی غیر معمولی دلچسپی کی وجہ کیا ہے؟ کیا یہ صرف انسانی ہمدردی ہے یا اس کے پیچھے سیاسی اور نظریاتی مفادات بھی ہیں؟ سوالات بہت ہیں، جواب قوم کو چاہیے! #راشی_ڈیزل_قید_کرو
14
16
276
Pak Views retweeted
مولانا فضل ارحمان پر واضح کر دیا گیا ہے کہ ریاست کیخلاف اس طرح گفتگو کی اجازت کسی کو نہیں ہوگی
12
41
43
267
امریکی جنگ کو ڈالری جنگ کہنے والوں کے اپنے امریکی سفارت کاروں سے رابطوں اور اقتدار کی کوششوں پر سوالات کیوں نہ اٹھیں؟ اصول اور بیانیہ عوام کے سامنے کچھ، عمل کچھ اور! عوام سب یاد رکھتے ہیں۔ #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
21
22
299
Pak Views retweeted
13 سال تک پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں حکومت کی، دعوے بہت کیے، نعرے بہت لگائے اور زہر بہت اگلا۔ لیکن وہ عوام کے لیے کچھ نہ کر سکے۔ وزیراعظم شہباز شریف
10
12
190
Pak Views retweeted
پختونخوا میں اپنی مرضی کا گورنر تعینات نہ ہونے پر مولانا فضل الرحمان نے ریاست کو تنقید کا نشانہ بنایا @TallalPMLN
13
12
185
Pak Views retweeted
پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کو مائنس کر چکے اور اب پارٹی میں سب اپنی سیاست چمکانے میں لگے ہیں @ikhtiarwali
12
13
182
Pak Views retweeted
امریکی جنگ کو ڈالری جنگ کہنےوالےخود امریکی سفارت کاروں کے در پر ترلے منتیں اور اقتدار کی بھیک مانگتے رہے! یہ کیسا دوہرا معیار اور کون سا اصولی سیاست کا دعویٰ؟ آخر پھر منافق کا لفظ کیوں نہ استعمال ہو۔عوام سب یاد رکھتے ہیں! #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو dawn.com/news/1086624
1
37
39
386
Pak Views retweeted
مریم نواز شریف سے فرانس کے نئے سفیر ژاں نوئل پواریے کی ملاقات، پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات کے فروغ پر گفتگو۔ پنجاب اور فرانس کا سرمایہ کاری، صنعت اور کاروباری شراکت داری کے نئے مواقع پیدا کرنے پر اتفاق، باہمی تعاون کے روشن امکانات۔
19
19
116
اپنے سیاسی سفر میں 4، 5 دفعہ قید بھی ہوا ہوں، آخری بار پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں ساڑھے چھ ماہ قید کاٹی، مجھے قید کرنے والے یہ بھی نہ بتا سکے کہ وہ مجھے قید کیوں کر رہے ہیں اور مجھ پر الزامات کیا ہیں، جو میرے لیے فخر کی بات ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
16
20
319
اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دے کر دنیا میں اپنی صلاحیت اور طاقت منوائی ہے، بھارت نے بھی اس کامیابی کو تسلیم کیا، جو پاکستان کے لیے بڑا اعزاز ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
17
24
349
Pak Views retweeted
#راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو عبدالغفور حیدری کا 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم اہم ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مولانا صاحب معافی مانگتے ہیں یا اپنی جماعت کے اندر اٹھنے والے سوالات کا سامنا کرتے ہیں۔
1
23
2
29
658
سیاسی تقاریر کے بجائے عوام کے سامنے ٹھوس دستاویزی شواہد پیش کیے جائیں۔ این ایچ اے کے 36 ارب روپے کے ٹھیکوں سے متعلق مالی معاملات کی مکمل تفصیلات کیا ہیں؟ #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
30
31
365
ہماری وفاداری پر الزام مت لگائیں۔ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں۔ ہمارے جمیعت کے ارکان نے مولانا سے ریاست مخالف بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے اور اگلے چوبیس گھنٹوں میں اگر مولانا نے معافی نا مانگی تو میں آپ میڈیا والوں کے سامنے #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
30
28
409