LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai) header
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai) profile picture

#by_birth_jeyala my father ppp member 1986 president Uc 12 PS 65 CITY HYDERABAD ticket holder chairman uc 12 PPP MY FAMILY BBZ MY READ LINE watsup03003242136

Hyderabad, Pakistan
Joined April 2017
Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)Photo by LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 (@imranpathanzai)
Sindh Governor refuses to sign Relief Ordinance in Sindh, creating problems for Sindh Govt: Chairman PPP @BBhuttoZardari #BilawalBhuttoTheLeader
27
356
21
528
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا @BBhuttoZardari
30
32
156
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
We consider every person living on the land of Sindh to be Sindhi. All communities living on this land are our own; we are all brothers and sisters. I do not like calling any of my own brothers or sisters a Muhajir. Our identity is rooted in love, brotherhood, and the shared identity of Sindh. Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
32
39
280
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
PS-63 لطیف آباد میں ترقیاتی کاموں کا تسلسل برقرارمیئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں اور سیدہ ہما نقوی کی نگرانی میں آٹوبان ویمن پولیس اسٹیشن سے بھٹائی اسپتال چوک تک سڑک کی کارپٹنگ میڈین اور جدید ڈرینیج سسٹم کی تعمیر جاری ہے.
12
11
124
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
The Sindh Govt is making Karachi’s public transport more accessible & affordable. With additional buses, subsidised fares, low-cost travel cards & modern, environment-friendly buses, the Green Line BRT is delivering greater convenience & affordable mobility for daily commuters.
3
3
46
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
ملتان کی فضائیں جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھیں! ٹینک چوک اور چونگی نمبر 1 کے بعد BZU یونیورسٹی چوک پر بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال، جیالوں کا جوش، رقص، نعرے اور پھولوں کی برسات نے استقبال کو یادگار بنا دیا۔ ہر طرف ایک ہی صدا، جئے بھٹو
15
18
207
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
کراچی کی ترقی محض دعووں سے نہیں، عملی منصوبوں اور شہری سہولیات کی بہتری سے نظر آتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی توجہ سڑکوں، پارکس، اسپورٹس کمپلیکس اور بنیادی شہری سہولیات پر ہے۔ کراچی بدل رہا ہے، کام جاری ہے۔۔ #KarachiWorks
17
18
168
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی خصوصی ہدایات اور ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات @sharmilafaruqi کی ذاتی دلچسپی کی بدولت PPP کراچی کا شعبہ اطلاعات اب کافی موثر انداز میں کام کررہا ہے آج ضلعی سیکریٹری اطلاعات کیماڑی @s_Iftikharshah کا شاندار پروگرام اسکی ترجمانی کرتا نظر آیا @BBhuttoZardari
9
23
1
28
315
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان میں فقیدالمثال استقبال !!!❤️🇱🇾 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جیالوں کا جوش و جذبہ دیدنی، جگہ جگہ پرجوش نعرے، والہانہ استقبال، رقص اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے محبت کا اظہار ⁦@BBhuttoZardari⁩
17
29
320
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب ملتان پہنچ گئے جیالوں کی جانب سے شاندار استقبال 🥰✌️
28
30
132
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
MNA Syed @KasimGillani , along with PPP Jiyalas, has reached Tank Chowk, Jameelabad, to warmly welcome Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari upon his arrival in Multan. #WelcomeBBZinMultan #PPP #Multan
44
42
248
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
صدر آصف علی زرداری کا بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن پر پیغام @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37994/
33
41
591
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان کے صاحبزادے شناور عبدالجبار خان نے اعجاز راجپوت کی جانب سے منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور میزبان و اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ #ShanawarAbdulJabbarKhan #AbdulJabbarKhanUpdates
33
33
251
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
مئیر حیدرآباد کاشف علی شورو، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ برائے محکمہ ریلیف عبدالجبار خان اور نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان کی خصوصی کاوشوں سے حلقہ PS-62 لطیف آباد یونٹ نمبر 12، کینٹ وارڈ نمبر 8، 9 اور کینٹ وارڈ نمبر 10 میں پیونگ بلاکس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
16
16
82
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
HYDERABAD: Construction of the new building for the GBPS, Bachal Shoro Latifabad, has been completed, marking a significant step forward in providing educational facilities to children in the area. This project was brought to completion through the efforts of Abdul Jabbar Khan.
35
37
259
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کےوژن کے تحت سندھ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر، خواتین کو ملکیت، خاندانوں کو مالی خودمختاری اور چھوٹے کسانوں کو بےنظیر ہاری کارڈ کےذریعے معاشی تحفظ فراہم کر رہی ہے پیپلز پارٹی کا مشن محض ریلیف نہیں، عوام کو بااختیار بنا کر خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے
27
30
398
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
Visited the under construction site of Gul Bai Road. This intervention will improve the connectivity for people travelling to and from Hub River Road, Sher Shah & SITE Industrial Area #KarachiWorks
10
64
2
140
7,494
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
سندھ یوتھ کارڈ: نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور معاشی دھارے میں شامل کرنے کی جانب ایک اہم قدم! چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ حکومت کا سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کے لیے معاشی خودمختاری اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔ ابتدائی مرحلے میں ایک لاکھ نوجوانوں کی رجسٹریشن کی جائے گی اور انہیں ویزا بینک کارڈ فراہم کیا جائے گا، جس کے ذریعے وہ مختلف نجی اداروں، دکانوں، ریسٹورنٹس، جم اور دیگر سہولیات سے خصوصی رعایتی نرخوں پر استفادہ کر سکیں گے۔ یہ محض ایک کارڈ نہیں بلکہ نوجوانوں کو پاکستان کی باضابطہ معیشت سے جوڑنے، ان کے معاشی بوجھ کو کم کرنے اور ان کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے عملی ریلیف فراہم کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔ #SindhYouthCard
2
102
1
122
2,240
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ پاکستان کی صدر محترمہ فریال تالپور نے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداران کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لیے اپنی تیاریان تیز کر دیں انہوں نے کہا کہ اس بار قیادت کو اس خطے سے بڑی توقعات وابستہ ہیں @FaryalTalpurPk
44
62
529
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
Let’s see if Shahzeb Khanzada gives the Sindh Youth Card the coverage it deserves, or chooses to look the other way. 🥰🎯 #SindhYouthCard @BBhuttoZardari
1
16
1
23
295
LALA IMRAN جہےبھٹو۔ خان✌🇱🇾 retweeted
یوتھ کارڈ کا اجراء نوجوانوں کی تعلیم، روزگار، کاروبار اور معاشی خودمختاری کے لیے سندھ حکومت کا ایک اہم اقدام ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت یہ کارڈ نوجوانوں کو اسکالرشپس، انٹرن شپ، سفری سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا۔ #SindhYouthCard
24
26
327