
#Social #Political #Activist #PPP_Worker Believe on #work & #struggle
Khairpur, Pakistan
Joined November 2014
- Tweets60.6K
- Following1K
- Followers3.9K
- Likes68K
Pinned Tweet
چئیرمین پاکستان پیپپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران کنری پہنچے پر عوام کی جانب سے پر جوش استقبال، گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
@AseefaBZ @ShahNafisa
Rameez soomro retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی چوک ملتان پہنچنے پر سید علی حیدر گیلانی نے جیالوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں
#BBZinWaseb #Multan #PPP
Rameez soomro retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
@BBhuttoZardari
Rameez soomro retweeted
آغاز میں ہم اس کارڈ سے ایک لاکھ نوجوانوں کو رجسٹر کرے گے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سندھ یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا
@BBhuttoZardari
Rameez soomro retweeted
قائدِ عوام چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا صوبہ پنجاب کی سرزمین ملتان میں جیالوں اور عوام کی جانب سے فقید المثال استقبال۔
پھولوں کی پتیوں کی بارش اور فضا میں گونجتے جئے بھٹو کے نعروں نے تخت لاہور کو حیران اور پریشان کردیا۔
@BBhuttoZardari
@KasimGillani
Rameez soomro retweeted
ملتان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو رداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
@BBhuttoZardari
Rameez soomro retweeted
Ajrak, Sindhi topi aur muskurahat — Sindh ki pehchan aur dilo ki dhadkan! 🌸✨
#BilawalBhutto #Sindh #PPP
Rameez soomro retweeted
نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم آئین کی توہین ہے، یہ اختیار صوبائی اسمبلی کے پاس ہے۔
سینیٹر بیرسٹر ضمیر گھمرو
@zamirghumro
Rameez soomro retweeted
سجاول: حکومتِ سندھ کے محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے ضلع سجاول کے شہریوں کے لیے ایک اور بڑا ترقیاتی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سجاول سٹی بائی پاس (ڈوئل کیرج وے) کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @MuradAliShahPPP
@HajiAliHassanZ
Rameez soomro retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
@AAliZardari
Rameez soomro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود نے سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جنرل ورکرز اجلاس سے نوید عامر جیوا نے اقلیتی شعبے، شازیہ عابد نے شعبہ خواتین، شیخ غیاث الحق نے وکلا کے شعبے سے متعلق کارکردگی، مسائل اور خدشات سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سید عارف شاہ نے شعبہ امور نوجوان، طاہر خان بزدار نے طلبہ تنظیم اور کامران عبداللہ مڑل نے ملتان ضلع کی تنظیم سے متعلق کارکردگی، مسائل اور خدشات سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان نے مختلف تجاویز اور کارکنان کے مسائل سے آگاہ کیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندگان کی تجاویز اور کارکنان کے مسائل کو سنا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان کو ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق اعتماد میں لیا
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی اقدامات کی تائید کرتے ہیں، جنرل ورکرز اجلاس میں قرارداد منظور
@BBhuttoZardari
Rameez soomro retweeted
#Sindh’s journey towards progress continues!
The completion of the Sajawal City Bypass (Dual Carriageway) marks another milestone in improving connectivity, facilitating travel and bringing development closer to the people.
Credit goes to #PPP Chairman @BBhuttoZardari for his vision and commitment to Sindh’s development. ❤️🖤💚
Rameez soomro retweeted
A spectacular welcome for Chairman @BBhuttoZardari in Multan, The people and PPP workers of South Punjab showered him with flower petals, expressing their love and enthusiasm. ❤️🖤💚
Rameez soomro retweeted
The Sindh Govt is making Karachi’s public transport more accessible & affordable. With additional buses, subsidised fares, low-cost travel cards & modern, environment-friendly buses, the Green Line BRT is delivering greater convenience & affordable mobility for daily commuters.
Rameez soomro retweeted
ملتان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سید یوسف رضا گیلانی سے ان کے چچا زاد بھائی مخدوم سید علی رضا گیلانی کے انتقال پر تعزیت، فاتحہ خوانی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس۔
@BBhuttoZardari
Rameez soomro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملتان آمد پر جیالوں کا شاندار استقبال، جمیل آباد میں ٹینک چوک پر جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گاڑی پر پھول کی پتیاں نچھاور کیں، جئے بھٹو کی فلک شگاف نعرے بازی
@BBhuttoZardari
Rameez soomro retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات، بالخصوص سیکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
@AAliZardari































