Naqeeb Khattak 💦 retweeted
4 سال سے پی ٹی آئی اور اس کے کارکن ہر ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا فوج کی ایسی کی تیسی پھیر چکا ہے۔ فوجی اکاؤنٹس کے کمنٹ سیکشن تک بند کروا چکا ہے۔ اور ادھر 24 گھنٹے بھی نہیں گزرے اور پی ٹی آئی کی حمایت مانگنے آ گئے۔ مزاحمت کوئی حلوے کی دیگ نہیں کہ جب اپنا وقت آئے تو دوسروں کے دروازے پر پلیٹ لے کر پہنچ جائیں۔ پہلے اپنے حصے کی قربانی دیں اپنے حصے کی مزاحمت کریں اور ماضی میں کی گئی غلطیوں کا اعتراف کر کے کھلے دل سے قوم سے معافی مانگیں۔ باقی عاصم منیر اور پاک فوج کی جانب سے آپ پر کیے جانے والے ہر ظلم کی ہم مذمت کرتے ہیں۔
مولانا پی ٹی آئی کی خاطر اس جنگ میں کود پڑے۔ پی ٹی آئی کے اصرار پر حکومت کی معزولی سے قبل مذاکرات کیے، لیکن بقول مولانا، ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی گئی اور حکومت معزول کر دی گئی۔مولانا نے خیبرپختونخوا حکومت کی معزولی پر سوالات اٹھائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان کا اعتماد بحال کیا جاتا اور ان کے تحفظات دور کیے جاتے، مگر اس کے برعکس ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ستم ظریفی یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا بھی ریاستی کریک ڈاؤن کے دوران جے یو آئی کے کارکنوں کا مذاق اڑا رہا ہے اور انہیں اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی اگر میدان میں نہیں نکل سکتی تو کم از کم اگر میدان پر جے یو آئی موجود ہے تو ان کی حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی کیوں کی جارہی ہے؟ اس طرز عمل سے پی ٹی آئی کو کیا حاصل ہوگا؟
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
نظر بندی بھی ختم بیٹا بھی واپس اور گاڑی بھی واپس اور ایک طرف پی ٹی آئی والوں کا 2 ماہ سے وزیر اعلیٰ بھی واپس نہیں کر رہے
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
تحریک انصاف چار سال میں وہ مار کھا چکی ہے کہ اب اس کو نہ کوئی ترمیم توڑ سکتی ہے نہ کوئی ریفرنڈم آپ اپنی صفوں میں دیکھیں جہاں پر وزراء ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی میں وہی پالیسی چلے گی جو عمران خان کی ہوگی
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
عمران خان کی بہنوں پر پانی پھینکا جیلوں میں ڈالا ، 26 نومبر کو لوگوں کو گولیاں ماری ، مریدکے میں گولیاں مار کر لاشوں پر گاڑیاں چڑھائی ، کشمیر میں مظاہرین کو گولیاں ماری ، عمران خان کو گولی ماری بیوی کو جیل میں ڈالا ان سب واقعات پر آپکا ایک بیان نا آیا قوی رہنما صرف مولانا ہے ؟
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
عمران خان،کے ساتھ جو مظالم ہوئے اس پر یہ صاحب خاموش تھے،پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے گئے،چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا،جعلی پرچے دہیے گئے تب بھی یہ صاحب خاموش تھے۔
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
حکومت کو مولانا فضل الرحمان کے گھر کی خواتین کے احترام کا خیال کرنا چاہئے تھا، مولانا کو بھی اپنا غصہ کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، مولانا پی ٹی آئی کے پاس چلے گئے تو پی ٹی آئی کو قیادت مل جائے گی، مولانا کے پاس دماغ بھی ہے اور وہ اس دماغ سے کام لے سکتے ہیں، سلیم صافی
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
نہ عمران خان کے گھر کی مذمت
نہ پرویز الہی کے گھر کی مذمت
نہ لبیک والوں کے گھر کی مذمت
نہ نورین خان کی بہنوں کے گھر کی مذمت
نہ عمر ڈار کے گھر کی مذمت
نہ یاسمین راشد اور باقی خواتین والی مذمت
نہ ہاکستانیوں کے گھر کی مذمت
مفتی صاحب کی صرف ایک مولوی کے گھر گھسنے پر شدید مذمت
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
ماما مشال! جب آپ نیا صوبہ بنائیں گی تو مجھ سے وعدہ کریں کہ مجھے بھی نئے صوبے میں لے جائیں گی، کیونکہ اس صوبے میں شرارتی اے آئی کریئیٹر مجھے بہت تنگ کرتا ہے۔
………….
@AkMashal کے لے پالک @tintinfad کی معصوم سی فرمائش
🤖 Made with AI
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کی مکمل داستان !!!
باری باری سب کی باری ۔
ثاقب بشیر کا بے لاگ تبصرہ
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
اس نظام کا عمران خان کے بغیر ایکسپوز ہونا ناممکن تھا
وہ کام عمران خان نے کردیا
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
انتہائی مصروف دن گزارنے کے بعد ابھی جب ٹوئٹر دیکھا تو حالات ویسے ہیں جیسے صبح تھے
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
26ویں، 27ویں ترمیم کے مزے لے رہے ہیں؟
ترمیم کی آگ حامیوں تک بھی پہنچ گئی؟
سینیٹر کامران مرتضیٰ سے میرے تلخ سوالات اور ان کے جوابات سنیں!!!
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
خان نے اگر پوچھ لیا کہ مجھے کیوں چھوڑا تو کیا کہیں گے
ابرار الحق ۔۔وہ مجھ سے نہیں پوچھیں گے کبھی نہیں کبھی بھی نہیں
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
This is unacceptable at any level. Political disputes should stay between those involved, whether they’re party leaders or workers. Women and children should be kept out of it. And to the opponents sitting in the corner and clapping, remember this. Tomorrow, IT’S YOUR TURN.
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
آج صبح جس گاڑی کو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور NCP یعنی نان کسٹم پیڈ قرار دے رہی تھی وہ اسلام آباد پولیس نے واپس کردی
مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے اسجد محمود اسی گاڑی میں گھر لوٹ کر آئے
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
پیپلز پارٹی کا پختون خوا میں گورنر راج بڑھانے کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ۔ ذرائع
Naqeeb Khattak 💦 retweeted
محمود خان اچکزئی: مولانا فضل الرحمان جہاں بھی ہونگے میں ان کا ساتھی ہوں۔
مطیع اللہ جان: اگر وہ جیل گئے تو پھر؟
محمود خان اچکزئی: ہم سب جیل جائیں گے۔
مطیع اللہ جان: آپ خان کے لیے تو جیل گئے نہیں لیکن مولانا کے لیے جائیں گے 😅
























