Pinned Tweet
Important note 💡
@maybeshalinii
You're in an interview, and the interviewer asks,
"Can you tell me about yourself?"/ "Tell me something about yourself."
Here is how you can answer:
2
4
3,462
چند اکاؤنٹ کو پی ٹی آئی سے جوڑنا،مناسب نہیں۔
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
4
کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں کل
آج پکڑا گیا سزا کے لہجے میں وہ
آسان جواب یہی ہے فرعون اور نمرود کبھی بھی انسانیت کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے ۔
@juipakofficial
4
پی ٹی آئی میں تو کسی نے نہیں کیا ۔مکمل معلومات شیئر کیا کریں ۔
ایک طرف مولانا فضل الرحمان کی جماعت اور اہلخانہ ریاستی جبر کا سامنا کررہی ہے، وہیں اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے کارکن اس ریاستی جبر کی مذمت کرنے کے بجائے الٹا مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کل جب پی ٹی آئی کی باری تھی تو دوسری جماعتیں یہی کررہی تھیں۔
ایک ایک کرکے سیاسی جماعتوں کی باری لگتی ہے اور دوسری سیاسی جماعتیں دل ٹھنڈا کرتی ہیں کہ انکے ساتھ ٹھیک ہورہا ہے۔
7
Hugg them and kill them.
26 November
گلے لگا کر، تھپکیاں دیں اور پھر سنائپر کی گولیاں سے جانیں لے لیں۔
ہسپتالوں کو علاج سے منع کردیا اور شہداء کے جسموں کو واپس کرنے سے انکار کردیا۔
رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو
#IslamabadMassacre
کتنے دن جیل رہا ہے ۔اور زیادہ گرفتاریاں اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ یہ ایک اچھے سیاستدان ہیں ۔ملک کو تاریکی کیطرف لے جانے میں ان کا بڑا ہاتھ ہے ۔اس سے زیادہ گرفتاریاں تو اقرار الحسن کی ہیں ۔تو کیا وہ بھی بڑے لیڈر ہے ۔میڈیا میں ارشد شریف کی قربانیاں زیادہ ہیں،آپ لوگوں نے کیا کیا ہے۔
یہ مولانا فضل الرحمان کی 13 ویں گرفتاری اور نظربندی ہے انکی پہلے گرفتاری 1974 کی ختم نبوت تحریک میں ہوئی تھی جب وہ طالب علم تھے
12
Happy birthday to me 🎉🎈
The wounds of 26/11 will never heal in so many families. Such a ghastly act. #NeverForget
26
Don't target Pakistan,who spread terrorism,the world Already knows.
Who is Kalbushan Yadav?
मोदी सरकार के इनविटेशन पर पाकिस्तान का मंत्री मुसादिक मलिक भारत आ गया है.
मुसादिक लगातार भारत को धमकाता रहा है. कभी हाथ काटने की धमकी देता है, कभी खून बहाने की.
एक तरफ पाकिस्तान हमारे देश में आतंकवाद को बढ़ावा दे रहा है, भारतीयों की हत्या करवा रहा है.
दूसरी तरफ मोदी सरकार भारत से नफरत करने वाले पाकिस्तानी मंत्री की आवभगत में लगी है. बिरयानी और कबाब खिलाने की तैयारी है.
ये देश और देशवासियों के साथ गद्दारी है. मोदी सरकार को ये नहीं करना चाहिए था.
जब तक पाकिस्तान आतंक पर पूरी तरह ब्रेक नहीं लगाता, उससे कोई बात नहीं होनी चाहिए.
11
Oh Yes Kalsoom Nawaz A very democratic woman, spending 27 year in prison for democracy. What a lady she was.
I still remember good wishes from @ImranKhanPTI for the late Kalsoom Nawaz when she was sick.
7
Replying to @SushantNMehta
@SushantNMehta your take on this behavior, every time you people discussing that Pakistani players are not good
There's winning with class and dignity.
And then there is winning like this.
#Cricket #U19AsiaCup2026 #INDvPAK teapawt.net/pctstorage2/status/212…
15
Credit goes to Musharraf as well that he hasn't arrested her. Try to tell Truth completely
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی
jang.com.pk/news/551632
1
14





















