MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk) header
MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk) profile picture

اگر تم پرندہ بننا چاہتے ہو تو اڑ جاؤ، کیڑا بننا چاہتے ہو تو رینگو، لیکن جب کچلے جائیں تو چیخیں مت۔ امیلیانو زاپاتا۔

Mianwali, Pakistan
Joined April 2022
Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)Photo by MaLik Saleh (Punjabi) (@its_maluk)
This is your very difficult to us. Our captain was not with us last 5 months. Moving 2024 with this hope our captain will be back and he will be become next prime Minister of Pakistan ❤️
6
36
1
66
2,073,118
پٹواریوں مزا آ رہا ہے
عمران خان کو نکال کر یہ سسٹم نہیں چلے ان کی پارٹی کا اگر انتخابات میں نہ ہوئ تو کوئ الیکشن مانے گا ہی نہیں اور اگر ڈنڈے کے زور پر ایک لنگڑی حکومت قائم کی تو دو سال چل جائے تو معجزہ ہوگا اس لیے آج نہیں تو عوام کی مرضی جو تسلیم کرنا پڑے گا
16
ڈھائی سال بعد ہی حکومت سے اسٹبلشمنٹ تنگ آ گی ہے
ایسے الیکشن کو عوام مانے گی کیا اور جو جعلی مینڈیٹ لے کر اسمبلیوں میں آئے گے وہ پانچ سال عوام کی حمایت کے بغیر کیسے گزاریں گے ایسے انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہو کر آنے والی حکومت دو سال بھی چل جائے تو معجزہ ہو گا
16
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
Stop Israel’s crimes, or forget about world peace.
10
2
23
624
پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے پیغام سب یدے جان گے
1
1
195
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
مروت جن کا نمائندہ ہے ان کے لیے مزید کام کرے گا عمران خان اس کی اصلیت جانتا تھا مگر الیکشن میں عوام کو موبولایز کرنے کے لیے عمران خان نے ان کا مہرہ بہت اچھے طریقے سے استعمال کیا
This post is from a suspended account. Learn more
1
1
1
34
مروت نے جو قائم شروع کیا تھا آج اس کو عمران خان کی ذات تک لے گیا کے وہ نااہل شخص ہے عہدے سے کیسے ہٹا سکتا
معذرت کے ساتھ مگر اب مجھے لگ رہا ہے کے یہ ایک ایجنڈے کے تحت ہی کر رہا پارٹیوں میں اختلاف ہوتے مگر یہ کونسا طریقہ ہے پہلے آپ ذاتی تنقید کریں اور پھر پارٹی ڈسپلن کی دھجیاں اڑائیں مروت صاحب نے بہت مایوس کیا
17
I told you bro sher afzal marwat is tout
1 فروری 2024 کو میں نے اپنے ایک دوست کو یہ الفاظ کہے تھے جو مروت فین کلب کا حصہ ہے
194
اسلام و علیکم ایکس کے لوگوں
20
انگریزوں کی اولاد شرم ہی نہیں ہے اس بغیرت شخص میں شکر ہے یہ گند پی ٹی آئی سے صاف ہوا
پاکستان میں شراب کی اجازت ہونی چاہیے ۔ فواد چوہدری
29
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
پاکستان میں شراب کی اجازت ہونی چاہیے ۔ فواد چوہدری
3
4
1
10
585
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
امریکہ نے سرائیکی بچوں کے سروں میں لگایا گیا تیل دیکھ لیا امریکہ آلے آندے پین😭
1
3
102
انسان جب متاثر ہونے اور کرنے کی الجھن سے نکل جاتا ہے تو سہی معنوں میں آزاد ہو جاتا ہے۔🌿 ~
1
1
3
40
شجر کو لگتا ہے یہ لوگ چھاؤں سے خوش ہیں مگر یہ لوگ فقط پھل کے انتظار میں ہیں
1
2
55
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
بے خبر ذرایع کے مطابق اٹھائیسویں ترمیم تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ اس کی وجہ آفتاب اقبال کی وہ گفتگو بتائی جارہی ہے جس میں انہوں نے مصدقہ ذرائع سے معلوم کرکے بتایا ہے کہ اللہ نے ایک شخص کو مملکت کے حالات سدھارنے کیلیے بھیج دیا ہے۔ اس شخص کی عمر 45 سال ہے اور تعلق بنو ہاشم سے ہے۔ اب اٹھائیسیوں ترمیم میں کچھ اہم نکات شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ 1۔ سن اڑسٹھ میں پیدا ہونے والے تمام شہریوں کے شناختی کارڈ میں ترمیم کی جائے گی۔ 2۔ یہ تمام شہری اپنی پیدائش کالعدم تصور کریں گے 3۔ ان کی پیدائشن سن اناسی سے تصور کی جائے گی۔ ان کے مستقل اور عارضی پتوں پر بھی کام ہوگا۔ 4۔ ایک صاحب، جن کو سورہ احزاب بھی یاد ہوگی، ان کا قبیلہ بدل کر بنو ہاشم کر دیا جائے گا۔ مذکورہ نئے اور اہم نکات کو شامل کرنے کی وجہ سے اٹھائیسویں ترمیم ذرا سی موخر ہوگئی ہے، تاہم انتسویں ترمیم فوری طور پر لائی جائے گی۔ اس میں سادہ سے تین نکات ہوں گے۔ 1۔چونکہ بنو ہاشم کا لڑکا آچکا تھا، تو اب یہ تصور کرنا لازم ہوگا کہ پاکستان کے حالات اچھے ہوگئے ہیں۔ 2۔ جو ایسا تصور نہیں کرے گا وہ یقینا آئین کی خلاف ورزی کرے گا۔ 3۔ کسی نے سوچے سمجھے بغیر پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا تو اس کو تین ماہ کے لیے لامکان اکیڈمی بھیجا جائے گا۔ وہاں اسے بہت پیار محبت سے سکھایا جایے گا کہ بیٹا پلین انگریزی میں آئین ایسے پڑھتے ہیں۔
11
49
4
398
75,310
کیڑا صرف امرود میں نہیں ہوتا گاف میں بھی ہوتا ہے
عمران خان اس قوم کو حقیقی آزادی دلوانا چاہتا ہے اس قوم کو آزادی کی نہیں لتر پریڈ کی ضرورت ہے
15
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
پنجاب حکومت اور فوج
3
3
13
552
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
After finishing my grocery run, I refilled my snack stash and grabbed a cup of tea from the filling station... It somehow made my entire day. No idea why, but that tea just hits differently. ☕ Have you ever tried tea from a filling station?
69
9
80
2,169
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بیانہ ساز اکثر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ عوام کو اس سے کوئ فرق نہیں پڑتا نظام کیسا ہے جمہوریت ہے مارشل لاء یا بادشاہت ہے بلکہ اگر عوام کا میعار زندگی اچھا ہو رہا اور ان کو روٹی کپڑا مکان میسر ہے تو نظام جو بھی ہو وہ خوش ہوتے ہیں یہ بات بالکل حقیقت کے بر خلاف ہے روٹی کپڑا مکان انسان کی بنیادی ضروریات ہیں مگر اس سے زیادہ انسانی فطرت میں یہ شامل ہے کے حکمران اس کی مرضی کا ہو ، شخصی آزادی حاصل ہو ، اظہارے رائے کی آزادی ہو اور جان و مال کا تحفظ ہو ان چار چیزوں میں سے ایک بھی نہ ہو اور روٹی کپڑا مکان میسر ہو تب بھی انسانی شعور خود کو قیدی محسوس کرتا ہے یہ تمام چیزیں موجودہ دور میں انسان کو جمہوریت نے دی ہیں ان ان حقوق کی خواہش روٹی کپڑا اور مکان سے زیادہ رکھتا ہے کیونکہ یہ حقوق عزت نفس ، انسانی خود مختاری اور انسان ہونے کا احساس ہیں کامیاب سے کامیاب ترین بادشاہتوں میں بھی بغاوتیں اس لیے نہیں ہوتی رہی کے لوگوں کو روٹی کپڑا اور مکان میسر نہیں تھا بلکہ وہاں بادشاہت ایک نظام کی صورت میں ہونے کے باوجود لوگ یہ سمجھتے تھے کے موجودہ بادشاہ ان کی مرضی کا نہیں اس سے آگے بڑھیں اور خلافت راشدہ میں جائیں خلیفہ سوئم جناب عثمان غنی رضی اللہ عنہم کے خلاف بغاوتوں کے اصل محرکات یہی تھے وہاں حضرت عثمان کی شخصیت اور کردار کے سب لوگ گواہ تھے فتوحات کی وجہ سے مسلمانوں کا معیار زندگی بہترین تھا اس کے ساتھ مسلمان اس وقت کی ایک عالمی طاقت تھے ان سب کے ساتھ حضرت عثمان کو صحابی ہونے کا ٹائٹل بھی حاصل تھا مگر باغیوں کا مطالبہ کیا تھا وہ سمجھتے تھے کے حکومتی معاملات میں ہمیں نظر انداز کر کے مرضی کے فیصلے کیے گے یہی وہ بنیادی وجہ تھی جس نے مسلمانوں کے ہاتھوں خلفیہ کا خون کروا دیا اور مسلمان دو حصوں میں بٹ گے وہاں خلیفہ کو ہٹانے کا چونکہ نظام موجود نہیں تھا تو اس کا یقینی نتجہ قتل غارت نکلا پھر آپ اسی چیز کو پوری مسلمانوں کی تاریخ میں دیکھیں گے کے کتنے حکمران اقتدارِ کی منتقلی کا طریقہ نہ ہونے کی وجہ سے قتل ہوئے بلاآخر مغرب نے آ کر انسانیت پر احسان عظیم کیا اور ایک ایسا نظام دیا جس میں حکمران کی تقریری اور برطرفی کا اختیار قوم کے ہاتھ میں بغیر خون بہائے آ گیا اس لیے یہ کہنا کے عوام کو نظام سے کوئ غرض نہیں ایک لغو غیر علمی اور گمراہ کن بات ہے انسان صرف پیٹ نہیں رکھتا بلکہ شعور وقار آزادی کی خواہش بھی رکھتا ہے اور اس خواہش کو وہ پیٹ سے پہلے رکھتا ہے اور کوئ بھی نظام اس کو دبا نہیں سکتا انسانی تاریخ کا ہر طالب علم اس بات کا گواہ ہے بقلم خود
1
2
90
مستقبل کو گلے لگانے سے پہلے ماضی کو دفن کرنا پڑتا ہے، کیونکہ جو دل پرانے زخموں کا قیدی ہو، وہ نئی صبح کا استقبال نہیں کر سکتا۔
15
MaLik Saleh (Punjabi) retweeted
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot. -Sudan 🇸🇩
1
3
6
130